Panchaki
بغیر چھت کے بھی پان چکی کو مجبوری میں چلایا جا سکتا ہے
#panchi #panchaki
جسم ملک میں ایسے ادارے یا ایسے کاروباری لوگ ہوں گے تو وہ ملک کا کیا ترقی کر سکتا ہے
منور ویلی دوہاڑ کھڑی
ر روڈ کا کام شروع ہے لیکن اتنا سلو ہے کہ یہ ائندہ 20 سالوں تک مکمل نہیں ہو سکتا منور ویلی کے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے دو مہینے سے یہ کھڑی کا کام ابھی تک نہیں ہو سکا ابھی سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اس سال تقریبا منور ویلی کا راستہ بند رہے گا جو کہ 24 ہزار کی ابادی ہے جو اس سال مہانڈری سے بیلہ تک روڈ سے بھی محروم ,رہے گی کوئ پوچھنے والا نہیں کیونکہ منور ویلی کے جتنے بھی سیاسی لوگ ہیں وہ مانسہرہ میں رہائش پذیر ہیں ان کو اس روڈ سے کوئی تعلق نہیں نمائندگی منور ویلی سے کرتے ہیں رہائش ان کی مانسہرہ میں ہے گاڑی ان کے گھر جاتی ہے ان کو کیا پرواہ عوام جائے پہاڑ میں
Manoor vallay
Deher Manoor
#KHOOBSURAT
منور ویلی روڈ کا کام شروع ضرور ہے لیکن 5 سال ہو گے ہے ابھی تک ایک فٹ کارپٹ نہیں پڑی ہے ہر سال سیزن کے اینڈ میں ٹھیکیدار روڈ کا کام شروع کر دیتا ہے اور کام بھی نہیں کروا سکتا ہے لیکن لوگوں کو تکلیف ضرور ملتی ہے 16 کلو میٹر روڈ 5 سالوں میں نہیں بن سکا سیاسی اور اداروں کے لوگ خاموش یہ دوہاڑ کھڑی کا مقام ہے یہاں مشینوں کے بجائے روڈ کا کام عوام کرتی ہے اس سال سردیوں میں منور بیلہ کا روڈ بند رہے گا جس تیزی سے یہ کام کر رہے ہیں
منور ویلی میں پائے جانے والا مرغ زریں اور اس کی فیمیل
Manohar vali mein paye jaane wala muruga zareen
اس ٹائم کے منورویلیکے حالات کچھ اچھے نہیں ہیں راستہ بند ہے عوام پریشان ہیں لگتا یوں ہے سردیوں میں بھی یہ راستہ بند رہے گا#
#DC
#AC
منور ویلی
پانچ سال سے منور ویلی کے روڈ کا کام شروع ہے اور پھر بھی عوام اپنا راستہ کلیئر کر رہی ہے
منور ویلی
منور ویلی روڈ کا کام شروع ہے تقریبا اس کو پانچ سال ہو چکے ہیں ابھی تک اس روڈ کے اوپر ایک فٹ بھی کارپٹ نہیں پڑی ابھی جو کام شروع ہے یہ پہاڑ کھڑی کے مقام پر بجائے مشینوں کے ادمی کام کر رہے ہیں اور اگر اس طرح کام کیا گیا تو میرے خیال میں یہ سو سال سے بھی نہیں بن سکتا افسوس ہے ایسے ٹھیکیداروں کے اوپر افسوس ہے ایسے اداروں کے اوپر افسوس ہے ایسے سیاسی لوگوں پر جو یہ دیکھ کر بھی اپنے علاقے کے کام نہیں کروا سکتے اور افسوس اتا ہے منور ویلی کی عوام پر جو اپنے حق کے لیے کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اتنی نصیبتیں پریشانیاں سہہ لیتی ہے لیکن اپنے حق کے لیے کھڑی نہیں ہوتی وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جو متحد نہیں ہوتی ایک اواز نہیں بنتی پھر ایسی قوم کے راستے ایسے ہی ہوتے ہیں ابھی بھی منور ویلی کا راستہ ایک مہینے سے بند ہے اگر برف پڑ گئی تو منور ویلی کا راستہ روڈ بننے کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوگا ماڈری سے بیلے کا راستہ بند رہے گا اور عوام پریشان رہے گی
نایاب جانور نافہ ہرن جو منور ویلی میں پایا جاتا ہے