Mehboob e Madina Travels

Mehboob e Madina Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehboob e Madina Travels, Travel Agency, City Chowk Baldia Road, Bahawalnagar.

http://www.gerrys.com.pk/ Mehboob-e-madina Travels Hajj&Umrah Services We provide You Better facilities In Makkah and Madina and We have Visit VIsas Available like china,Malayshia,singapur,thailand and dubai*

20/06/2024

*محترم تجارتی شراکت داروں،*
عمرہ سیزن 1446 ہجری شروع ہونے والا ہے ہم نے بھرپور کوشش کے ساتھ اچھی سے اچھی اور بہترین ٹرانسپورٹ اور رہائش کے ساتھ اپنے حاجیوں کو اکموڈیٹ کرنے کی بھرپور کوشش کی اور اس کے لیے ہم نے تمام حجاج کے ساتھ بھرپور تعاون بھی کیا اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اپنی سروسز کو اگے سے مزید بہتر اور بہترین کی طرف لے کر جاتے ہوئے نئے سیزن کا ابتدا کریں اگلے دو دن میں انشاءاللہ ویزے کا اجراء شروع ہو جائے گا اس کے بعد روزانہ کی بنیاد پر ویزا کی باقاعدہ پروسیسنگ شروع ہو جائے گی۔ آپ یکم محرم (7 جولائی) کے بعد اپنے کلائنٹس کو سفر کرا سکتے ہیں۔ انشاء اللہ اب سے تمام اپڈیٹس آپ کے ساتھ مستقل بنیادوں پر شیئر کی جائیں گی۔
اور ہم جلد ہی اپنے ٹریڈ پارٹنرز کے لیے خصوصی اور بہترین سستے پیکج کا اجرا کریں گے۔

Regards,
*محبوب مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز*

جلدی کریں آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے
02/06/2024

جلدی کریں آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے

01/06/2024

🇮🇩 Indonesia eVisa 🇮🇩
*Lowest Rate & Fastest Service*✅
🔅60 Days Visit Visa
🔅Payment After Visa
🔅Scan Passport First Page
🔅Scan Picture 🔅Processing Time 10-Days
🔅 *New Low Price*⭕
Contact:
*MEHBOOB E MADINA TRAVELS AND TOURS BAHAWALNAGAR*

*ONLY 40000/=*

01/06/2024

Cambodia eVisa
*Lowest Rate & Fastest Service*✅
🔅30 Days Visit Visa
🔅Payment After Visa
🔅Scan Passport First Page
🔅Scan Picture 🔅Processing Time 10-Days
🔅 *New Low Price*⭕
Contact:
*MEHBOOB E MADINA TRAVELS AND TOURS BAHAWALNAGAR*

*ONLY 10000/=*

21/05/2024

*سعودی عرب بزنس ملٹی پل ویزہ*
Business multiple

*○●○●●○●○●●○●○*

👈 *1 سال ملٹی پل ویزہ*
👈 *پروسس ٹائم 10 دن*
👈 *3 ماہ سے زیادہ رک نہیں سکتے*
👈 *پاسپورٹ کا پہلا صفا، شناختی کارڈ اور تصویر سکیننگ کر کے بھیجیں*
□□□■■□□□■■□□□

محبوب مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز بہاول نگر
*03336308772*

21/05/2024

*محدود مدت کے لیے محرم الحرام عمرہ آفر*
پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر

21 دن مکمل پیکج
مکہ اور مدینہ نزدیک ترین رہائش کے ساتھ
سعودی ایئرلائین کے ساتھ

صرف *=/180000*
محبوب مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز بہاول نگر
*03336308772*

21/05/2024

*محدود مدت کے لیے محرم الحرام عمرہ آفر*
پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر

21 دن مکمل پیکج
مکہ اور مدینہ نزدیک ترین رہائش کے ساتھ
سعودی ایئرلائین کے ساتھ

صرف *=/180000*

ALHUMDULILLAH ALLAH PAK KA SHUKER
03/05/2024

ALHUMDULILLAH ALLAH PAK KA SHUKER

09/04/2024

*ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز*
اسلام علیکم!
جیسا کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ! سعودی وزارت کی جانب سے تمام ممالک پر کوٹہ سسٹم کا اطلاق کردیا گیا ہے- روانہ کی بنیاد پر محدود تعداد میں ویزہ جات کا اجراء ممکن ہوسکے گا۔ جس کی وجہ سے *اونلی ویزہ اور One سائیڈ اکاموڈیشن Not allowed* ہوگا- جو اونلی ویزہ لگوانا چاہے یا جن کے لگ چکے ہیں ابھی ٹریول نہیں ہوئے انہیں *1000* ریال چارج ہوگا- جو اونلی ویزہ کے پاسپورٹ اس وقت سائٹ پر اپلوڈ ہیں انہیں فوری طور پر ہمارے سٹاف کو گروپ کوڈ دیکر ڈیلیٹ کروادیں۔ ویزہ لگ جانے کی صورت میں *1000* ریال لیجر میں چارج کردیاجائیگا۔
لہذا جن کی ابھی ٹریولنگ نہیں ہوئی انہیں اونلی ویزہ پر ہر گز ٹریول نہ کروائیں- معتمرین کو آگاہ کریں کہ فل پیکج کیساتھ ٹریولنگ کی اجازت ہوگی- کوٹہ سسٹم کی وجہ سے درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے آفس کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے کار بند رہیں۔

سپیشل عید الفطر آفر۔۔
30/03/2024

سپیشل عید الفطر آفر۔۔

24/03/2024
18/03/2024

آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ
آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ
آہ فلسطین فلسطین*
*غزہ سے کمانڈر ابو عبیدہ کا اہم پیغام*

اللہ کی سلامتی رحمتیں اور برکتیں آپ پر ہوں
*میں غزہ سے آپ سے مخاطب ہوں*۔۔۔۔اسی غزہ سے جو ناقابل شکست ہے، جان نثار ہے، ثابت قدم ہے، صبر و ثبات کا استعارہ ہے، اللہ کا خصوصی انعام ہے جو اس پر اللہ کی سکینت نازل ہو رہی ہے۔
*ہم یہ پیغام سب مسلمانوں کو پہنچا رہے ہیں*

ہم نہیں جانتے کہ جلد یا بدیر ہم پیغام دینے کے لیے موجود رہیں گے بھی یا نہیں۔ تو اللہ سے دعا کے ساتھ اپنی بات کا آغاز کرتے ہیں کہ اللہ ہمارے ان لفظوں کو ہمارے حق میں حجت بنا دیجئے گا۔یہ ہمارے خلاف گواہی نہ دیں۔ آمین

پہلا پیغام یہ ہے
*ہم سب مسلمانوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم فقط اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ہم اپنے رب کی تقسیم سے راضی ہیں۔ ہم اپنے رب کی مدد سے قطعا مایوس نہیں ہیں۔*
ہمیں اپنے رب کی مدد جلد آنے پر یقین ہے اور ایسی جگہ سے مدد آنے پر جہاں سے ہمیں توقع بھی نہیں ہو۔ جہاں ہمارا خیال بھی نہ گیا ہو۔

*اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْؕ-مَسَّتْهُمُ الْبَاْسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلْزِلُوْا حَتّٰى یَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَ* *الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ مَتٰى نَصْرُ اللّٰهِؕ-اَلَاۤ اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ(214)*

کیا تمہارا یہ گمان ہے کہ جنت میں داخل ہوجاؤ گے حالانکہ ابھی تم پرپہلے لوگوں جیسی حالت نہ آئی۔ انہیں سختی اور شدت پہنچی اور انہیں زور سے ہلا ڈالا گیا یہاں تک کہ رسول اور اس کے ساتھ ایمان والے کہہ اٹھے: اللہ کی مدد کب آئے گی؟ سن لو! بیشک اللہ کی مدد قریب ہے۔

*اللہ کی قسم! ہم ایسی سختی اور شدت سے اس زور سے جھنجھوڑ ،ہلا دیے گئے ہیں کہ ہماری جانیں ہمارے کلیجے تک لرزاں دئیے گئے ہیں۔* لیکن ہم اپنے رب کی رحمت سے قطعا مایوس نہیں ہیں۔ جو اپنے رب کو جا ملے ہیں ہم انھیں شہید گمان کرتے ہیں
اور جو باقی بچ گئے ہیں وہ فتح نصرت کی امید کرتے ہیں ۔اور یہ اللہ کے لیے کوئی مشکل نہیں ہے۔
اور دوسرا پیغام یہ ہے کہ
*جو کوئی ہمیں سن رہا ہے، وہ ہماری مدد کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔اپنی دعاؤں سے ۔۔۔۔اپنی التجاؤں سے۔۔یہ مومن کا ہتھیار ہے۔ اسکی طاقت کو ہلکا نہ سمجھیں ۔* اگر آپ ہمارے معاملے کچھ بھی کرنے کی قدرت نہیں رکھتے تو اللہ کے پاس آپکا یہ عذر آپکو اسکے حساب کتاب سے بچالے گا۔ لیکن دعا تو آپ پھر بھی کرسکتے ہیں۔اپنے بچوں کو، اپنے اہل وعیال کو لے کے بیٹھیں اور ہمارے لیے دعا کیجیے۔ *نمازوں میں ،سجدوں میں ہمارے لیے خلوص دل سے گریہ وزاری کیجئے*۔ ہمیں آپکی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔

ہمارے نبی محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تکلیف میں اپنے ہاتھ اللہ کے حضور پھیلا لو اور پختہ یقین سے ،متوجہ دل کے ساتھ دعا مانگو ۔ایسی دعا کا ضرور جواب دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
تیسرا پیغام یہ ہے
*جو مسلمان بھی یہ وڈیو سن رہے ہیں ( میسج پڑھ رے ہیں ) وہ ہمارے یہ پیغامات اوروں تک پہچانے کا سبب بنیں* ۔

کیونکہ اب بھی ایسے لوگ ہیں جو غفلت کی چادر تانے سوئے پڑے ہیں کہ جیسے انہیں ہمارے حال کی کوئی خبر نہیں پہنچی ہے ۔
شاید وہ ابابیلوں کی آمد میں منتظر بیٹھے ہیں جو آ کے اصحاب فیل کو تباہ کرنے کے لیے بھیجی گئی تھیں۔
اللہ کے سوا کوئی طاقت نہیں ۔
*ہمارے پیغام کو پھیلائیں ۔ہماری خبروں کو آگے بڑھائیں۔ ہمارے بچوں کی تصویریں دوسروں کو بھی دکھائیں* ۔
ہر جگہ ملبہ کے ڈھیر ہیں ۔غزہ اب رہنے کے لیے بالکل محفوظ نہیں ہے۔
*ہم نے ایسی شدید تباہی پہلے کبھی پہلے نہیں دیکھی۔* ہمارے لوگ ، ہمارےبھائی ، ہمارے پیارے ۔۔۔۔۔اب شہداء میں لکھے جاچکے ہیں ۔۔ایک ایک خاندان کے 40،کہیں 50 ,کہیں 100 افراد اکھٹے اموات کے شمارے میں درج کیے جاچکے ہیں ۔اور جو باقی بچ گئے ہیں وہ اپنے رب کی طرف اچھے پلٹنے کے انتظار میں ہیں۔

اس صورتحال میں ہم امید کرتے ہیں کہ آپکے پاس یوم جزا اپنی جان کو چھڑا لانے جتنا قابل کوئی عذر ہوگا ۔

*اللہ ضرور پوچھے گا کہ جب مسلمانوں پر مصیبت کی یہ گھڑی آئی تو آپ نے کیا کیا*

کیا دعاوں کو بھی محدود کیا جاسکتا ہے۔
یا ان دعاوں کی کوئی حد بھی ہے ۔

*آپکے سڑکوں پر ہمارے لیے مظاہرے ۔۔۔۔۔۔ احتجاجا نکلنا ۔۔۔آپکا لوگوں کو ہمارے لیے پکارنا۔۔۔آپکی آواز کا ہمارے لیے بلند ہونا۔۔۔ جو غافلوں کو ،بے حسوں کو ہمارے لیے بیدار کردے ۔۔۔۔۔۔۔۔شاید یہ کاوشیں آپ کے حق میں قابل قبول عذر بن جائیں۔*

اللہ کی حمدوثنا بیان کرتا ہوں ۔
یہ آزمائش دوسری آزمائشوں کا پیش خیمہ ہے اور ان سب کے نتیجے میں ہم آخرت میں اجر کے امیدوار ہیں۔

غاصبوں کے تسلط کی یہ اندھیری رات طویل اور شدید ہوچکی ہے۔ اب ان ہی ظلم کے اندھیروں سے روشن صبح چمکنے کو ہے ۔

*اللہ نے اپنے بندوں سے اپنی مدد کا وعدہ کررکھا ہے* ۔۔۔۔۔بھلے کچھ وقت اور لگے گا لیکن فتح ونصرت اسی کے بندوں کو حاصل ہوکے رہے گی۔

میں قسم کھاکے کہتا ہوں کہ ان حالات میں ہمارے بہترین نفوس جام شہادت پی رہے ہیں۔ ہر خاندان کا بہترین شخص شہید ہوچلا ہے۔ اور کائنات کے رب کی بڑائی کے لیے ہی یہ سب شہادتیں۔۔۔۔یہ سب گواہیاں ۔ بے شک ۔۔۔۔۔سب تعریفیں تمام شکرانے ،تمام جہانوں کے رب کے لیے ہیں۔

میں اپنی بات زیادہ طویل نہیں کرنا چاہتا۔ *بس یہ جتلانے آیا تھا کہ میں اللہ کی خاطر آپ سب سے محبت کرتا ہوں۔*

*آپ ہمارا یہ پیغام عام کردیجیے۔*
ہماری آواز بن جائیے ۔
ہمارا خون زمین کو رنگ رہا ہے۔
ہم آپ سے اس کے لیے پرزور تحریک چلانے کا تقاضا کرتے ہیں۔تو اپنے حصے کا کام کرنے کے لیے جی جان لڑا دیجیے۔

اے اللہ
ہمیں ثابت قدم رکھیے
ہمیں مضبوط کردیجیے
ہمارے لیے حسن خاتمہ لکھ
*فلسطین کمانڈر ابو عبیدہ*

02/03/2024

☀️ *Special Rates For Agents* ☀️

*VISIT VISA AVAILABLE*

🇲🇾 *Malaysia Sticker Visa Lowest Rate Available*🇲🇾

🇲🇾Malaysia *15,000/-* With Documents
🇲🇾Malaysia *19,000/-* without Documents 💯
*Punjab & Karachi Same Rates*😊
🇲🇾Malaysia Sticker 1Month *20000/-* 💯
🇲🇾Malaysia Sticker 3Month
*28000/-*💯
🇲🇾Malaysia Sticker 6Month
*36000/-*💯
🇲🇾Malaysia Sticker 1Year *45000/-* 💯
🇹🇭 Thailand *20,000/-* Sticker With Document
🇹🇭 Thailand *95,000/-* Sticker without Documents 💯
🇸🇬 Singapore *18,000/-* with Documents
🇸🇬 Singapore *38,000/-* Done Base 💯
🇲🇨Indonesia *145$* Sticker
🇮🇩 Indonesia *195$* E Visa 💯
🇧🇭Bahrain 14 Days *31000/-* Evisa
🇧🇭Bahrain 30Days *38000/-* Evisa
🇧🇭Bahrain 90Days *54000/-* Evisa
🇯🇴 Jordan 90Days *98000/-*
🇦🇿Azerbaijan *12,000/-* E Visa Normally
🇦🇿Azerbaijan *24,500/-* E Visa Urgent 💯
🇰🇭Cambodia *15000/-* E Visa 💯
🇱🇰 Sri Lanka *13,000/-* E Visa 💯
🇺🇬Uganda *21,000/-* E Visa 💯
🇮🇷 IRAN *17,000/-* 💯
🇮🇷 IRAN KPK *53,000/-*💯
🇹🇿 Tanzania *25,000/-* E Visa 💯
🇪🇹 Ethopia *21,000/-* E Visa 30 Days 💯
🇪🇹 Ethiopia *38,000* EVisa 90 Days 💯
🇰🇪 Kenya *25,000/-* Evisa 30 Days 💯
🇹🇯 Tajikistan *215$* Without Documents 💯
🇰🇬 Kyrgyzstan *255$* Without Documents 💯
🇰🇬 Kyrgyzstan Urgent *315$*
🇸🇦 Saudia Arabia 1Year Multiple Done Base Rate On Call 📲📲
🇺🇿 Uzbekistan *640$* Without Documents 💯
🇦🇪Dubai Zero Absconding 60 Days *94,000/-*💯
Note:_(No Rejection Charges)_
🇸🇷 Suriname *42k* Without Documents 💯
🇪🇬 Egypt *34,000* With Documents 💯
🇻🇳Vietnam Evisa *31,000* Done Base 💯
🇨🇳 *China Fresh/Repeat Done Base*💯
🇵🇭 *Philippines Done Base*💯
🇦🇪Dubai 2Year Freelance Visa 9000/-Dirham 💯

🇦🇪 *Dubai 01 Month 48000/-*
🇦🇪 *Dubai 02 Month 59000/-*

*Malaysia Counter Clearance Done Base*🇲🇾🇲🇾

*B2b Online Hotel Wholesalers*💯

*imran Mehboob sheikh*
*03336308772*

ALHUMDULILLAH URGENT AZERBAIJAN VISA
02/03/2024

ALHUMDULILLAH URGENT AZERBAIJAN VISA

06/02/2024

*﷽ محبوب مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کی فخریہ پیشکش*

*رمضان عمرہ آفر*

*مکہ 4 سٹار*
*مدینہ شریف لو لو ابراہیم 400 میٹر*

ڈائریکٹ ائیرلائن ٹکٹ
عید حرم شریف میں ادا کریں

21 دن کا مکمل ٹرانسپورٹ کے ساتھ پیکج

صرف. */=255000*

ِِبِلا جھجھک رابطہ کریں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*03336308772*
*03126103589*

05/02/2024

انشاءاللہ رمضان شریف کے انتہائی سستے پیکج جلد آپکی خدمت میں پیش ہوں گے۔

05/12/2023
27/11/2023

*MEHBOOB E MADINA TRAVELS & TOURS*

🇦🇪 *SHJ VISIT VISAS RATES* 🇸🇩
*SHJ With Low Absconding AED.1100/-*
*SHJ Absconding Removal AED.1650/-*
*Normal Postings Will be Post Within 1-2 Working Days*

NORMAL VISA
*30 DAYS........Rs.44200/-*
*CHILD............Rs.12500/-*

*60 DAYS........Rs.53200/-*
*CHILD............Rs.16500/-*

CANCEL/MODIFY RS.23500/-
*EXTENSION....Rs.84500/-*

*DUBAI VISAS RATES 3000/-AED ABSCONDING*
*48 HRS........Rs.14000/-*
*96 HRS........Rs.21500/-*

*30 DAYS........Rs.32000/-*
*CHILD............Rs.9000/-*

*60 DAYS........Rs.42500/-*
*CHILD............Rs.14000/-*
*Note: In case of Visa, Extension & Absconding rejection nothing wills refund.*
======================

CONTACT NO:
📲 *03336308772*

سستا ترین عمرہ پیکج۔۔۔۔۔۔👌👌
23/11/2023

سستا ترین عمرہ پیکج۔۔۔۔۔۔👌👌

19/10/2023

*﷽ محبوب مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کی فخریہ پیشکش*

*دھماکہ آفر*

*مکہ مکرم ضیافہ 4 سٹار*
*مدینہ جوھرہ اوالی*

ڈائریکٹ لاہور جدہ لاہور ٹکٹ

21 دن کا مکمل ٹرانسپورٹ کے ساتھ پیکج

صرف. */=180000*

ِِبِلا جھجھک رابطہ کریں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*03336308772*

26/09/2023

*_26-09-2023*_
*READY STOCK*

*_15 PRO MAX 256GB_🇭🇰 DUAL HK*
🔵BLUE TIT. act
545000
Available

Address

City Chowk Baldia Road
Bahawalnagar

Telephone

+923336308772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob e Madina Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehboob e Madina Travels:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Bahawalnagar

Show All