Hasnain air services

Hasnain air services all airline tickets

26/07/2024

اگست
اسلام آباد سے کوالالمپور
پی آئی اے
104000

26/07/2024

کل جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی کے خلاف اسلام آباد میں ہونے والے دھرنا کی وجہ سے موٹر وے بند ہونے کا خدشہ ہے لہذا تمام مسافر بروقت ایئرپورٹ پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ ٹکٹ ضائع ہونے سے بچا جا سکے۔

02/06/2024

3 جون کو K.L سے PIA کی پرواز اب اگلی رات یعنی 4 جون کو 1 بجکر 55 منٹ پر روانہ ہوگی۔

05/05/2024

16 مئی کو اسلام اباد پاکستان سے کوالامپور کیلئے PIA کی پروازPK894 اب 15 مئی کو شام 11 بجکر 20 منٹ پر اسلام اباد سے روانہ ہوگی

27/01/2024

یکم فروری کو کوالالمپور سے اسلام اباد اور اسلام اباد سے کوالامپور جانی والی PIA کی پرواز منسوخ ہوچکی ہے۔متبادل فلایٹ کیلئے مسافر حضرات اپنے اپنے ایجنٹ سے رابطہ کریں۔

23/11/2023

27 نومبر کوآلا لمپور ٹو اسلام آباد

اور 29 نومبر کوآلا لمپور ٹو لاہور
کی فلائٹ کینسل ہوگئے ہے

27 نومبر والے مسافر اب 30 نومبر کی کی فلائٹ سے سفر کرینگے ۔۔۔۔

اور 29 نومبر والے مسافر اب 3 دسمبر کی فلائٹ سے سفر کرینگے

مزید معلومات کیلئے اپنے ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیجیے

29/10/2023
25/10/2023
25/07/2023

معزز کسٹمرز،

آپ سب کو اطلاع دی جاتی کہ جو جو پسنجر عمرہ کے لیے پی آئی اے پے سفر کر رہے ہیں ان کے لیے پولیو کارڈ لازمی کر دیا گیا ہے مہربانی کر کے اپنا پولیو کارڈ لازمی بنوا لیں تا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے

شکریہ،

16/06/2023

PIA FLIGHT PK895 ON 19th JUNE HAS BEEN CANCELED .

09/05/2023

*تمام مسافروں سے درخواست ہےراستے بند ہونے کے وجہ سے بروقت ایئرپورٹ پہنچنے کی کوشش کریں ، تاکہ ٹکٹ کے نقصان اٹھانا نہ پڑے۔ شکریہ*

19/04/2023

20 اپریل کو کوالالمپور سے اسلام اباد جانے والی پرواز اب صبح 11 بجے پرواز کرے گی۔مسافروں سے درخواست ہے کہ صبح 8 بجے سے پہلے KLIA پہنچ جائیں شکریہ

19/04/2023

کوالالمپور سےاسلام آباد
PIA
20 April کو
دن 11 بجے ڈپارچر ھوگا

18/03/2023

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+923489231321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain air services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnain air services:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Bunerwal

Show All