Hareem Travels

Hareem Travels Let's Have A Painless Trip Of World! See The World Trough Our Window

Y kio banda merye name sy pasye mang rhah hy mera number 03006090540 hy
30/06/2024

Y kio banda merye name sy pasye mang rhah hy mera number 03006090540 hy

30/06/2024
الحمدللہ ثمہ الحمداللہ پہلا عمرہ ویزہ جاری ہو گیا ہے عمرہ سیزن 1446 ہجری سٹارٹ ہوگیا ہے حریم ٹریولز کے پہلے قافلے میں مح...
21/06/2024

الحمدللہ ثمہ الحمداللہ
پہلا عمرہ ویزہ جاری ہو گیا ہے
عمرہ سیزن 1446 ہجری سٹارٹ ہوگیا ہے
حریم ٹریولز کے پہلے قافلے میں محدود سیٹں باقی ہیں
انشاءاللہ تحصیل بھیرہ کا پہلا اور سب سے بڑا قافلہ حریم ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے جولائی میں روانہ ہو گا
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
0486690156

مسقط جانا ہوا اب بلکل آسان صرف 5 دن میں حاصل کریں حریم ٹریولز اینڈ ٹورز بلمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ030074307...
15/06/2024

مسقط جانا ہوا اب بلکل آسان
صرف 5 دن میں حاصل کریں
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03337322008
03217430754
0486690156

ای پروٹیکٹر شروع کر دیا گیا ہے،1. کوئی بائیو میٹرک درکار نہیں.2. کوئی اصل پاسپورٹ درکار نہیں۔بس اپنی دستاویزات اسکین کری...
13/06/2024

ای پروٹیکٹر شروع کر دیا گیا ہے،

1. کوئی بائیو میٹرک درکار نہیں.
2. کوئی اصل پاسپورٹ درکار نہیں۔

بس اپنی دستاویزات اسکین کریں اور ہمیں واٹس ایپ کریں، ہم آپ کو *ای پروٹیکٹر* بھیجیں گے۔
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
03337322008
03006090540
0486690156

*Documents for E-protector*

Passport 1 page
Passport 2 page
cnic front
cnic back
visa Copy
agreement (if available)
nomination.
Picture

الحمداللہ ثمہ الحمداللہ حریم ٹریولز اینڈ ٹورز شوال کا تحصیل بھیرہ کا سب سے بڑا گروپ حریم ٹریولز ہر ماہ عمرہ قافلہ جوک در...
09/04/2024

الحمداللہ ثمہ الحمداللہ
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
شوال کا تحصیل بھیرہ کا سب سے بڑا گروپ
حریم ٹریولز ہر ماہ عمرہ قافلہ جوک در جوک روانہ کر رہا ہے
لیکن ہمارے مشاہدہ میں یہ چیز آئی ہے کہ زیادہ تر بزرگ لوگ ہوتے ہیں عمرہ کے بارے میں اتنی رہنمائی نہی ہوتی۔۔۔۔
لہزا حریم ٹریولز اینڈ ٹورز نے یہ عہد کیا ہے کہ اب ہر ماہ جانے والے قافلہ کو علماء کرام کی زیر نگرانی تربیت دئی جاے گئی تاکہ جانے والے عمرہ زائرین کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو
انشاءاللہ گروپ لیڈر ہمراہ ہو گا۔۔۔
گروپ کا استقبال ڈائریکٹر حریم ٹریولز ڈاکٹر جواد غنی پراچہ کریں گئے
انشاءاللہ ہر ماہ عمرہ قافلہ اسی ترتیب کے ساتھ روانہ ہو گا
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
03337322008
0486690156

08/09/2023

قبر مبارک کے بارے میں کچھ معلومات۔۔۔۔۔۔۔
حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “
تشریح وتوضیح:-
گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔
وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں، اس کے گرد ایک چار دیواری ہے، اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے۔
یہ پانچ کونوں والی دیوار حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے بنوائی تھی۔ اور اس کے پانچ کونے رکھنے کا مقصد اسے خانہ کعبہ کی مشابہت سے بچانا تھا۔
اس پنج دیواری کے گرد ایک اور پانچ دیواروں والی فصیل ہے۔ اس پانچ کونوں والی فصیل پر ایک بڑا سا پردہ یا غلاف ڈالا گیا ہے۔ یہ سب دیواریں بغیر دروازے کے ہیں،
لہذا کسی کے ان دیواروں کے اندر جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
روضہ رسولؐ کی اندر سے زیارت کرنے والے بھی اس پانچ کونوں والی دیوار پر پڑے پردے تک ہی جا پاتے ہیں۔
روضہ رسولؐ پر سلام عرض کرنے والے عام زائرین جب سنہری جالیوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو جالیوں کے سوراخوں سے انہیں بس وہ پردہ ہی نظر آ سکتا ہے، جو حجرہ شریف کی پنج دیواری پر پڑا ہوا ہے۔
اس طرح سلام پیش کرنے والے زائرین اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر کے درمیان گو کہ چند گز کا فاصلہ ہوتا ہے لیکن درمیان میں کل چار دیواریں حائل ہوتی ہیں۔
ایک سنہری جالیوں والی دیوار، دوسری پانچ کونوں والی دیوار، تیسری ایک اور پنج دیواری، اور چوتھی وہ چار دیواری جو کہ اصل حجرے کی دیوار تھی۔
گزشتہ تیرہ سو سال سے اس پنج دیواری حجرے کے اندر کوئی نہیں جا سکا ہے سوائے دو مواقع کے۔
ایک بار 91 ہجری میں حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں ان کا غلام
اور دوسری بار 881 ہجری میں معروف مورخ علامہ نور الدین ابو الحسن السمہودی کے بیان کے مطابق وہ خود۔
مسجد نبوی میں قبلہ کا رخ جنوب کی جانب ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ایک بڑے ہال کمرے میں ہے۔
بڑے ہال کمرے کے اندر جانے کا دروازہ مشرقی جانب ہے یعنی جنت البقیع کی سمت۔
یہ دروازہ صرف خاص شخصیات کے لیے کھولا جاتا ہے۔ اس دروازے سے اندر داخل ہوں تو بائیں جانب حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہا کی محراب ہے۔ اس کے پیچھے ان کی چارپائی (سریر) ہے۔
العربیہ ویب سائٹ نے محقق محی الدین الہاشمی کے حوالے سے بتایا کہ ہال کمرے میں روضہ مبارک کی طرف جائیں تو سبز غلاف سے ڈھکی ہوئی ایک دیوار نظر آتی ہے۔
1406 ہجری میں شاہ فہد کے دور میں اس غلاف کو تبدیل کیا گیا۔
اس سے قبل ڈھانپا جانے والا پردہ 1370 ہجری میں شاہ عبد العزیز آل سعود کے زمانے میں تیار کیا گیا تھا۔
مذکورہ دیوار 881 ہجری میں اُس دیوار کے اطراف تعمیر کی گئی جو 91 ہجری میں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے تعمیر کی تھی۔ اس بند دیوار میں کوئی دروازہ نہیں ہے۔ قبلے کی سمت اس کی لمبائی 8 میٹر، مشرق اور مغرب کی سمت 6.5 میٹر اور شمال کی جانب دونوں دیواروں کی لمبائی ملا کر 14 میٹر ہے۔
کہا جاتا ہے کہ 91 ہجری سے لے کر 881 ہجری تک تقریباً آٹھ صدیاں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو نہیں دیکھ پایا۔
اس کے بعد 881 ہجری میں حجرہ مبارک کی دیواروں کے بوسیدہ ہو جانے کے باعث ان کی تعمیر نو کرنا پڑی۔ اس وقت نامور مورخ اور فقیہ علّامہ نور الدین ابو الحسن السمہودی مدینہ منورہ میں موجود تھے، جنہیں ان دیواروں کی تعمیر نو کے کام میں حصہ لینے کی سعادت حاصل ہوئی۔
وہ لکھتے ہیں 14 شعبان 881 ھ کو پانچ دیواری مکمل طور پر ڈھا دی گئی۔ دیکھا تو اندرونی چار دیواری میں بھی دراڑیں پڑی ہوئی تھیں، چنانچہ وہ بھی ڈھا دی گئی۔ ہماری آنکھوں کے سامنے اب مقدس حجرہ تھا۔ مجھے داخلے کی سعادت ملی۔ میں شمالی سمت سے داخل ہوا۔ خوشبو کی ایسی لپٹ آئی جو زندگی میں کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی۔
میں نے رسول اللہ اور آپ کے دونوں خلفاء کی خدمت میں ادب سے سلام پیش کیا۔ مقدس حجرہ مربع شکل کا تھا۔ اس کی چار دیواری سیاہ رنگ کے پتھروں سے بنی تھی، جیسے خانہ کعبہ کی دیواروں میں استعمال ہوئے ہیں۔ چار دیواری میں کوئی دروازہ نہ تھا۔
میری پوری توجہ تین قبروں پر مرکوز تھی۔ تینوں سطح زمین کے تقریباً برابر تھیں۔ صرف ایک جگہ ذرا سا ابھار تھا۔ یہ شاید حضرت عمر کی قبر تھی۔ قبروں پر عام سی مٹی پڑی تھی۔ اس بات کو پانچ صدیاں بیت چکی ہیں، جن کے دوران کوئی انسان ان مہر بند اور مستحکم دیواروں کے اندر داخل نہیں ہوا۔
علامہ نور الدین ابو الحسن سمہودی نے اپنی کتاب (وفاءالوفاء) میں حجرہ نبوی کا ذکر کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ ”اس کا فرش سرخ رنگ کی ریت پر مبنی ہے۔
حجرہ نبوی کا فرش مسجد نبوی کے فرش سے تقریبا 60 سینٹی میٹر نیچے ہے۔
اس دوران حجرے پر موجود چھت کو ختم کر کے اس کی جگہ ٹیک کی لکڑی کی چھت نصب کی گئی جو دیکھنے میں حجرے پر لگی مربع جالیوں کی طرح ہے۔ اس لکڑی کے اوپر ایک چھوٹا سا گنبد تعمیر کیا گیا جس کی اونچائی 8 میٹر ہے اور یہ گنبد خضراء کے عین نیچے واقع ہے“۔
یہ سب معلومات معروف کتاب ”وفاء الوفاء با اخبار دار المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے مؤلف نور الدین ابو الحسن السمہودی نے اپنی مشہور تصنیف میں درج کی ہیں----واللہ اعلم بالصواب
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے ایمان میں تازگی کا باعث ہو .. جزاک اللہ خیرا
Copied

09/08/2023

حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
عمرہ گروپ 1445ہجری
الحمدللہ پہلا عمرہ گروپ کی کامیابی کے بعد دوسرا عمرہ گروپ جس میں المدینہ پٹرولیم کے مالک حاجی اعجاز بمعہ فیملی شامل ہیں
آپ نے حریم ٹریولز اینڈ ٹورز کی سروسز لیں ہم آپ کے مشکور ہیں۔۔۔۔۔
آپ بھی اس مبارک سفر کا حصہ بن سکتے ہیں
تو ابھی کال ملائیں اور اپنی بکنگ کروائیں
اس سارے عمل کی نگرانی ڈائریکٹر حریم ٹریولز
ڈاکٹر جواد غنی پراچہ کر رہے ہیں

بلمقابل پنجاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03337322008
0486690156

**الحمدللہ عمرہ قافلہ سن ہجری 1445**ہر بار کی طرح اس بار بھی تحصیل بھیرہ کا سب سے بڑا قافلہ روانہ۔۔۔۔قافلہ روانگی سے پہل...
06/08/2023

**الحمدللہ عمرہ قافلہ سن ہجری 1445**
ہر بار کی طرح اس بار بھی تحصیل بھیرہ کا سب سے بڑا قافلہ روانہ۔۔۔۔
قافلہ روانگی سے پہلے مولانا قاسم صاحب نے دعا کروائی
دعا میں صدر بھیرہ بار شاہدالقمر بھٹی
ایڈووکیٹ رانا ثناءاللہ
آپریشنل مینجر چوہدری عدنان
فاونڈر iDigital Bhera مظہر حیات بھٹی
ڈائریکٹر AK بلڈرز عامر خان نادر
ڈائریکٹر عباس ٹریولز چوہدری ظہیر سندارنہ
ڈائریکٹر ڈاکٹر میش ٹریولز اسامہ احمد
ڈائریکٹر خاکہ مدینہ محمد نعمان
ملک رفاقت علی کھوکھر
پروپرائیٹر خرم کلاتھ ہاؤس مہر خرم
ڈائریکٹر TNN News بلال طاہری
ڈائریکٹر المدینہ پٹرولیم حاجی اعجاز
اور منویس سے چوہدری قیصر محمود گادھی
اور الیاس کسمانہ
اور دیگر مہمانان گرامی نے پہلا عمرہ قافلہ اپنی دعاؤں میں رخصت کیا۔۔۔۔
میں تمام مہمانان گرامی کا مشکور ہوں
اس عمرہ قافلہ کی نگرانی ڈائریکٹر حریم ٹریولز
ڈاکٹر جواد غنی پراچہ کریں گئے جو اس وقت مکہ مکرمہ میں موجود ہیں
**حریم ٹریولز اینڈ ٹورز بھیرہ**
بلمقابل پنچاب بینک میں ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03337322008
03217430754
0486690156

06/05/2023

انتہائی اہم اطلاع
عمرہ سیزن 1444ہجری کے ویزے لگنے بند ہوگئے ہیں
اس سیزن میں جن احباب نے ھمارے ساتھ سفر کیا ھم انکی دل سے قدر کرتے ہیں اور انکا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ھمیشہ انکے لیے دعاگو ہیں،
امید ھے آپ ھماری بحثیت انسان کمزوریوں سے درگزر فرمائیں گے،
آئندہ سیزن میں پہلے سے بہتر طریقے سے ہم حاجیوں کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،
اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے،
آئندہ عمرہ سیزن 1445ہجری کا باقاعدہ آغاز
انشاءاللّٰہ العزیز 20 جولائی 2023 سے ہو جائے گا،
اس سلسلہ میں وقتاً فوقتاً معلومات آپ تک پہنچتی رہیں گی،

پہلے مرحلے میں آئندہ عمرہ کے خواہشمند خواتین و حضرات فوری طور پر اپنے پاسپورٹ بنوالیں،
ہم بہت جلد آئندہ عمرہ کی بکنگ شروع کر دیں گے،
Hareem travel
03006090540

14/03/2023
10/03/2023

Al Olyan Royal
1500m
⭐⭐⭐⭐
Drop Off Point - Elaf Mashaer Ajyad - Shohada Hotel.

290 1st to 20
Last Ashra 5000

15/02/2023

ڈائریکٹر حریم ٹریولز اینڈ ٹورز ڈاکٹر جواد غنی پراچہ کے والد محترم انوار غنی پراچہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا

Makkah chamberExhibition and events center
25/01/2023

Makkah chamber
Exhibition and events center

Baku airport
09/11/2022

Baku airport

Dammam
08/11/2022

Dammam

Baku
08/11/2022

Baku

Address

HAREEM TRAVELS Near Madina Electronics Circular Road
Bhera
40540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hareem Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hareem Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Bhera

Show All