Tourism In Azad Kashmir .

Tourism In Azad Kashmir . AJK Tourism has dedicated professionals and explorers to provide quality oriented services to adventu

28/06/2022
اسلام آباد سے 3  گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے..  چمن کوٹ، چمیاٹی، دھیر...
28/06/2022

اسلام آباد سے 3 گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے.. چمن کوٹ، چمیاٹی، دھیرکوٹ ریسٹ ہاؤس( جس کا فن تعمیر آنے والے سیاحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے، پتھر کی بنیں دیواریں.. دیودار کی لکڑی سے تعمیر چھت.. جنگلے بھی تمام لکڑی کے، انتہائ با اخلاق اور مہمان نواز ریسٹ ہاؤس انتظامیہ.. ریسٹ ہاؤس کے چاروں اطراف دیودار اور صنوبر کے درخت.. اور ان درختوں سے ٹکرا کر آنے والی ہوا.... یخ ٹھنڈے پانی کا چشمہ.. تاریخی نوعیت کا حامل دیودار کا درخت... )، ڈھونگی گلی،نیلابٹ، دیار جھولا، دیار گلی،گنگا چوٹی ہنس چوکی رنگلہ، ملوٹ،کوٹلی، بڈیار،سنگھڑ، یہ سب جگہیں طلسماتی قدرتی حسن، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشموں، مختلف پھلوں، معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتے ہیں...
دھیرکوٹ شہر سطح سمندر سے 5499 فٹ اور 1676 میٹر بلندی پر ہونے کی وجہ سے جون، جولائی کے شدید گرم ترین موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس دلاتا رہتا ہے...اور سردیوں میں یہ وادی برف کی چادر اوڑھ لیتئ ہے

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh
12600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism In Azad Kashmir . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tourism In Azad Kashmir .:

Share

Nearby travel agencies


Other Bagh travel agencies

Show All

You may also like