Lawyers Corner

Lawyers Corner "Explore the world with Lawyers Corner! Your go-to hub for visa guidance, study abroad insights and work permits.
(3)

Stay tuned for updates on scholarships, admissions, and trending videos in Hollywood, Bollywood, Lollywood, and beyond. "

*عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری*1 نومبر 2024 سے لے کر 31 مارچ 2025 تک سول اور سیشن کورٹس کا وقت سومو...
16/10/2024

*عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری*

1 نومبر 2024 سے لے کر 31 مارچ 2025 تک سول اور سیشن کورٹس کا وقت سوموار تا جمعرات اور ہفتہ کے دن صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر 4 بجے تک ہو گا

جمعہ کو 9 بجے سے لے کر 1 بجے تک عدالت کا وقت ہو گا

لاہور ہائیکورٹ نےفیملی کورٹس کو مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرانے سے روک دیا۔نوٹیفیکیشن جاری.
03/10/2024

لاہور ہائیکورٹ نےفیملی کورٹس کو مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرانے سے روک دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری.

مالی سال 2024-2025 کیلئے "دیت" کی مالیت مبلغ اکیاسی لاکھ تین ہزار نو سو پچپن روپے (/8103955) روپے مقرر
03/10/2024

مالی سال 2024-2025 کیلئے "دیت" کی مالیت مبلغ اکیاسی لاکھ تین ہزار نو سو پچپن روپے (/8103955) روپے مقرر

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا گیااین ایچ اے نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر...
26/09/2024

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا گیا

این ایچ اے نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا

اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پولیس کے خلاف عوامی شکایات کے ازالے کیلئے بڑا اقدامپولیس آرڈر 2002 کے مطابق "پروونشل پولیس کم...
23/09/2024

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پولیس کے خلاف عوامی شکایات کے ازالے کیلئے بڑا اقدام
پولیس آرڈر 2002 کے مطابق "پروونشل پولیس کمپلینٹ اتھارٹی" کے قیام اور ممبران کی سلیکشن کا معیار طے کرنے کیلئے ہائی پاور کمیٹی قائم۔ وزیر قانون کمیٹی کے سربراہ؛ سیکرٹری داخلہ پنجاب انتظامی سیکرٹری ہونگے۔ کمیٹی ممبران میں چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری لاء، آئی جی پنجاب، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ شامل ہیں۔ پروونشل پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کسی بھی پولیس افسر کے خلاف غفلت، زیادتی یا اختیار سے تجاوز کی شکایت وصول ہونے پر انکوائری اور کارروائی کر سکے گی۔ اتھارٹی ممبران اپنے شعبوں میں بھرپور مہارت، علم اور تجربے کے حامل نامور اور دیانتدار افراد ہونگے۔ انہی ممبران کے انتخاب کا معیار طے کرنے کیلئے ہائی پاور کمیٹی کا پہلا اجلاس رواں ہفتے محکمہ داخلہ میں ہوگا














پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر میں صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کا وقت پبلک ڈیلنگ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس دوران کوئی سرکار...
20/09/2024

پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر میں صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کا وقت پبلک ڈیلنگ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس دوران کوئی سرکاری میٹنگ نہیں رکھی جا سکے گی۔ مخصوص وقت کے لیے ہر سرکاری افسر عوام کے لیے دروازے کھلے رکھے گا۔

*آج بروز بدھ سے نیو شیڈول کے مطابق کورٹ فیس لاگو ہو گی۔*
18/09/2024

*آج بروز بدھ سے نیو شیڈول کے مطابق کورٹ فیس لاگو ہو گی۔*

*_State Bank of Pakistan Reveals The Design of Upcoming Currency Notes._*‼️*_اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آنے والے کرنسی نوٹ...
06/09/2024

*_State Bank of Pakistan Reveals The Design of Upcoming Currency Notes._*‼️

*_اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آنے والے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کا جاری کر دیئے_*‼️

*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائ...
30/08/2024

*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*

مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً

Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*

لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔

`10 روپے سے 5 ہزار روپے تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ`گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپ...
22/08/2024

`10 روپے سے 5 ہزار روپے تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ`

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کروائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کاغذ کی کرنسی کے بجائے ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کروایا جائے گا، نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کروانے کے لیے وفاقی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔













15/08/2024

ہندوستان میں پہلی بار ایک لیڈی جج اور لیڈی ایڈوکیٹ کے درمیان کھلے عام ہاتھا پائی ہوئی جو مہاراشٹر کی ایک عدالت میں بھی ہوئی، جسے ایک لیڈی پولیس افسر نے الگ کر دیا۔ جج نے وکیل کی منگیتر کی ضمانت مسترد کر دی تھی … اب اس طرح جھگڑے طے ہوتے ہیں...













محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے، نوٹیفیکیشن اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز...
07/08/2024

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے، نوٹیفیکیشن

اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی، نوٹیفیکیشن

انفرادی اسلحہ لائسنس منتقلی کے اختیارات ڈی ایس جوڈیشل/ متعلقہ ڈپٹی کمشنر لو مل گئے

موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات سونپ دیئے گئے

ڈوپلیکیٹ اسلحہ لائسنس اجراء کے تمام اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کو دے دئیے گئے













محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب/ ٹرانسفر پر پابندی ختم کردی گئیاساتذہ تبادلے کے لیے 12 اگست سے 31 اگست تک آن لائن اپلائی کر سک...
06/08/2024

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب/ ٹرانسفر پر پابندی ختم کردی گئی

اساتذہ تبادلے کے لیے 12 اگست سے 31 اگست تک آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں

13 ستمبر کو آرڈر جاری ہو جائیں گے، نوٹیفیکیشن

بریکنگ.....!!!حکومتِ پنجاب کا دلیرانہ فیصلہ👇حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز، ڈینز، ایچ ...
04/08/2024

بریکنگ.....!!!
حکومتِ پنجاب کا دلیرانہ فیصلہ👇
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز، ڈینز، ایچ او ڈیز، ایم ایس وسرکاری ہسپتالوں میں نوکری کرنے والے ڈاکٹرز، پروفیسرز، اور دیگر پر بھی پرائیویٹ پریکٹس کرنے پر پابندی لگا دی ھے کلینکس کی اچانک چیکنگ کے دوران کوئی بھی سرکاری ڈاکٹر مصروف پایا گیا تو اسے نوکری سے فوری فارغ کئے جانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ھے.













محکمہ تعلیم نے مقدمات میں ملوث اپنے ملازمین اور افسران کا ریکارڈ طلب کر لیا
03/08/2024

محکمہ تعلیم نے مقدمات میں ملوث اپنے ملازمین اور افسران کا ریکارڈ طلب کر لیا













ہماری ترقی کی رفتار دیکھتے ہوئے ،یہ پہلی 1968 میں امریکی بچوں نے کھیلی تھی لیکن اب 2024 میں ہمارے ہاتھ میں ہے ،         ...
01/08/2024

ہماری ترقی کی رفتار دیکھتے ہوئے ،یہ پہلی 1968 میں امریکی بچوں نے کھیلی تھی لیکن اب 2024 میں ہمارے ہاتھ میں ہے ،













جس ملک میں عدل وانصاف ہو اس ملک کے جانور بھی سکون والی زندگی گزارتے ہیں۔۔۔💯
29/07/2024

جس ملک میں عدل وانصاف ہو اس ملک کے جانور بھی سکون والی زندگی گزارتے ہیں۔۔۔💯













پوسٹ کا مقصد یہ نہیں کہ آپ لوگ بھی سست و کاہل بن جاؤں 😀یہ فرانسیسی ناول نگار البرٹ کوسری ہیں،اسے سُستی کا فلسفی کہا جاتا...
29/07/2024

پوسٹ کا مقصد یہ نہیں کہ آپ لوگ بھی سست و کاہل بن جاؤں 😀

یہ فرانسیسی ناول نگار البرٹ کوسری ہیں،

اسے سُستی کا فلسفی کہا جاتا تھا کیونکہ وہ سارا دن سوتا تھا اور رات بھر جاگتا تھا۔

البرٹ اتنا سُست تھا کہ اس نے ایک بار ادبی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا تھا۔ کیونکہ پارٹی کا وقت صبح 10 بجے کا تھا اور یہ وقت ان کے سونے کا وقت تھا۔

ان کا ایک مشہور قول ہے: "کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہر صبح اٹھ کر وہ شکلیں دیکھیں جو روح کو زخمی کرتی ہیں۔













Address

Chak No. 75/EB
Arifwala
57450

Opening Hours

09:00 - 16:00

Telephone

+923006272692

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lawyers Corner:

Videos

Share