Manooar valley Mansehra Pakistan #kannywoodcelebritieskbeautifulactrestoday #Khobar
منور ویلی کا روڈ منور ویلی کی عوام کے لیے ایک مسلہ بن ہوا ہے یہاں پر مشین کام کر رہی ہے اور یہ جگہ خطرناک ہو چکی ہے پہلے بھی یہاں پر حادثہ ہوا ہے
ظلم کی انتہا کی گیء ہے نہتے شہریوں پہ تاریخ لکھی جائے گی 😢
کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا، خدا کا قہر نازل ہو ان ظالمو پر
اللہ پاک مغفرت کریں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ بانی پی ٹی آئی کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ضلع ایبٹ آباد لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیا گیا اللہ پاک مغفرت فرمائے اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرماٸیں ۔۔آمین
اسلام اباد داخل ہونے کے وہ مناظر
جب اِن پولیس والوں کو کوئی اکیلا ورکر ملتا ہے تو یہ اُسکا کیا حال کر دیتے ہیں دوسری طرف کارکنان پولیس کو پانی پلاتے اُنکا خیال رکھتے ہیں🥲
شیلنگ کے بعد بلوچستان سے آئے ایک کارکن کی طبیعت خراب ہوئی تو سالار خان کاکڑ جو اس قافلہ کو لیڈ کر رہے تھے وہ اپنے ورکر کا سر اپنی جھولی میں رکھ کر اس کے ساتھ بیٹھ گئے۔
ایک ایک کارکن جو اس تحریک میں ہماری آنے والی نسلوں کے لڑ رہا ہے اسکی ویڈیوز قوم تک پہنچائی جائے گی۔
اور یہ کام ہم فرض سمجھ کر کریں گے۔💔