Bajaur

Bajaur “ Bajaur(Ex Bajaur Agency) Is A District In Malakand Division Of Province KP 🇵🇰. Since 2016: exploring & promoting Bajaur's other side.
(1)

Only social media platform showing Bajaur beyond media-headlines.”
آئیں ملکر باجوڑ کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھائیں۔ Bajaur Hidden and Unseen Beauty. Bajaur is a district in Division of Province 🇵🇰

06/07/2024

🚨 باجوڑ میں طوفانی تیز بارش اور ژالہ باری جاری!

28/06/2024

باجوڑ میں طوفانی بارش!!!

21/06/2024

الحمد ﷲ ! باجوڑ میں باران رحمت 😍

17/06/2024

عید مبارک فرام باجوڑ ♥️🌸

آج سوات موٹر وے پر کاٹلنگ ریسٹ ایریا میں اچانک ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے سائن بورڈز پر نظر پڑی ۔دیر سوات اور چترال کے مختلف عل...
15/06/2024

آج سوات موٹر وے پر کاٹلنگ ریسٹ ایریا میں اچانک ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے سائن بورڈز پر نظر پڑی ۔
دیر سوات اور چترال کے مختلف علاقوں کے نام دیکھ کر حیرانگی ہوئی۔
باجوڑ کا نام ہی نہیں لکھا گیا تھا!
جب تک مرجڈ اضلاع کو ٹورازم کیلئے نہیں کھلیں گے اور سیاح ڈر اور خوف کے مارے نہیں ایئں گے ناممکن ہے۔

Via Shahabuddin Khan Salarzai

سنٹرل ایشیاء کے راستے ناواپاس سے متصل باجوڑ کے قدیم تاریخی ناواگئ بازار کا دلکش منظر  ۔یہ بازار ہزاروں سالوں سے ہندوستان...
08/06/2024

سنٹرل ایشیاء کے راستے ناواپاس سے متصل باجوڑ کے قدیم تاریخی ناواگئ بازار کا دلکش منظر ۔

یہ بازار ہزاروں سالوں سے ہندوستان اور سنٹرل ایشیاء کیطرف جانے والے تجارتی قافلوں کا مسکن ہوتا تھا ماضی قریب میں اسلحہ / قیمتی لکڑی اور افیون کی بڑی تجارتی منڈی بھی تھی ۔
ناوا پاس کا راستہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کیلئے سنٹرل ایشیاء کی طرف گیٹ وےہے مگر پچھلے بیس سال سے اس تاریخی راستے کی غیر بندشوں نے ڈیورنڈ لائن کے آر پار پشتونوں کو ایک دوسرے سے سماجی / سیاسی/ اور معاشی طور پر لاتعلق کردیا ہیں ملاکنڈ ڈویژن بشمول ضلع مومند کیلئے ناواپاس سی پیک سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔۔
Via مولانا خانزیب ۔۔۔

بڑھتی ہوئی موسمی تبدیلی کا ادراک کیجئے ، نئے درخت لگایئے اور موجودہ درختوں کی حفاظت کیجئے، کیونکہ کلائمٹ چینج سے متاثرہ ...
01/06/2024

بڑھتی ہوئی موسمی تبدیلی کا ادراک کیجئے ، نئے درخت لگایئے اور موجودہ درختوں کی حفاظت کیجئے، کیونکہ کلائمٹ چینج سے متاثرہ علاقوں میں ہمارا ضلع باجوڑ چوتھے پانچویں نمبر ہے۔ اتنی شدید گرمی پہلے کبھی نہیں آئی۔
Via Bilal Yasir

سپوږمې پړق واها راخیژا یار ده غنمو لوو کوی ګوتی ریبینا شب بخیر فرام باجوڑ ♥️۔PC: Nasir Khan
26/05/2024

سپوږمې پړق واها راخیژا
یار ده غنمو لوو کوی ګوتی ریبینا

شب بخیر فرام باجوڑ ♥️۔
PC: Nasir Khan

ملک شاہ جھان شہید کرکٹ سٹیڈیم لرخلوزو ماموند باجوڑ♥️.
11/05/2024

ملک شاہ جھان شہید کرکٹ سٹیڈیم لرخلوزو ماموند باجوڑ♥️.

صبح بخیر فرام باجوڑ سالارزئ ضلع باجوڑ ♥️.باجوڑ میں موسم بہار اور موسم سرما ساتھ ساتھ اکٹھے چل رہے ہیں 😍💯.PC:Shafaq Photo...
29/04/2024

صبح بخیر فرام باجوڑ سالارزئ ضلع باجوڑ ♥️.
باجوڑ میں موسم بہار اور موسم سرما ساتھ ساتھ اکٹھے چل رہے ہیں 😍💯.
PC:Shafaq Photography .

اپریل جیسے مہینے  میں باجوڑ کی بالائی اونچی  پاک افغان  بارڈر کی پہاڑوں  پر برفباری کی مناظر🏔♥️.PC  : Amjad Ali
28/04/2024

اپریل جیسے مہینے میں باجوڑ کی بالائی اونچی پاک افغان بارڈر کی پہاڑوں پر برفباری کی مناظر🏔♥️.

PC : Amjad Ali

27/04/2024

اللّٰہ رحم فرمائے!

باجوڑ میں اس وقت مسلسل بارش جاری۔۔۔

14/04/2024

کل سے بارش جاری ہے اور اگلے ہفتے بھی کچھ دن بارش جاری رہنے کا امکان ہے.
اللہ رحمت کی بارش کو زحمت نہ بنائے 🥺.

ایسا ہی لگ رہا ہے کہ باجوڑ میں سردیاں واپس لوٹ آئی ہیں 😅.Winter is back in Bajaur .
13/04/2024

ایسا ہی لگ رہا ہے کہ باجوڑ میں سردیاں واپس لوٹ آئی ہیں 😅.
Winter is back in Bajaur .

Address

District Bajaur Bajauri Koruna, Khyber Pakhtunkhwa
Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur:

Videos

Share

Category