Akbar Public High School Patol Khel Domel bannu

Akbar Public High School Patol Khel  Domel bannu Follow us on Twitter The board of
governors, faculty and staff welcome you to you dream point of learning and
experience.
(31)

The school is renowned for a history of
excellence….a place for learning and
growth, where students on all ages and
levels are encouraged to learn, to challenge
the ordinary and to excel. aph school Patolkhel is an exciting, creative,
challenging place to learn.

Mia Khan is a Visionary Pashtun Father. His dedication to support his 6th grade daughter in pursuit of her educational j...
12/10/2023

Mia Khan is a Visionary Pashtun Father.
His dedication to support his 6th grade daughter in pursuit of her educational journey, needs appreciation and worth reading.

He manages to drive around 24 km on bike. He drive 12 km to drop Rozi for the school then waits around 4 to 5 hours till the end of her classes, then the future doctors Rozi with her father return to home on a motorbike.

Khan`s other daughters are also studying . He said the school was chosen based on quality education.

This nation needs more Mia Khans.

27/09/2023
خلیفہ گلنواز ھسپتال ٹاؤن شپ بنوں او۔پی۔ڈی معلوماتثواب کی نیت سے شئیر کریں❤👇👇👇
17/06/2023

خلیفہ گلنواز ھسپتال ٹاؤن شپ بنوں
او۔پی۔ڈی معلومات
ثواب کی نیت سے شئیر کریں❤👇👇👇

آج مورخہ 6 جون سے سکول میں موسم گرما کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔۔۔تمام معزز پرنسيپلز  اساتذہ کرام اورناٸب قاصد سے گزارش ہے کہ ...
06/06/2023

آج مورخہ 6 جون سے سکول میں موسم گرما کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔۔۔تمام معزز پرنسيپلز اساتذہ کرام اورناٸب قاصد سے گزارش ہے کہ سکول بلڈنگ اور رومز کو بند کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ اندرکلاس روم ميں کسی پرندے کاگھونسلہ يا بچے تو موجود نہیں اگر ہيں توکيا پرندے کے اندر باہر خوراک کےلٸيے آنے جانے کا مناسب راستہ ہے اگر راستہ نہيں تو آپ کو اُسکابندوبست کرناہے تاکہ وہ اوراُس کے بچےبھوک سےتڑپ تڑپ کر نہ مرجاٸيں.
شکریہ ۔۔۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں ۔

#ملک

ژالہ باری اور اولوں کی وجہ سے کئی افراد کی ہلاکت اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹنے کی خبریں چل رہی ہیں ایسے میں آپ سب کے ذہن میں ...
31/05/2023

ژالہ باری اور اولوں کی وجہ سے کئی افراد کی ہلاکت اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹنے کی خبریں چل رہی ہیں ایسے میں آپ سب کے ذہن میں سوال تو ہوگا کہ یہ اتنے بڑے اولے کیسے بنے؟

اولے بننے کی وجہ زمین سے اٹھنے والی تیز طوفانی ہوا ہے جو کہ پانی کے بخارات کو اتنی اونچائی تک لے جاتی ہے جہاں پر بخارات والا پانی یخ ٹھنڈا ہو کر برف بن سکتا ہے۔

لیکن گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ان ہواؤں کی حدت بڑھ چکی ہے اس لئے یہ زیادہ مقدار میں پانی کے بخارات کو پہلے سے زیادہ اوپر لیجا رہی ہے۔

اب چونکہ

گرم ہوا زیادہ پانی کو بخارات کی شکل میں اپنے ساتھ لے جا سکتی ہے اور بادلوں میں زیادہ بلندی پر ان کو ٹھنڈا ماحول زیادہ دستیاب ہے اس لئے اولے مزید بڑے بن رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر ہوا کی اوپر جانے کی رفتار ۱۰۳ کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو یہ گالف کے سائز کا اولہ بنا سکتی ہے۔

پاکستان میں بارشوں کی شدت اور اولوں کے بڑے سائز کی وجہ گلوبل وارمنگ ہے جو کہ زیادہ پانی کو بخارات میں بدل کر زیادہ بارشوں اور بڑے اولوں کی وجہ بن رہی ہے۔

ضیغم قدیر

ہنستے رہا کریںہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں
23/05/2023

ہنستے رہا کریں
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں

‏میرے دیس کا یہ بچہ اپنی کتابیں پلاسٹک کے تھیلے میں لیے آج پھر اپنے ٹیچر کا راہ دیکھ رہا ہے ۔اس معصوم کو کیا پتہ ماسٹر ص...
22/05/2023

‏میرے دیس کا یہ بچہ اپنی کتابیں پلاسٹک کے تھیلے میں لیے آج پھر اپنے ٹیچر کا راہ دیکھ رہا ہے ۔اس معصوم کو کیا پتہ ماسٹر صاحب نے اپنے بچوں کی زندگی سنوارنے کیلے اپنا ٹرانسفر گاوں سے شہر کرلیاہے ۔
بلوچستان کے گاوں کا حقیقی منظر اس تصویر میں

*💥عوامی آگاہی ۔۔۔📢**درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ ...
05/05/2023

*💥عوامی آگاہی ۔۔۔📢*

*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی یہ پیسے ان کے کسی کام آتے ہیں۔*
*درباروں کے گدی نشین پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔*
*ہر عام و خاص کو معلوم ہے کہ گدی نشین کوئی محنت مزدوری نہیں کرتے بلکہ ان کے خلیفے بھی انہی پیسوں سے اپنے اپنے کاروبار چلا رہے ہوتے ہیں آپ کے پیسے سےانجوائے کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ انکی نئی نسل آ جاتی ہے پھر یہی مفت کی عیاشیاں ان کے حصے میں آجاتی ہیں اور یہ سلسلہ ایسے چلتا رہتا ہے۔*
*👏اللہ کے واسطے...آپ وہی پیسہ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں پہ لگاؤ جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنےگا لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، خودکشیاں کررہے ہیں.*

نہایت افسوسناک خبر!!!کرم ایجنسی پاڑہ چنار کے تری منگل ہائی سکول میں مبینہ فائرنگ ایگزام سپرٹنڈنٹ سمیت سات اساتذہ کرام جا...
04/05/2023

نہایت افسوسناک خبر!!!
کرم ایجنسی پاڑہ چنار کے تری منگل ہائی سکول میں مبینہ فائرنگ ایگزام سپرٹنڈنٹ سمیت سات اساتذہ کرام جانبحق۔

  اج کے دن تمام مزدووں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی انتھک محنت اور لگن سے ملک پاکستان دن بدن ترقی کے منزلے طے کررہا ہے مزد...
01/05/2023



اج کے دن تمام مزدووں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی انتھک محنت اور لگن سے ملک پاکستان دن بدن ترقی کے منزلے طے کررہا ہے مزدووں کی ملک و قوم کیلئے خدمات قابل تحسین ہے -
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام مزدور بھائیوں کی حالات پر رحم و کرم فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین

ہمارے تعلیمی و تربیتی اداروں کی اوقاتگوگل ہر سال کمپیوٹر پروگرامنگ کا ایک عالمی مقابلہ (Google Coding Competition) منعقد...
23/04/2023

ہمارے تعلیمی و تربیتی اداروں کی اوقات
گوگل ہر سال کمپیوٹر پروگرامنگ کا ایک عالمی مقابلہ (Google Coding Competition) منعقد کرواتا ہے جس میں مختلف کیٹیگریز میں دنیا بھر سے پروگرامرز (پروفیشنل اور طالب علم) حصہ لیتے ہیں۔ اس مقابلہ میں گوگل مختلف ٹاسک یا چیلنج دیتا ہے جس کو حل کرنا ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسا مقابلہ ہوتا ہے جس میں کاپی پیسٹ یا رٹا رٹایا سبق کام نہیں آتا بلکہ طالب علموں کی منطقی صلاحیتوں اور پروفیشنل کارکردگی کو آزمایا جاتا ہے۔ اور ہمارے نظامِ تعلیم، انڈسٹری، حکومت اور طالب علموں کی کارکردگی ہمارے سامنے ہے۔ اب یہاں مقابلہ صرف بھارت سے نہیں ہے۔ 1971 میں الگ ہونے والا ہمارا اپنا حصہ بھی ہے۔
بھارت اس مقابلہ میں دنیا بھر میں 6 ویں نمبر پر، بنگلہ دیش 29 نمبر پر اور وطن عزیز 1336 ویں نمبر پر آیا ہے۔ کوئی بھی پاکستانی تمام 5 پروبلمز کو حل نا کرسکا۔ بنگلہ دیش کے 28 جبکہ انڈیا کے 62 لوگوں نے تمام سوالوں کے جواب دیے۔ ٹاپ 1000 میں کوئی بھی پاکستانی نہیں جبکہ انڈیا کے 461 اور بنگلہ دیش کے 21 پروگرامرز موجود ہیں۔
-فائنل پروجیکٹ ہمارے طالب علم پیسے دے کر بنواتے ہیں۔
- ٹیکنالوجی اور پروگرامنگ کا شوق سکول وکالج لیول پر پیدا نہیں کیا جاتا۔
- نجی و حکومتی سطح پر پیسے کمانے کے Shortcut تو سکھائے جاتے ہیں لیکن ایک پرفیشنل skill نہیں سکھائی جاتی۔
- دنیا کو اس وقت Emerging Technologies جیسے Machine Learning, Artificial intelligence, Blockchain and Deep learning میں ماہر لوگ چاہیے جس کی طرف ہماری توجہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
- ایمرجنگ ٹیکنالوجی کی تعلیم سکول و کالج لیول پر لازم ہو اس سے نا صرف بہترین دماغ سامنے آئیں گے بلکہ اس فیلڈ میں ہمارے پاس ماہرین کی ایک ٹیم موجود ہوگی۔
Copied

تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو !!!
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو !!!

السلام علیکم صبح بخیر دوستوں
10/04/2023

السلام علیکم
صبح بخیر دوستوں

Contact Us For registration now03035575741
02/04/2023

Contact Us For registration now
03035575741


دی اکبر سکول کے پیغامات کا سلسلہ - والدین آگاہی پروگراماسکولوں یا بورڈ کے امتحانات میں پہلی دوسری تیسری پوزیشنوں  کو نہی...
01/04/2023

دی اکبر سکول کے پیغامات کا سلسلہ - والدین آگاہی پروگرام
اسکولوں یا بورڈ کے امتحانات میں پہلی دوسری تیسری پوزیشنوں کو نہیں کہیں.
یہ فعال سیکھنے کو فروغ نہیں دیتا ہے۔
یہ روٹ حفظ کی طرف جاتا ہے۔
یہ خوف پیدا کرتا ہے اور اس کی نشوونما کرتا ہے جو ایک بار بڑے ہونے کے بعد بچوں کی زندگی پر سخت اور بدترین اثر ڈالتا ہے۔
اس سے دشمنی اور حسد پیدا ہوتا ہے۔
یہ بچے کی مجموعی ترقی کی نمائندگی نہیں کرتا ہے۔
تشخیص کا نظام پورے سال یا کورس کے سیکھنے کے مقاصد کی جانچ نہیں کرتا ہے۔
پرائیویٹ اسکولوں کی اکثریت جعلی مارکنگ یا گریڈنگ کرتی ہے اور بچوں کی اس علمی نشوونما کو غلط طریقے سے ناپا جاتا ہے اور یہ والدین کے ساتھ ایک طرح کا دھوکہ ہے۔
یہ مادیت پسندانہ نقطہ نظر کو فروغ دیتا ہے اور انسان کو روحانی ترقی سے دور لے جاتا ہے جو کہ ہمارے اسلامی عقیدے کے لیے ایک خطرناک علامت ہے۔

دی اکبر سکول گریڈ 8 تک پوزیشنز، نمبرز، گریڈز نہیں دیتا ہے اور روایتی امتحان سے پاک ماحول کو فروغ دے رہا ہے۔

Series of Messages by The Akbar Public High School Patol Khel Domel bannu – Parents' Awareness Program

Say “NO” to Positions (1st, 2nd 3rd) in schools or Board Exams

• It does not promote active learning
• It leads to rote memorization
• It creates and develop the Fear which has strong and worst impact on child life once grown up.
• It creates rivalry and jealousy
• It does not represent the overall development of a child
• The assessment system does not check the whole year or course learning objectives.
• Majority of Private schools do fake marking or grading and this cognitive development of child is measured wrongly and it is a kind of cheating with parents.
• It develops materialistic approach and takes a person away from spiritual development that is further a dangerous
sign for our Islamic belief.

The Akbar School is not awarding positions, marks, grades and promotes tradition exam free environment until grade 8

السلام علیکمکیا آپ اپنے سکول کالج  اکیڈمی کو جدید انداز میں متعارف کروانا چاہتے ہیں؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ کم وقت میں زیادہ...
01/04/2023

السلام علیکم
کیا آپ اپنے سکول کالج اکیڈمی کو جدید انداز میں متعارف کروانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آپ کے کاروبار کی تشہیر ہو؟

سکول کالج میں داخلے بڑھائیں
سوشل میڈیا پر کمپین چلائیں

موثر ترین ایڈورٹائزمنٹ
آپ کا اشتہار بند کمرے یا بند گاڑی میں بھی پہنچ جاتا ہے
اپنے سکول کالج کے لیے پوسٹر ، سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے ڈسکاؤنٹ ریٹ پہ تیار کروائیں
بنا کسی جھنجھٹ میں پڑے موبائل اٹھائیے کال ملائیے گھر بیٹھے وٹس ایب پر اپنا کام کروائیں انتہائی مناسب قیمت میں
اردو انگلش کمپوزنگ پر خصوصی رعایت

ہماری سروسز
۔ پینافلیکس ڈیزائنگ
ـ سوشل میڈیا پوسٹ
ـ فیسبک ایڈ
ـ بزنس کارڈ
ـ اردو انگلش کمپوزنگ

رابطہ نمبر
Feel free to call and whatsapp at 03459792916

25/03/2023

کیا آپ کو اپنی پہلی ٹیچر یاد ہیں؟ شمالی وزیرستان کے سرحدی قصبے دیواگر کے واحد سکول میں بھی آج خاص دن ہے۔ یہاں بچے آج پہلی بار اپنی پہلی ٹیچر سے مل رہے ہیں جو انہیں آن لائن پڑھاتی ہیں۔ یہ سکول پاکستانی فوج نے 2017 میں تعمیر کرایا تھا مگر اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث یہ تین سال فعال نہیں ہو سکا۔ اب اسلام آباد کی سیما ماہین یہاں زیرتعلیم تین سو بچوں کو ہر روز میتھس اور انگلش آن لائن پڑھا رہی ہیں۔ بی بی سی کی ٹیم اس ملاقات میں ان کے ساتھ ہے۔
رپورٹنگ: فرحت جاوید
فلمنگ: بلال احمد
ایڈیٹنگ: نیئر عباس
پروڈیوسر: ثنا گلزار

25/03/2023
کیا آپ بھی 8 سے 2 بجے تک پرائیویٹ سکولوں میں جاب کر  رہے ہیں ۔ہر وقت مالک ،پرنسپل سر پر کھڑا ہوتاہے،آج ٹائم پر کلاس میں ...
25/03/2023

کیا آپ بھی 8 سے 2 بجے تک پرائیویٹ سکولوں میں جاب کر رہے ہیں ۔ہر وقت مالک ،پرنسپل سر پر کھڑا ہوتاہے،آج ٹائم پر کلاس میں نہیں آئے،کلاس آپ سے کنٹرول نہیں ہورہا۔کاپیاں چیک نہیں ہیں ۔پیپر بناؤ ،پیپرز چیک کریں ،ریزلٹ بناؤ اور یہ کیا جاؤ کنٹین میں بریک میں ڈیوٹی کریں ،سر آفس آجائے والدین سے ملے ۔میں کیا کیا مزید بتاؤں گا
الغرض بات سمجھانے کا مطلب یہ ہے کہ ہم سب کے پاس بڑی بڑی ڈگریاں ہیں لیکن ہماری زندگی غلاموں سے بھی بدتر ہے ۔زرہ سوچیئے آپ نے جتنا عرصہ ان پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کو خوش کرنے کے لیے دن رات ڈیوٹی کی ،کیا آپ کی مالی حالت بہتر ہوئی ،کیا آپ کی ذاتی زندگی میں سکون آیا۔جواب یقیناً نہیں

سر کریں کیا؟
ان سخت حالات سے کیسے نکلے ،ملک کے حالات بھی آپ کے سامنے۔
واحد حل۔۔۔۔اپنی انکم کو ڈالرز میں لے کر آئیں
سر کیسے؟؟؟؟
صرف سات دن کی اس محتصر کورس میں آن لائن ٹیچنگ
پڑھانے سے لے کر سینکڑوں سٹوڈنٹس حاصل کرنے تک یہ موقع ضائع نہ کریں ۔
ہم آپ کو ایک ایسی سکل سکھانے جارہے ہیں جو آپ کو بہت کم ٹائم میں اس قابل بنائیں گے کہ آپ کو سٹوڈنٹس خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ خود اس قابل ہونگے کہ خود سے سٹوڈنٹس آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے ۔ہمارے کچھ سافٹ ویئرز اور ویب سائٹس موبائل کے ذریعے سیکھیں اور سٹوڈنٹس کو پڑھانا شروع کریں۔یہ ٹریننگ کورس حافظ قرآن،دینی مدارس کے طالب علم،مسجد امام،عالم دین کے لیےبھی انتہائی مفید ہے
الحمدللہ ابھی کئ بیچز کامیابی کے ساتھ ٹریننگ مکمل کر کے کما رہے ہیں ۔ہمارا 15 سال کا تجربہ انشاء اللہ آپ کو ٹریننگ کے دوران ہی سٹوڈنٹس ملیں گی ۔الحمدوللہ سینکڑوں کی تعداد میں ہر بیچ میں ٹیوٹرز ٹریننگ کے دوران ہی امریکہ ،یورپ سے آن لائن سٹوڈنٹس لیتے ہیں اور ڈالز میں کماتے ہیں۔
کورس میں کیا کیا چیزیں ھم سیکھیں گے؟
1- ہمارے سافٹ ویئرز جن کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ سٹوڈنٹس کے فون نمبرز اور والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں 2-کس طرح والدین ،سٹوڈنٹس سے ڈیل کریں گے -
3- کس طرح اپنی آن لائن اکیڈمی امریکہ اور یورپ میں چلائیں گے -
4- والدین سے فیس کس طرح ایڈوانس میں وصول کریں گے -
5-۔ Zoom,Skype,Whatspp
پر کیسے پڑھائیں گے -
SMM Marketing-
7- دو ایسے ویبسائٹس جہاں پر روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سٹوڈنٹس اور والدین ٹیوٹرز تلاش کرتے ہیں-
8- گارنٹی کیا ہے؟
کورس مکمل کرنے کے بعد ہماری باتوں پہ عمل کر کے آپ کو گارنٹی کے ساتھ سٹوڈنٹس ملیں گی ورنہ آپ کی فیس آپ کو Return ہوگی-
نوٹ:- کلاسز آن لائن ہوگی Zoom App پر روزانہ رات 8:00 سے 8:45 بجے تک
کورس فیس: 1000
اگلا بیچز : ہر مہینے میں ہمارے چار بیچز چلتے ہیں۔جس ھفتے آپ وقت نکال سکتے ہیں رجسٹریشن کروائیں
محدود نشستوں پہ داخلے جاری ہیں
نوٹ:- یہ تمام کورس موبائیل اور کمپیوٹر دونوں پہ کر سکتے ہیں اور کورس مکمل کرنے کے بعد بھی آپ موبائل ہی کے ذریعے کام کریں گے ۔

سیٹیں محدود ہیں ابھی داخلہ کروائیں اور اپنی حلال آمدنی بڑھائیں ۔
روزانہ ٹریننگ کلاس رات 8:00 بجے سے 8:45 بجے تک
اگر کوئی انٹرنیٹ ایشو یا مصروفیات کی کلاس نہیں لے سکتے تو کلاس کے بعد روزانہ ریکارڈڈ لیکچرز بھی شیئر کیے جاتے ہیں ۔

25/03/2023

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف

پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

ایپ کے ذریعے ہی دستاویزات اپ لوڈ اور فنگر پرنٹس بھی دیے جا سکتے ہیں

چیئرمین نادرا

رمضان مبارک ہو.. رمضان المبارک میں حتی الوسع سیاسی گفتگو اور فضول بحث و مباحثہ سے پرہیز کرے ۔ اپنی عبادات پر توجہ دے ۔ ج...
23/03/2023

رمضان مبارک ہو..
رمضان المبارک میں حتی الوسع سیاسی گفتگو اور فضول بحث و مباحثہ سے پرہیز کرے ۔ اپنی عبادات پر توجہ دے ۔ جزاکم اللہ خیر

آج ہی Ulearn کے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنے انٹرمیڈیٹ کی تیاری کو یقینی بنائیں۔صرف 2000 روپے ماہانہ میں!Register Now!For fur...
09/03/2023

آج ہی Ulearn کے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنے انٹرمیڈیٹ کی تیاری کو یقینی بنائیں۔
صرف 2000 روپے ماہانہ میں!
Register Now!

For further information:
www.ulearnlms.com
042111853276

ہمارے نوٹس کی منفرد خصوصیات: بورڈ کے پیپر بنانے والے سینئر حضرات سے بنوائے گئے ہیں جن میں صرف وہی چیزیں دی گئی ہیں جو پی...
07/03/2023

ہمارے نوٹس کی منفرد خصوصیات: بورڈ کے پیپر بنانے والے سینئر حضرات سے بنوائے گئے ہیں جن میں صرف وہی چیزیں دی گئی ہیں جو پیپر میں آنی ہیں اور وہ بچے جن کی تیاری بالکل نہیں ہے ان کے لیے نعمت سے کم نہیں کیونکہ انتہائی آسان الفاظ میں لکھے گئے تاکہ ہر بچہ پڑھتے ہی اسے یاد ہو جائے۔ ان کو آپ بستر میں سو کر یا سفر میں کھیل کے دوران موبائل پر گھر میں لیپ ٹاپ پر آسانی سے پڑھ سکتے ہیں ۔ ان نوٹس سے آپ 100٪ اچھے مارکس لے سکتے ہیں ۔انشاع اللہ ۔واٹس ایپ نمبر..
03459792916

Registrations are Open For New Session 2023-24. Nursery to Class 10th100% Free Education for Brilliant Students.The Tale...
04/03/2023

Registrations are Open For New Session 2023-24.
Nursery to Class 10th
100% Free Education for Brilliant Students.
The Talent Test for Class 9th will be held soon.

03/03/2023

The smart school project will soon started

Registrations are Open For New Session 2023-24. Nursery to Class 9th100% Free Education for Brilliant Students.The Talen...
02/03/2023

Registrations are Open For New Session 2023-24.
Nursery to Class 9th
100% Free Education for Brilliant Students.
The Talent Test for Class 9th will be held soon.

Registrations are Open For New Session 2023-24. Nursery to Class 9th100% Free Education for Brilliant Students.The Talen...
01/03/2023

Registrations are Open For New Session 2023-24.
Nursery to Class 9th
100% Free Education for Brilliant Students.
The Talent Test for Class 9th will be held soon .

A grand function is being organized in Zia model school and college  in which Professor Naseem Ullah Wazir of Cadet Coll...
08/02/2023

A grand function is being organized in Zia model school and college in which Professor Naseem Ullah Wazir of Cadet College Razmak will participate as the chief guest.

Address

Village Patolkhel Domail
Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Public High School Patol Khel Domel bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akbar Public High School Patol Khel Domel bannu:

Videos

Share