27/12/2023
*ضرورت برائے سعودی عرب*
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
*پرفیوم کی بڑی شاپ کیلئے سٹاف چاہئے*
*فریش پاکستانی رابطہ کریں*
*🔸سیلزمین*
تنخواہ 1600ریال
*🔸کلینر*
تنخواہ 1000 ریال
کھانا پینا بذمہ کمپنی۔
رہائیش میڈیکل ٹرانسپورٹ بھی بذمہ کمپنی۔
عمر کی حد 20 سے 35 سال
سمارٹ بندے چاہئے۔ تھوڑی بہت انگلش جاننے والے کو فوقیت دی جائیگی۔
سی وی پر سلیکشن جاری ہے ۔
620000