07/02/2024
ذرائع کے مطابق الیکشن کا پہلا نتیجہ آ چکا ہے۔
شائد آپ کو پتہ ہو گا کہ جیل میں ووٹنگ پہلے ہو جاتی ہے اور اٹک جیل میں پی ٹی ائی کو ملے ہیں 945 ووٹ اور نون لیگ کو ملنے صرف 40 ووٹ، راجن پور جیل میں پی ٹی ائی کو ملے ہیں 327 ووٹ اور نون لیگ کو ملے ہیں 23 ووٹ۔ اور اڈیالہ جیل جہاں پہ سب کی نگاہیں ہیں، وہاں پر پی ٹی ائی کو ملے ہیں 4500 ووٹ یعنی کہ چار ہزار اور پانچ سو ووٹ اور نون لیگ کو ملے ہیں 400۔
یہ تو بات تھی قیدیوں کی، اوراب آزاد دنیا میں کیا ہوگا اس کا اندازہ آپ بہت اچھی طرح لگا سکتے ہیں۔