13/11/2024
اب ان وعدوں کو پورا کرنے کا وقت ہے ۔
ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم سڑکوں میں نکلے اور ہمیں باغ آنا پڑھے ۔ اس لیے جناب والا تھوڑا غور کرے وہ
Made in Birpani ha .
سردار ضیاء القمر صاحب کی تاریخی تقریر بیرپانی میرا دوسرا گھر ہے تنویر الیاس نے تحصیل دی انشاء اللہ میں اسے مکمل کرو گا ۔میں چیڑان دھوندار کی لنک روڑ کو بیرپانی سے ملاؤ گا میں اندروٹ روڈ کو ملاؤ گا بوائز ڈگری کالج اور RHCہسپتال اور دوسرے ادارے بیرپانی میں لاؤ گا ۔ 3 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جیتے ہوئے اور 2 سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے وزارت ملے ہوئے لیکن ابھی تک 0.5 کلو میٹر روڈ کے نوٹیفکیشن کے علاؤہ کچھ بھی نظر نہیں آ رہا اگر 1 سال اور ایسے ہی گزر گیا تو وہ لوگ کہاں منہ چھپاتے پھرے گے جنھوں نے دن رات ایک کر کے پوری برادری کا ووٹ لیا اور ایک عام غریب کو سنہرے خواب دیکھائے اس لیے بیرپانی کے لوگوں کو ترقیاتی کاموں کے لیے برادری کے بڑے لوگوں کو پکڑنا ہو گا اور 2500 ووٹ کے بدلے اپنی تحصیل کے لیے یہ ادارے اپنے حلقے کے وزیر سے لینے ہو گے ۔
1۔THQ ہسپتال کا نوٹیفکیشن
2۔ برقیات کے دفتر
3۔ بوائز ڈگری کالج
4۔ دھوندار چیڑان لنک روڈ
5۔ بینظیر انکم سپورٹ کے دفاتر
6۔ سڑول درہ لنک روڈ
7۔نادرا آفس
8۔گنگا چوٹی روڈ
ان پروجیکٹس میں سے تقریباً 2 کا ملنا بیرپانی والوں کا حق ہے اور اس حق کے لیے نوجوانوں کو اپنا قلیدی کردار ادا کرنا ہو گا ۔ اپنے بزرگوں اور اپنے حلقے کے وزیر کو عوام میں لانا ہو گا ۔اگر یہ کام نہیں کر سکتے تو ویڈیو کو لازمی شئر کرے تاکہ کسی انتظامیہ بندے تک ہمارے مطالبات پہنچ سکے ۔شکریہ
Sardar Zia Ul Qamar
Sardar Zia Ul Qamar
Ch Anwar ul haq
PID AJK