Travel with us too watch this type of devine places🔥
03436584724
03179369128
باغ آزاد کشمیر ٹوریسٹ پوائینٹس۔😍ٹوریسٹ حضرات کسی بھی قسم کی معلومات لے سکتے ھیں شکریہ ❤️
03179369128
03436584724
Contact us for booking
03436584724
03175510010
Tourist Guide in all Azad kashmir
کراچی سے آئے ھوئے مہمانوں کو کشمیر گھماتے ھوئے💥
The scenic view of Ganga choti.
Ganga choti is situated in Bagh District near Tehsil Birpani. It is a nice place to escape from the summer heat of the city. Their are a lot of snacks shops and their are tents where you can pass a night. Their are hotels in Bagh, Birpani and in Sudan Gali.
ٹوریست گائیڈ ان آل آزاد کشمیر کی ٹیم نے گنگا چوٹی کہ مفام پہ ایک خوبصورت ایونت کا انعقاد کیا ۔جس میں مختلف جگہ کہ لوگوں نے شرکت کی اس محفل کو چار چاند لگانے کہ لیے مظفرآباد سے بلائے گئے مہمان نعمان سلیم صحاب جو کہ سنگینگ کو پروفیشن کہ طور پہ کرتے ہیں گھٹار کہ گرو بدر بھائی جو کہ اسلام آباد میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں انھیں سپیل بلایا گیا ۔ہمارا سفر دو دن کا رہا جس میں سینگنگ ان ڈور گیم گنگا کی وادی میں خوبصورت آگ کا انتظام بھی کیا گیا اس کہ ساتھ ساتھ کیمپنگ ٹینٹ سلیپنگ بیگ اور دی ایس ایل آر کیمرے اس موقع پہ ازیر استعمال رہے رنگلا یوتھ فورم کہ نوجوان بھی اس ایونٹ میں ہمارے ساتھ جڑے رہے اور ایونٹ کو چار چاند لگائے ۔اسلام آباد سے آئے ہوئے مہمانوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی آمد نے محفل کو چار چاند لگائے ۔ہمارا سفر آج اختام کو پہنچا ٹوریسٹ حضرات اور شہر کہ لوگوں سے گزارش ہے کسی بھی قسم کی معلومات اور سروسز کہ لیے پیج پہ دئے گئے نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ 🖤
عبد اللہ
03436584724 contact us for promote tourism in all azad kashmire ❤️
BagH🖤
Tuesday, 21 June 2022
پیارے دوست انجوائے کرتے ھوئے اللہ پاک سب کو ہمیشہ ھنستا مسکراتہ رکھے🔥
ٹوریسٹ گائیڈ کی ٹیم کہ ہمرا دھیرکوٹ سے پیارے دوستوں کا سفر باغ آزاد کشمیر سے شروع ھوا اور گلگت سے ھوتے ہوئے سکردو تک جا پہنچا ۔۔سفر خوشگوار رہا ۔سب دوست بہتریرن سفر کہ بعد اپنے اپنے کاموں میں مصروف ھو گئے ۔۔اس سارے سفر کی کچھ یادگار ویڈیو ۔۔۔آپ بھی اگر اپنے دوستوں کہ ہمرا ان جگوں پہ جانا چاہتے ھیں ۔ٹوریسٹ گائیڈ کی ٹیم آپ کی خدمت میں پیش پیش ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں شکریہ🔥