My bahawalpur

My bahawalpur Bahawalpur, located in Punjab, is the eleventh largest city in Pakistan. The city is capital of Bahawalpur District. The weather is hot and dry.

بسْمِ ﷲِ الرَّحْـمَنِ الرَّحِيـــم

Welcome to BAHAWALPUR

Bahawalpur, located in Punjab, is the eleventh largest city in Pakistan. The city was once the capital of the former princely state and later the province of Bahawalpur. The city was founded in 1748 by Muhammad Bahawal Khan 1st, whose descendants ruled the area until it joined Pakistan in 1947. The (princely stat

e) was one of the largest states of British India, more than 450 kilometres long, and was Ruled by Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi (V) Bahadur, who decided to join Pakistan at the time of independence in 1947. Bahawalpur (also Bhawalpur or Bhawulpore) (Urdu: بہاولپور) is the capital city of Bahawalpur District located in , Punjab Pakistan. The population is 403,408, Saraiki is the local language of the area while Urdu, English and Punjabi are also spoken. Bahawalpur is located south of the Sutlej River and it lies in the Cholistan region. It is situated 90 km from Multan, 420 km from Lahore and about 700 km from the National capital Islamabad. It was the capital of the former princely state of . Summer temperatures reach high forties degrees Celsius during the day and the nights are bit pleasant

05/10/2024

بہاولپور کی گزشتہ ماہ (ستمبر) کی کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی

جس میں #بہاولپور شہر میں ٹریفک اہلکاروں کے شہریوں کے کیے گئے چالان کی تعداد 18873 تھی
جس کی مد میں ٹوٹل رقم ایک کروڑ سولہ لاکھ انتیس ہزار روپے جمع ہوئی۔ 🤝

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے آفیسر ڈاکٹر فرحان فاروق نے بطور ڈپٹی کمشنر بہاول پور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ا...
05/10/2024

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے آفیسر ڈاکٹر فرحان فاروق نے بطور ڈپٹی کمشنر بہاول پور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کا تعلق 39ویں کامن سے ہے اور اس سے قبل بطور ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ایند یوتھ افیرز کے محکمہ میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

Deputy Commissioner Bahawalpur

اوچ شریف ۔ عباسیہ کینال میں موضع اوچموغلہ  بستی خدا بخش للو کے قریب  30 فٹ چوڑا شگاف ۔ نہر کا بند ٹوٹنے سے  پانی قریبی ف...
05/10/2024

اوچ شریف ۔ عباسیہ کینال میں موضع اوچموغلہ بستی خدا بخش للو کے قریب 30 فٹ چوڑا شگاف ۔ نہر کا بند ٹوٹنے سے پانی قریبی فصلوں اور رہائشی علاقوں میں داخل ، ریسکیو ٹیم اور اہل علاقہ شگاف بند کرنے کی کوششوں میں مصروف

04/10/2024

پاکستان میں ربیع الثانی 1446ھ کا چاند نظر آ گیا ہے ہفتہ پانچ اکتوبر 2024ء کو ملک بھر میں یکم ربیع الثانی ہوگی۔

northern bypass Road Bahawalpur 😍😍😍
04/10/2024

northern bypass Road Bahawalpur 😍😍😍

03/10/2024

میرا بہاولپور میری پہچان 😍😍😍 #بہاولپور

Bahawalpur Railway Station 🚉
03/10/2024

Bahawalpur Railway Station 🚉

ڈیرہ بکھا بہاولپور روڑ 😍😍
03/10/2024

ڈیرہ بکھا بہاولپور روڑ 😍😍

02/10/2024

بہاولپور میں آج صبح سے کنٹینرز لگا کر بند کئے گئے تمام روڈ کھول دئے گئے ہیں ۔

کوئی نہیں آیا پیزہ کھانے 😉😉😁😁😁😁
02/10/2024

کوئی نہیں آیا پیزہ کھانے 😉😉😁😁😁😁

ڈپٹی کمشنر بہاولپور کا تبادلہ ہوگیا ۔ بہاولپور میں اچھا وقت گزارنے والے بہاولپور دوست Zaheer Anwar Jappa کا تبادلہ ہوگیا...
02/10/2024

ڈپٹی کمشنر بہاولپور کا تبادلہ ہوگیا ۔
بہاولپور میں اچھا وقت گزارنے والے بہاولپور دوست Zaheer Anwar Jappa کا تبادلہ ہوگیا ۔
آپ کو ایڈیشنل سیکرٹری پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے ۔
بہاولپور شہر کے مسائل کے بارے میں ہم نے جب بھی انکی توجہ مبذول کرائی جپہ صاحب نے حتیٰ الوسع کوشش کر کے مسلہ حل کرنے کی کوشش کی بہاولپور کے شہری آپکو اچھے آفیسر کے طور پر یاد رکھیں گے ۔
آپ کے لئے نیک تمنائیں، سلامتی کی دعائیں …

02/10/2024

فرید گیٹ اؤ تمھیں پیزہ کھلاتا ہوں 🤣🤣🤣

02/10/2024

رائٹ سائزنگ پلان۔۔۔ حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنے شروع کر دیئے

راستے بند ہونے کی اطلاع فرید گیٹ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ڈی سی۔آفس سے لاری اڈے کی طرف اور لائیبریری چوک سے ہسپتال کا ...
02/10/2024

راستے بند ہونے کی اطلاع
فرید گیٹ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند
ڈی سی۔آفس سے لاری اڈے کی طرف اور لائیبریری چوک سے ہسپتال کا راستہ کھلا ہے ۔
چوک۔فوارہ میلاد چوک اور سرائیکی مکمل چوک بند ہے۔
ستلج پل بھی مکمل بند ہے لودھراں جانے والے گھر بیٹھیں
یزمان سے آتے ہوئے بہاول پور ششماہی نہر۔کا۔پل۔بھی بند ہے

چڑیا گھر سے یونیورسٹی چوک آتے ہوئے ایس ای کالج کی پچھلی سائڈ پر اولڈ بک سنٹرز کے ٹھیک سامنے ایک عرصے سے بنے ہوئے اس گڑھے...
02/10/2024

چڑیا گھر سے یونیورسٹی چوک آتے ہوئے ایس ای کالج کی پچھلی سائڈ پر اولڈ بک سنٹرز کے ٹھیک سامنے ایک عرصے سے بنے ہوئے اس گڑھے پر آپ کی کبھی نظر ضرور پڑی ہوگی۔
بہاولپور کی عوام کو نہیں معلوم اس لیے بتانا چاہتا ہوں کہ الحمداللہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی "NHA" کا یہ نیا منصوبہ ہے۔
یہاں سے ڈائریکٹ لاہور ملتان موٹروے "M3" تک لنک دینے کے لیے انڈر گراونڈ Tunnel بنائی جا رہی ہے۔ جس کی تعمیر کے لیے 50 ارب روپے کا بجٹ منظور ہوا ہے۔
منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کھدائی کام شروع ہی ہوا تھا کہ کسی فنی خرابی کے باعث کام رکوانا پڑا۔۔۔
بہت جلد کھدائی کا کام دوبارہ شروع کیا جائےگا.

Deputy Commissioner Bahawalpur

02/10/2024

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آج 2 اکتوبر کو بہاول وکٹوریہ اسپتال پہنچنے کا واحد راستہ DC آفس چوک سے براستہ لائبریری چوک ہے ۔

02/10/2024

شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سرائیکی چوک ، ختم نبوت چوک /چوک فوارہ، فریدگیٹ سب سیل کر دیا گیا ۔

اسماعیل ہانیہ اور حسن نصراللہ کا بدلیہ لے لیا،پاسداران انقلاب
01/10/2024

اسماعیل ہانیہ اور حسن نصراللہ کا بدلیہ لے لیا،پاسداران انقلاب

01/10/2024

ششماہی نہر ائیر پورٹ روڑ بہاولپور۔۔

#بہاولپور

30/09/2024

آپ سب بہاولپور والے اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں

30/09/2024

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

30/09/2024

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،ڈاکٹر ذاکر نائیک 5-6 اکتوبر کو کراچی، 12-13 اکتوبر کو لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں خطاب کریں گے۔

بہاولپورمعروف فاسٹ فوڈ برانڈ پیزالوجسٹ کے مالکان احمد مصطفی اور محمد عاقب کی بہاولپور پریس کلب میں پریس کانفرنس:پیزالوجس...
29/09/2024

بہاولپور
معروف فاسٹ فوڈ برانڈ پیزالوجسٹ کے مالکان احمد مصطفی اور محمد عاقب کی بہاولپور پریس کلب میں پریس کانفرنس

:پیزالوجسٹ کا اپنی کمرشل ایریا فرینچائز بند کرنے کا فیصلہ

بہاولپور: کھانے کی خراب کوالٹی اور ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کے باعث فیصلہ لیا گیا۔ احمد مصطفی

بہت جلد کمرشل ایریا میں اپنی برانچ بھی متعارف کروائینگے۔ احمد مصطفی

بہاولپور میں پیزالوجسٹ کی اپنی برانچز میں ،دیوان پلی برانچ ، ماڈل ٹاؤن A ، حاصل پور اور چشتیاں کی برانچمز شامل ہیں ۔احمد مصطفی

صرف فرینچائز بند کررہے ہیں شہری اب بھی پیزالوجسٹ کی دیوان پلی برانچ اور ماڈل ٹاؤن برانچ وزٹ کرسکتے ہیں۔ احمد مصطفی

27/09/2024

بچپن کی معصوم یاد🤣🤣🤣

27/09/2024

لاہور کی مسجد میں ڈکیتی، امام مسجد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر چندہ باکس میں جمع رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My bahawalpur:

Videos

Share


Other Historical Tour Agencies in Bahawalpur

  • Cholistan

    Cholistan

    Chak# 59/D. N. B P/O Shahiwala Fort Drawer Cholistan Bahawalpur
Show All