Roznama Musafir

Roznama Musafir A platform of Nature and travellings.Forester, Agriculturalist, books reader and a Globe Traveller.

28/01/2025

گاؤں میں ایک دیسی ڈیرے کی زندگی کی پیاری سی ویڈیو ♥️🌸🌹
゚viralシ

  P.C. 12-12-2024
12/12/2024


P.C. 12-12-2024

بیماری کے دوران حالت ایسی کے اس دن میں زندگی سے مایوس ہو گیا تھا لیکن اللہ کی رحمت سے شفا ملی اور صحت ملنے کے دو ہفتے بع...
05/12/2024

بیماری کے دوران حالت ایسی کے اس دن میں زندگی سے مایوس ہو گیا تھا لیکن اللہ کی رحمت سے شفا ملی اور صحت ملنے کے دو ہفتے بعد آج کی فوٹو ہے۔۔۔ الحمدلله۔ صحت کیسی نعمت ہے؟ اس کا اندازہ مجھے بہت اچھے سے ہوا ۔۔۔ دکھ اور افسوس ان لوگوں اور رشتوں پر جو میری بیماری پر بے حد خوش تھے ۔۔۔ ان جاہلوں کو یہ نہیں پتہ کہ مجھے اللہ کے سوا نہ کوئی موت دے سکتا ہے اور نہ کوئی بچا سکتا ہے۔

04/12/2024

ورزش دوبارہ شروع کی لیکن ورزش کے نا کرنے سے مجھے کیا نقصان ہوا ۔۔۔اور ورزش کتنا صحت کو بہتر بناتی ہے۔۔۔
゚viralシ

*الحمدللہ اللہ کی مہربانی سے اللہ نے دو مہینوں کی تکلیف کے بعد دوبارہ زندگی اور صحت دی ہے۔  انشاءاللہ اب پہلے والی روٹین...
03/12/2024

*الحمدللہ اللہ کی مہربانی سے اللہ نے دو مہینوں کی تکلیف کے بعد دوبارہ زندگی اور صحت دی ہے۔ انشاءاللہ اب پہلے والی روٹین اور کارڈیک ورزش جاری رہے گی۔*
゚viralシ

*صبح اٹھا اور حسب معمول جوتا چیک کیا تو جناب براجمان تھے۔ اس لیے ہر انسان کو اپنے بستروں اور جوتوں کو آجکل ضرور چیک کرنا...
14/11/2024

*صبح اٹھا اور حسب معمول جوتا چیک کیا تو جناب براجمان تھے۔ اس لیے ہر انسان کو اپنے بستروں اور جوتوں کو آجکل ضرور چیک کرنا چاہیے کیونکہ آجکل سردی کی وجہ سے جاندار گرمائش لینے کے لئے گھروں کا رخ کرتے ہیں۔ درودوسلام پیارے پیغمبر صل پر جنھوں نے ہم کو جوتا اور بستر کو چیک کرنے کا حکم دیا*
゚viralシ

30/09/2024

کاش ہماری قوم کے اخلاق اور رویے درست ہو جائیں۔۔۔
゚viralシ

اطلاع فوتگی 💔😢😭محمد زاہد جان و ناصر جان کی والدہ  محترمہ اور حنیف ڈرائیور  کی زوجہ محترمہ قضا الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ ا...
24/09/2024

اطلاع فوتگی 💔😢😭

محمد زاہد جان و ناصر جان کی والدہ محترمہ اور حنیف ڈرائیور کی زوجہ محترمہ قضا الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ اللہ پاک مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔

10/09/2024

Sahiwal Chichawatni Multan Road Beauty... May Allah protect this landscape !❣️ ماشاءاللہ ✅️💥😲❣️👍

01/09/2024

خوبصورت گاؤں
صاف ،کشادہ گلیاں اور صفائی بے مثال۔۔۔ ماشاءاللہ

31/08/2024

Beauty scenes captured during river travel
😍 👌 ❤️ , پاکستان کی خوبصورتی شاندار 💥🌹😲

30/08/2024

اللہ کی قدرت کے نظارے۔۔۔ ماشاءاللہ

میاں چنوں کا بہادر سپوت ، مسلم دنیا کا نام فخر سے بلند کرنے، لانگ رینج نیزہ پھینکنے کا ریکارڈ اور گولڈ میڈل جیت کر آنے و...
09/08/2024

میاں چنوں کا بہادر سپوت ، مسلم دنیا کا نام فخر سے بلند کرنے، لانگ رینج نیزہ پھینکنے کا ریکارڈ اور گولڈ میڈل جیت کر آنے والے ارشد ندیم کو سلام

PC : Roznama Musafir Dated: 29 July , 2024. Usman Aslam
01/08/2024

PC : Roznama Musafir
Dated: 29 July , 2024.
Usman Aslam

جس نے آپکو عمداً ضائع کیا ہو💔اسے اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں۔💪..Invest yourself for the sake of Almighty Allah... Be positi...
16/07/2024

جس نے آپکو عمداً ضائع کیا ہو💔
اسے اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں۔💪
..Invest yourself for the sake of Almighty Allah... Be positive and strong 💪 ...

.

ایک بھائی کی خوبصورت پینٹنگ لائک ضرور کیجئے گا۔۔۔ ❤️🌹❣️👍✅️♥️💓 جزاک اللہ 😍😍😍
13/07/2024

ایک بھائی کی خوبصورت پینٹنگ لائک ضرور کیجئے گا۔۔۔ ❤️🌹❣️👍✅️♥️💓 جزاک اللہ 😍😍😍

11/07/2024

چیچہ وطنی شہر کی سیر اور خوبصورت نظاروں کے ساتھ ویلاگ۔۔۔

Address

Abbottabad

Telephone

+923206528482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Musafir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roznama Musafir:

Videos

Share

Category