Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala

Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala Dealing Hajj & Umrah
All types of Domestic or International Tickets
World wide Visa Services
ready

عمرہ پیکج  #لاہور سے سیرین آئیر کے ساتھلاہور سے 19 دسمبر 08 جنوریلاہور سے 26 دسمبر 15 جنوریلاہور سے 27 دسمبر 16 جنوری ==...
28/11/2023

عمرہ پیکج #لاہور سے سیرین آئیر کے ساتھ

لاہور سے 19 دسمبر 08 جنوری

لاہور سے 26 دسمبر 15 جنوری

لاہور سے 27 دسمبر 16 جنوری

=========================
پیکج نمبر 1
20 دن مکمل پیکج 195,000

مکہ ہوٹل - میار مٽار شٹل سروس
مدینہ ہوٹل - سماءقباہ شٹل سروس
=========================
پیکج نمبر 2
20 دن مکمل پیکج 207,000

مکہ ہوٹل - فندق بلال 2 سٹار شٹل سروس
مدینہ ہوٹل - شزہ منورہ 2 سٹار شٹل سروس
=========================
پیکج نمبر 3
20 دن مکمل پیکج 215,000

مکہ ہوٹل - لینڈ پریمیم 1100 میٹر
مدینہ ہوٹل - دیار النور 600 میٹر

=========================
پیکج نمبر 4
20 دن مکمل پیکج 240,000

مکہ ہوٹل - سیف المجد 4 سٹار 600 میٹر
مدینہ ہوٹل - ارجوان مدینہ 2 سٹار 350 میٹر

=========================
پیکج نمبر 5
20 دن مکمل پیکج 247,000

مکہ ہوٹل - ماٽر الجوار 550 میٹر
مدینہ ہوٹل - ارجوان مدینہ 2 سٹار 350 میٹر

=========================

مندرجہ ذیل پیکج میں شامل ہے...!!
✈️1-ٹکٹ( سیرین آئیر)
📄2-ویزہ
🚌3-مکمل ٹرانسپورٹ
🏠4-سے 4/5 بیڈ کی شئرنگ رہائش
📜5-انشورنس
نوٹ...!
4 سٹار.. 5 سٹار پیکجز بھی آپکی ڈیمانڈ کے مطابق دستیاب ہیں...
بکنگ کے لیے رابطہ فرمائیں..

03004291260- 03454291260
Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala
City Gate Market Collage Road Burewala

سعودی عرب کا ایک سال والا وزٹ ویزا حاصل کریں مناسب ریٹ میں ۔CONTACT DETAILSKarwan-E-Safira Travels &Tours Burewala 👇🏻👇🏻👇...
28/11/2023

سعودی عرب کا ایک سال والا وزٹ ویزا حاصل کریں مناسب ریٹ میں ۔
CONTACT DETAILS
Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
📱 0300-4281260
📱 0345-4291260
📱 0334-8181260
📱 067-3354260
📌Office ;City Gate Market Collage Road Burewala

22/11/2023

*السلام علیکم*
امارات #دبئی میں ویزٹ ویزوں پر موجود تمام مسافروں سے درخواست ہے کہ امارات سے بروقت نکل آئیں کیونکہ وہاں ایک طرح کا قانون جاری کیا جا رہا ہے جس کے مطابق اماراتی حکومت صرف ہنر مندوں کو ویزہ دیں گے یا اور تعلیم بھی میٹرک شرط کیا گیا ہے
لہذا جنہوں سے اس مقصد سے ویزٹ ویزہ لیا تھا کہ وہاں جا کر جاب ڈھونڈ لیں گے کسی کمپنی میں
یا بغیر ہنر اور بغیر تعلیم کے مسافروں نے یہ سوچا ہوگا کہ وہاں وہ کسی ٹھیکدار کے ساتھ لیبر کا ویزہ لگا دیگا تو ان سب سے درخواست ہے کہ ویزٹ ویزہ کے اپنے متعین شدہ وقت میں پاکستان واپس آ جائیں کیونکہ اماراتی لیبر لاء میں سختی کی گئی ہے اور وہاں صرف ان ویزٹ ویزوں پر موجود مسافروں کو کسی کمپنی یا ٹھیکیدار کا ویزہ لگ سکتا ہے جن کے پاس متعلقہ ویزے کے مطابق ہنر ہو اور کم سے کم دسویں تک کا تعلیم ہو!!!
بغیر تعلیم اور ہنر کے ویزٹ ویزہ ہولرڈرز کا کسی کمپنی یا ٹھیکیدار کے ویزوں میں ویزٹ ٹو ایمپلائیمنٹ ایکسچینج نہیں ہو سکتا

*تمام ان ایجنٹ خضرات کو جنہوں نے ہم سے ویزٹ ویزہ لیا تھا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے مسافروں کو 60 دن ویزٹ ویزے کے میعاد کے اندر اندر نکال دیں امارات سے، ورنہ اپ کا پیسنجر ابسکونڈ ہو جائے گا اور اپ ہمیں اسکا متعلقہ ابسکونڈینگ فیس اسی دن کلیئر کریں گے*

*جزاک اللہ*

عزیز تجارتی شراکت داروں، سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت حج سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزہ اگلے نوٹس تک معطل کر دیا گیا ہ...
19/11/2023

عزیز تجارتی شراکت داروں،
سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت حج سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزہ اگلے نوٹس تک معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ رپورٹس کے مطابق ورچوئل آئی ڈی سے ویزوں کا اجرا بھی روک دیا گیا ہے اور سعودی وزارت کا فیصلہ جلد متوقع ہے۔

70,000 سے زائد عمرہ زائرین واپس نہ آنے کی وجہ سے سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان سے عمرہ آئ ڈی کو بند کر دیا گیا ہے، اگر ہ...
19/11/2023

70,000 سے زائد عمرہ زائرین واپس نہ آنے کی وجہ سے سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان سے عمرہ آئ ڈی کو بند کر دیا گیا ہے، اگر ہم سب بھی اس میں ملوث ہیں تو بہت زیادہ سوچنے کی ضرورت ہے،کم از کم اپنے ملک کے لیے،،

*Documents for Hajj**1️⃣ Passport (should be valid till 16 December 2024)**2️⃣NIC card (Nadra)**3️⃣Blood group* *4️⃣ Vac...
18/11/2023

*Documents for Hajj*
*1️⃣ Passport (should be valid till 16 December 2024)*
*2️⃣NIC card (Nadra)*
*3️⃣Blood group*
*4️⃣ Vaccination card*
*5️⃣Next to Kin details*
*6️⃣Bank account* *detail(single/joint)*
*7️⃣ attested medical certificate*

ہمارا دعوی کہ ہم سے سستا کوئ نہیں دے گاسعودی ایک سالہ ملٹیپل بزنس وزٹ ویزہاعتماد آفس سے بائیومیٹرک کی ضرورت نہیں۔ گھر بی...
12/11/2023

ہمارا دعوی کہ ہم سے سستا کوئ نہیں دے گا
سعودی ایک سالہ ملٹیپل بزنس وزٹ ویزہ
اعتماد آفس سے بائیومیٹرک کی ضرورت نہیں۔
گھر بیٹھے 24 گھنٹے میں ویزہ حاصل کریں۔
نوٹ: خرگوش اس ویزے سے دور رہیں

اچھی خبر!عمرہ پیکج مزید سستا03004291260
04/11/2023

اچھی خبر!
عمرہ پیکج مزید سستا
03004291260

پی آئی اے کے تمام پسنجر حضرات ائیرپورٹ جانے سے پہلے ٹریول ایجنسی سے فلائٹ کے بارے میں ضرور کنفرم کریں کیونکہ کے پی آئی ا...
24/10/2023

پی آئی اے کے تمام پسنجر حضرات ائیرپورٹ جانے سے پہلے ٹریول ایجنسی سے فلائٹ کے بارے میں ضرور کنفرم کریں کیونکہ کے پی آئی اے کے اکثر فلائٹ کینسل ہوگئے ہیں
021 111786786 Help line PIA

30اکتوبر سے اوریجنل عقد عمل ضروری چاہیے ہو گا
23/10/2023

30اکتوبر سے اوریجنل عقد عمل ضروری چاہیے ہو گا

دوستو ہمیشہ کوشش کیا کرے کسی دوست کو یا کسی رشتہ دار کو زبان کا زخم نہ دے کیونکہ زبان سے نکلی ہوئی بات ہمشہ دل پر اثراند...
17/10/2023

دوستو ہمیشہ کوشش کیا کرے کسی دوست کو یا کسی رشتہ دار کو زبان کا زخم نہ دے کیونکہ زبان سے نکلی ہوئی بات ہمشہ دل پر اثرانداز ہوتی ہے اور دل پر لگی ہوئی بات ہمیشہ دل میں رہتی ہے کیونکہ ہاتھوں سے پہنچایا گیا چھوٹ کا نشان ہمیشہ مٹ جاتا ہے لیکن زبان کا دیا گیا چھوٹ کھبی بھی نہیں مٹھتا ہے لہٰذا کوشش کیا کرے جب بھی کسی محفل میں بیٹھو تو سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔۔شکریہ

Book Your Ticket Any Time24/07 Services Available03004291260WhatsApp
02/10/2023

Book Your Ticket Any Time
24/07 Services Available

03004291260
WhatsApp

30/09/2023
Multan to Dubai ایک طرف کا کرایہ 60,000 pkr Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala 03004291260
30/09/2023

Multan to Dubai
ایک طرف کا کرایہ
60,000 pkr

Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala
03004291260

30/09/2023

5000 درہم نہ ہونے کی وجہ سے آج دبئی ائیرپورٹ سے 90 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

03/09/2023

دوبئی ، کویت ، مسقط، یورپ ، امریکا، کینیڈا کی ٹکٹ ، دوبئی ویزٹ ویزہ تیز ترین سروس ، ہیلتھ انشورنس، ہوٹل بکنگ ، کیلئے رابطہ کریں
03004291260
03454291260
03348181260

یہ ظلم صرف پاکستان میں ہوتا ہے، جہاز کے ٹکٹ میں کرایہ کم اور ٹیکس زیادہ۔ یہ آج کے ٹکٹ کا ریٹ ہے لاہور سے کراچی کا۔منقول
24/08/2023

یہ ظلم صرف پاکستان میں ہوتا ہے، جہاز کے ٹکٹ میں کرایہ کم اور ٹیکس زیادہ۔ یہ آج کے ٹکٹ کا ریٹ ہے لاہور سے کراچی کا۔

منقول

مہنگا ٹکٹ خریدنے سے پہلے ہم سے بھی ریٹ لے لیں ⁨0300-4291260
20/08/2023

مہنگا ٹکٹ خریدنے سے پہلے ہم سے بھی ریٹ لے لیں
⁨0300-4291260

ای پاسپورٹ اجرا کے لئےفیس شیڈول جاری کر دیا گیا ، جس کے تحت 5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیئے 36 صفحات کی نارمل فیس 9ہزار روپےہو...
17/08/2023

ای پاسپورٹ اجرا کے لئےفیس شیڈول جاری کر دیا گیا ، جس کے تحت 5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیئے 36 صفحات کی نارمل فیس 9ہزار روپےہوگی جبکہ 36 صفحات ارجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 15ہزار روپےمقرر کردی گئی۔

72 صفحات ای پاسپورٹ کیلئے نارمل فیس 16ہزار500 اور اریجنٹ کی27 ہزار اور 36 صفحات پر مشتمل 10سالہ پاسپورٹ کیلئےنارمل فیس 13 ہزار 500 اور ارجنٹ فیس 22ہزار500 مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح 72 صفحات کے 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 24 ہزار 750 اور ارجنٹ 40ہزار500 ہوگی ، ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ فیس شیڈول 16 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔

ائیرسیال اب سیالکوٹ سے جدہ کیلئے تیار
01/08/2023

ائیرسیال اب سیالکوٹ سے جدہ کیلئے تیار

26/07/2023

پولیو کارڈ کے بغیر سفر اب نہیں ہوسکے گا، پولیو سرٹیفکیٹ ضروری کر دیا گیا تمام اندرون و بیرون ملک پروازوں کیلئے

For Booking More Details contact 03004291260
19/07/2023

For Booking More Details contact 03004291260

الحمدللہآج سے عمرہ زائرین کی پروازیں سعودیہ کیلئے روانہ ہوں گی، اللہ پاک ہم سب کو اپنے گھر کی بار بار حاضری نصیب کرے
19/07/2023

الحمدللہ
آج سے عمرہ زائرین کی پروازیں سعودیہ کیلئے روانہ ہوں گی، اللہ پاک ہم سب کو اپنے گھر کی بار بار حاضری نصیب کرے

Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala03004291260
17/07/2023

Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala
03004291260

پاسپورٹ بنوانے کے لیے ضروری دستاویزات جو درکار ہوتی ہیں۔ ان شرائط کی رو سے کوئی پیچیدگی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر ان دستاویزا...
17/07/2023

پاسپورٹ بنوانے کے لیے ضروری دستاویزات جو درکار ہوتی ہیں۔ ان شرائط کی رو سے کوئی پیچیدگی نہیں ہونی چاہیے۔
اگر ان دستاویزات کے ہوتے ہوئے بھی کوئی اہلکار آپ کو بے جا چکر لگواتا ہے یا تنگ کرتا ہے .
بہتر ہے اس صورت میں آپ شکایت کریں۔ ہر آفس میں شکایت نمبر دیا ہوتا ہے۔ یا اس آفس کے ہیڈ افسر کو اپروچ کرنے کی کوشش کریں۔

الحمد للہ 1445 ہجری کا پہلا عمرہ کا ویزا انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے... ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو جائے گ...
03/07/2023

الحمد للہ 1445 ہجری کا پہلا عمرہ کا ویزا انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے... ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو جائے گا.....

Address

Burewala

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923004291260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-E-Safira Travels &Tours Burewala:

Videos

Share

Category