19/12/2024
⚡Happy NewYear 2025⚡
*13500/- Per person*
*32000/- Couple with separate room*
*🌟Booked 06 seats Get 01 Folding Seat Free 🌟*
⚡Package Includes:⚡ *Fire works* ☄️
*Drone*
*Transport* 🚌
*Meals* 🍽
*Accommodation* 🏠
*Photography* 📸
*First AID* ⛑
*Tour GUIDE* 👷
*Toll & Tax* ✅
*Bonfire with BBQ*🔥
*Musical Night* 🎸
🗻پوائنٹس.... فضا گھٹ،گرین ویلی، مالم جبہ، زپ لائن چئیرلفٹ، ٹریکنگ،، بحرین، مانکیال، کالام، اوشوفاریسٹ ،کالام بازار (گرین ٹاپ جیک بانڈہ بلیو واٹر) یا مٹلتان آبشار،پلوگاہ،مہوڈنڈجھیل یا اتروڑ باڈگوئی ٹاپ ے
⬅️پہلا دن... ناشتہ سوات فضاگھٹ مالم جبہ ٹاپ
ہائکنگ ٹریکنگ، چیئر لفٹ، زپ لائن وغیرہ
رات کا کھانا اؤر قیام
⬅️دوسرا دن... کالام اوشو فاریسٹ مٹلتان پلوگاہ مہوڈنڈ جھیل چشمہ شفاء رات کا کھانا اور قیام کالام میں بون فائر اور میوزیکل نائٹ
⬅️تیسرا دن... بحرین مدین شموزئی اور سہ پہر 3 بجے واپسی رات10بجے اسلام آباد
⬅️پیکج تین دن اور دو رات پر مشتمل ہے
👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ/ باربی کیو دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ چنے الو بھجیا
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی/ہیٹر کوسٹر یا گرینڈ کیبن
اسلام آباد/روالپنڈی ۔26 نمبر نزد ڈائیوو ٹرمینل
ٹیکسلا،واہ کینٹ،اٹک
⬅️بکنگ 30 فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ یا جاز کیش کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے.
03145567256 easypaisa-Asad Ali
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک کی عمر کے بچے فری ہیں
⬅️فولڈنگ سیٹ 8000
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️خدانخواستہ بارشوں برفباری یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا