Khidmatgar Travel & Tours

Khidmatgar Travel & Tours Umrah and Trourism service

Sharjah Airport customs department issued 1000 AED fine for Naswar (powdered to***co). Share with all Naswar lovers 😂   ...
22/03/2024

Sharjah Airport customs department issued 1000 AED fine for Naswar (powdered to***co).
Share with all Naswar lovers 😂
***co #نسوار

چارسدہ و مظافاتی علاقوں کیلئے رمضان المبارک2024  کا سحری و افطاری کیلینڈر
11/03/2024

چارسدہ و مظافاتی علاقوں کیلئے رمضان المبارک2024 کا سحری و افطاری کیلینڈر

سعودی عرب ایک سال ملٹی پل وزٹ کیلیۓ رابطہ کریں۔ 03330959523 / 03169834534
06/03/2024

سعودی عرب ایک سال ملٹی پل وزٹ کیلیۓ رابطہ کریں۔
03330959523 / 03169834534

18/05/2022

مسجد اقصیٰ کی خوبصورت اور نایاب ویڈیو

حجاج کرام و عمرہ زائرین متوجہ ہوں!سعودی حکومت نے تمام ائیرلائن کو سخت تاکید کی ہے کہ مسافراپنے سامان والے بیگ میں زم زم ...
18/05/2022

حجاج کرام و عمرہ زائرین متوجہ ہوں!
سعودی حکومت نے تمام ائیرلائن کو سخت تاکید کی ہے کہ مسافراپنے سامان والے بیگ میں زم زم چھپا کر نہیں لیکر جاسکتا۔ ایسا کرنے والے کو ہزیمت وجرمانہ ہوسکتا ہے۔ اسلئے احتیاط کریں اوراپنے سامان یعنی بیگ کے اندرزم زم کی بوتلیں مت ڈالیں۔ البتہ زم زم کا کین جو سامان سے الگ ملتاہے وہ آپ لیکر آسکتے ہیں۔
مزیدمعلومات کیلئے رابطہ کریں!
خدمتگارٹریول اینڈٹورزامان پلازہ مردان روڈ چارسدہ
03330959523📱
03169834534📱
0916510100☎️

ایک طرف دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہے اور دوسری طرف کل انتقال کر جانے والے شیخ خلیفہ بن زاید کی قبر ہے جس کے نا...
14/05/2022

ایک طرف دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہے اور دوسری طرف کل انتقال کر جانے والے شیخ خلیفہ بن زاید کی قبر ہے جس کے نام سے یہ عمارت موسوم ہے۔
بس اتنی سی اس دنیا کی حقیقت ہے۔

فردوس جمال !!!

کسی کے دھوکے میں مت آئیے۔ کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے خدمتگارٹریول اینڈٹورز کیساتھ مندرجہ ذیل نمبرزپر رابطہ کیجئے۔0333...
13/05/2022

کسی کے دھوکے میں مت آئیے۔ کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے خدمتگارٹریول اینڈٹورز کیساتھ مندرجہ ذیل نمبرزپر رابطہ کیجئے۔
03330959523
03169834534

13/05/2022
پرائیویٹ گروپ سے جانے والے حجاج کرام متوجہ ہوں ۔
12/05/2022

پرائیویٹ گروپ سے جانے والے حجاج کرام متوجہ ہوں ۔

عازمین حج متوجہ ہوں ۔عازمین حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازمی ہے ۔
12/05/2022

عازمین حج متوجہ ہوں ۔
عازمین حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازمی ہے ۔

07/12/2021

اب سسٹم ایکٹیویٹ ہونے کے بعد اگلا مرحلہ پاکستانی اور سعودی کمپنیوں کے آپس کے ایگریمنٹس ہیں، ان ایگریمنٹس میں کچھ دفتری کاغذات اور کچھ بنکنگ گارینٹیز انوالوو ہوتی ہیں اس لیے ان معاملات میں تقریباً ہفتہ دس دن لگ سکتے ہیں.
ہم سمجھتے ہیں کہ عمرہ پیکیجز ہفتہ دس دن بعد مارکیٹ میں آئیں گے.
چونکہ پاکستان میں کچھ کاروباری لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ آواز لگا دو اور لوگوں کو اینگیج کرنا شروع کر دو جب تک کہ کاغذی کاروائی پوری نہیں ہو جاتی اس لیے عین ممکن ہے کہ شروع شروع میں ہمیں مارکیٹ میں کچھ فیک پیکیجز بھی نظر آئیں جن کے ذریعہ فرمز لوگوں کو اکٹھا کریں گی، پیمنٹس لیں گی اور عین آخری موقع پہ کہیں گی کہ فلاں وجوہات کی بنا پر پیکیج پرائسنگ بڑھ گئی ہے یا شیڈول تاخیر کا شکار ہو گیا ہے.
دوسری طرف یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ کمپنیوں کے ایگریمنٹس جلد فائینلائز ہوں اور وہ اپنے پیکیجز جلد اناؤنس کر دیں.
بہرحال ہمارا مشورہ ہے کہ عمرہ پر جانے کے خواہشمند حضرات و خواتین دو ہفتے صرف مارکیٹ موومنٹ دیکھیں اور پھر کوئی فیصلہ کریں..
اللہ تعالیٰ ہمیں حرمین میں اکٹھا فرمائے آمین.

26/11/2021

*سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری*

سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی: پیر نور الحق قادری

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی مسافروں پر دوسرے ملک میں 14 دن قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی: وزیر مذہبی امور

پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب میں داخلے کے بعد 5 دن ادارتی قرنطینہ کرنا ہو گا: اعلان کا متن

پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ بحالی کی راہ ہموار ہو گئی: پیر نور الحق قادری

پابندی پر خاتمے کا اطلاق یکم دسمبر، 2021 بروز بدھ سے ہو گا: وفاقی وزیر مذہبی

انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر، بھارت پر بھی پابندی ختم کی جائے گی: پیر نور الحق قادری

سائنو فام اور سائنو ویک ویکسین کے حامل افراد کو منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر شاٹ لگوانا ہو گی: پیر نور الحق قادری

سعودی حکام کی وضع کردہ دیگر کرونا SOPs کی پابندی لازم ہو گی: پیر نور الحق قادری

پابندی کے خاتمے پر خادم حرمین شریفین کے شکر گذار ہیں: پیر نور الحق قادری

سعودی وزارت حج اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا بطور خاص شکریہ ادا کرتا ہوں: پیر نور الحق قادری

عمرہ زائرین کیلئے 5 دن ادارتی قرنطینہ کی پابندی ختم کرانے کی کوشش کرینگے: پیر نور الحق قادری

الحمداللہ سعودی عرب نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ۔ اب پاکستان سے ڈاریکٹ سفر کر سکتے ہیں یکم دسمبر 2021 سے اللہ رب ا...
25/11/2021

الحمداللہ سعودی عرب نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ۔ اب پاکستان سے ڈاریکٹ سفر کر سکتے ہیں یکم دسمبر 2021 سے اللہ رب العالمین اب جلد از جلد پاکستان سے عمرہ بھی اوپن کر دے آمین یا رب العالمین

Address

Rahman Plaza Mardan Road
Charsadda

Telephone

+92916510100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmatgar Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khidmatgar Travel & Tours:

Videos

Share

Category