16/12/2024
متحدہ عرب الامارات (UAE) نے ایمنسٹی سکیم ( Ammesty Scheme ) متعارف کیا تھا یکم ستمبر 2024 سے 30 اکتوبر 2024 تک
اور پھر 30 اکتوبر سے یہ سکیم ایکسٹینڈ کیا گیا 31 دسمبر 2024 تک
ایمنسٹی اسکیم کیا ہے ؟
یہ وہ اسکیم ہے جو ملک کے اندر اورسٹے مطلب کفیلوں یا کمپنیوں سے یا ویزٹ ویزوں پر جا کر جو مسافر مفرور ہوئے ہیں ان کیلئے ایک سکیم بنائی گئی جو ایک محصوص مدت کیلئے ہے جس میں مفرور یا ابسکونڈ یا اورسٹے بندا بذات خود ایمگریشن آف یو اے ای کے آفس میں جا کر خود کو کلیئر کر سکتا ہے اور اورسٹے کی جو پینیلٹیز یعنی جرمانے ہیں وہ بھی معاف کئے گئے ہیں 31 دسمبر 2024 تک
لہذا آپ ان سب دوست احباب سے گزارش ہے جو دبئی ، شرجہ العین ابو دبی یا الامارات کے کسی بھی سٹیٹ میں ہے اور اورسٹے ہیں مطلب الیگل ہے وہ اپنے نزدیک کسی بھی جوازات آفس میں جا کر اپنے ریکارڈ کو صاف کریں اور خود کو کلیئر کریں
کیا پتہ آیسا موقع دوبارہ ملے یا نہ ملے
نوٹ : جوازات کے اندر 10 سے 12 کمپنیاں بیٹھی ہوئی ہے اگر اپ کے پاس سکیل ہے مطلب کوئی ہنر ہے تو ان کمپنیوں میں بھی اپ کو جاب مل سکتی ہے یعنی ریکارڈ صاف کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو باروزگار بھی بنا سکتے ہیں آپ
بس آپ جائیں
ہمت کریں
اور خود کو لیگل کریں
اور پاکستانیوں خدا کا واسطہ ہے غلط کاموں سے پرہیز کریں
ساری دنیا کے اندر ہمارا نام تباہ ہو رہا ہے اور عرب ممالک ہمارے اعمال کے مطابق ہم پاکستانیوں پر کافی سختیاں لا رہے ہیں جو آنے والے نسل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے
Danyal Travel Agency