Travel with aqeel

Travel with aqeel Welcome To Travel & Tour Agency : Travel With Aqeel !

Jhaz Banda Kumrat valley            🇵🇰
27/07/2024

Jhaz Banda Kumrat valley
🇵🇰

Wadi Kumrat at Night Time, MashaAllah ❣️  🇵🇰  🇵🇰
23/07/2024

Wadi Kumrat at Night Time, MashaAllah ❣️
🇵🇰 🇵🇰

بریکنگ نیوز اج 11 مئی بروز ہفتہ وادی کاغان کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا.
11/05/2024

بریکنگ نیوز اج 11 مئی بروز ہفتہ وادی کاغان کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا.

📍View From Ratti Gali Lake.☎️For Booking Contact Us:0301 6931322
09/05/2024

📍View From Ratti Gali Lake.

☎️For Booking Contact Us:
0301 6931322

"جہاں ہر لمحہ ایک خوبصورت فریم ہے📌Qaqlasht Meadows                    ゚viralシ2024                                       ...
07/05/2024

"جہاں ہر لمحہ ایک خوبصورت فریم ہے

📌Qaqlasht Meadows





゚viralシ2024









YouTube Muhammad Aqeel Khan

𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐅𝐚𝐜𝐞❤               ゚viralシ2024                                                                     ...
05/05/2024

𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐅𝐚𝐜𝐞❤




゚viralシ2024









𝐊𝐮𝐦𝐫𝐚𝐭 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 ❣️               ゚viralシ2024
02/05/2024

𝐊𝐮𝐦𝐫𝐚𝐭 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 ❣️



゚viralシ2024








𝐊𝐮𝐦𝐫𝐚𝐭 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 ❣️
02/05/2024

𝐊𝐮𝐦𝐫𝐚𝐭 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 ❣️

𝐓𝐚𝐨𝐛𝐚𝐭 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐀𝐉𝐊 ❣️               ゚viralシ2024
01/05/2024

𝐓𝐚𝐨𝐛𝐚𝐭 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐀𝐉𝐊 ❣️



゚viralシ2024









وادی کمراٹ  ❣️اور اس کے مشہور سیاحتی مقامات وادی کمراٹ جسے اس کی قدرتی خوبصورتی کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے خیبر پ...
29/04/2024

وادی کمراٹ ❣️
اور اس کے مشہور سیاحتی مقامات
وادی کمراٹ جسے اس کی قدرتی خوبصورتی کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے خیبر پختونخواں کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے دیر کوہستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع ایک خوبصورت سیاحتی مقام کا نام ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لئے دو راستے مستعمل ہیں۔ ایک سوات کے طرف سے باڈگوئی پاس سے ہوتے ہوئے جبکہ دوسرا راستہ دیر کے طرف سے آتا ہے۔ سوات کے طرف سے آنے والے دوست صرف فور بائی فور گاڑی میں باڈگوئی پاس کے ذریعے تھل کمراٹ آسکتے ہیں کیونکہ باڈگوئی پاس ایک پہاڑی راستہ ہے۔ اور دیر کے طرف سے تھل تک کوئی بھی گاڑی آتی ہے۔ پاتراک یا راجکوٹ تک ایک بہترین روڈ بنا ہوا ہے البتہ راجکوٹ سے لے کر تھل تک کبھی خوشی کبھی غم والی بات ہے لیکن کار وغیرہ آرام سے آ سکتی ہے۔ تھل سے آگے کمراٹ جانے لئے جیپ وغیرہ ہائر کرنی ہوگی کیونکہ آگے جیپ ٹریک ہے۔ ویسے تو پوری وادی کمراٹ دیکھنے کی قابل ہے لیکن کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں دیکھے بغیر واپس آنا میرے خیال میں کمراٹ کی حسن کی توہین ہوگی۔

1 : جامع مسجد دارالاسلام تِھل۔۔

بظاہر اس مسجد کا کمراٹ کے قدرتی خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اس مسجد کو دیر کوہستان کی سب سے قدیم اور مشہور مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے،اس لئے اسے دیکے بغیر آنا زیادتی ہوگی۔ یہ مسجد دیر کوہستان کے سب سے آخری گاوں تِھل میں واقع ہے۔ تِھل بازار سے آگے دریائے پنجگوڑہ کے عین کنارے واقع اس مسجد کے دو حصے ہیں، بالائی منزل جستی چادروں سے 1999ء میں تعمیر کی گئی ہے۔ جبکہ زیریں حصہ 1865ء میں تعمیر کیا گیا ہےـ 1953 میں اس مسجد میں ہونے والے آتشزدگی کی وجہ سے اس کا ایک حصہ متاثر ہوا۔ جس کو مقامی لوگوں نے دوبارہ تعمیر کیا۔ اس مسجد کی خاص بات یہ ہے کہ سوائے چھت دیواروں کے باقی پوری مسجد دیار کی لکڑی سے بنی ہے، درختوں کے بڑے بڑے تنے ستونوں کے طور پر استعمال کئے گئے ہیں، دیواروں اور ستونوں پر کلہاڑی اور دیدہ زیب رنگوں سے آرائش کی گئی ہے کہ آج کے مشینی دور کا انسان حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ یاد رہے اس وقت لکڑی کاٹنے کی مشین آری وغیرہ نہیں تھے۔ مقامی لوگوں نے اپنے قدیم آوزاروں سے دیواروں اور ستونوں پر بہت ہی خوبصورت کنندہ کاری کی ہے۔ دریائے پنجگوڑہ کے کنارے واقع داردی فن تعمیر کے اس شاندار نمونے کو دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں لوگ آتے ہیں ـ مسجد میں تصویر کھینچے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔۔

2: کوتگل آبشار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تِھل بازار سے نکل کر کمراٹ کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ایک چڑھائی آتی ہے، ساتھ میں دو چار دکانیں ہیں، آگے جا کر ایف سی کی چیک پوسٹ آتی ہے، دراصل کمراٹ صرف اس جگہ کا نام ہے۔ پوری وادی کو کمراٹ کا نام باہر کے لوگوں نے دیا ہے۔ ایف سی چیک پوسٹ سے آگے والے علاقے کو سری مئی کہا جاتا ہے جہاں ہر سال کمراٹ فیسٹول منعقد ہوتا ہے۔ اس سے آگے روئی شئی کا میدان آتا ہے، جہاں اس ہموار میدان کا اختتام ہوتا ہے وہی سیدھے ہاتھ پر کوتگل ابشار بلندی سے گرتا ہے۔ یہ بالکل مین روڈ سے نظر آتا ہے، اس ابشار کو دیکھنے کے لئے آپ کو تھوڑے دور تک پیدل جانا پڑے گا۔ کم سے کم آدھا گھنٹہ آپ کو پیدل ہموار راستے پر جانا پڑے گا، دور سے یہ ایک عام سا جھرنا نظر آتا ہے لیکن نزدیک پہنچنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک حسین اور سحر انگیز ابشار ہے۔۔۔۔۔۔

3 : لال گاہ آبشار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لال گاہ ابشار کمراٹ ویلی کا سب سے مشہور ابشار ہے، اونچائی سے گرنے والا اس ابشار کا سرد برفیلا پانی اونچے برف پوش پہاڑوں پر موجود گلیشئیر سے پگھل کر آتا ہے۔ صبح کے وقت اس کی روانی دیکھنے لائق ہوتی ہے، سرد برفیلا پانی جب اونچائی سے گر کر راستے میں پتھروں سے پٹخ کر جب زور سے زمین پر گرتا ہے تو اس خوش کن نظارے سے انسان مسحور ہو کر رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 : کالا پانی ( کالا چشمہ ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کالا چشمہ جسے کچھ لوگ کالا پانی بھی کہتے ہیں، کمراٹ میں واقع ایک چشمے کا نام ہے۔ جس کا پانی ہلکا سا کالا نظر آتا ہے جس کی وجہ سے اسے کالا چشمہ کہتے ہیں۔ مقامی کوہستانی زبان ( گاوری داردی ) میں اسے کیشین دیرا اوس یعنی کالے پتھروں کا چشمہ کہتے ہیں۔ لفظ دیر گاوری زبان میں بڑے بڑے پتھروں کے لئے مستعمل ہے، یہ بڑے بڑے کالے پتھر اس چشمے کے ارگرد موجود ہیں جس کی وجہ سے چشمے کا پانی کالا نظر آتا ہے ورنہ نہ تو اس کا پانی کالا ہے اور نہ اس کانام کالا پانی ہے ۔۔

5 : نبل

کالا پانی کےسامنے والے علاقے کو نبل کہتے ہیں، یہاں دیار کےگھنے جنگل ، وسیع و عریض سرسبز میدانوں کے علاوہ ایک چھوٹا سا آبشار بھی ہے

6 : دوجنگا

دو جنگا کمراٹ کا آخری مقام ہے جہاں تک گاڑی جاسکتی ہے۔ اس سے آگے روڈ ختم ہوجاتا ہے اور مزید آگے پیدل جانا پڑتا ہے۔ دوجنگا کا ہمارا علاقائی تاریخ میں بہت اہم کردار ہے، ہماری لوک کہانیوں کے مطابق اس دوجنگا سے آگے خزان کوٹ کا مقام ہمارے آباء واجداد کی آخری پناہ گاہ تھی۔ کہتے ہیں کہ جب دشمن کا زور بڑھ گیا تو مقامی لوگوں نے زیریں علاقوں سے نقل مکانی کرکے خزان کوٹ کے گھنے جنگل میں بستی بسائی اور یہاں رہنے لگےـ اسی دوجنگا کے قریب بتوٹ کے میدان میں مقامی لوگوں نے اپنے مذہب اور اپنی دھرتی کو بچانے کے لئے آخری فیصلہ کن جنگ لڑی تھی، مقامی لوک کہانیوں کے مطابق مقامی کوہستانی ( گاوری داردی) قبائل نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ لیکن ناکافی اسلحے اور دشمن کی زیادہ تعداد کی وجہ سے مغلوب ہوگئےـ کہا جاتا ہے کہ اس جنگ میں یہاں صدیوں سے مقیم قدیم داردیک مذہب کے پیروکار کوہستانی لوگ زیادہ ترمارے گئے۔ جو بچ گئے انہیں پکڑا گیا، کچھ بھاگ گئے اور کمراٹ کے ان گھنے جنگلات میں کھو گئے۔ اگر آپ نے خزان کوٹ دیکھنا ہے تو دوجنگا سے تقریباً پندرہ بیس منٹ کے فاصلے پر ہے، راستے میں ایک چھوٹا سا جنگلے والا رنگین پل آئے گا، اس پل کو جیسے ہی کراس کرو تو راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، سیدھے ہاتھ والا راستہ روشن بانال، جارکھور بانال اور کونڈل بانال سے ہوتے ہوئے سوات کوہستان کے علاقے شاہی باغ کی طرف نکلتا ہے۔ اور ناک کے سیدھ میں اگر جاو گے تو آگے خزان کوٹ کا علاقہ شروع ہوتا ہے، اس سے آگے راستے میں تھوڑی سی اونچائی پر چڑھنے کے بعد چھاروٹ بانال کا علاقہ شروع ہوتا ہے، بانال ہم داردی گاوری لوگ موسم گرما کے چراگاہ کو کہتے ہیں، چھاروٹ بنال میں راستہ پھر دو حصوں میں تقسیم ہوجاتا ہے، سیدھا راستہ ایز گلو بانال، گورشی بانال شازور بانال اور پھر شازور جھیل تک جاتا ہے، پھر وہاں سے آگے چترال کے علاقوں کی طرف نکلتا ہے۔ دوسرا راستہ کاشکیکن پاس سے ہوتے ہوئے چترال کے علاقوں کی طرف نکلتا ہے، کاشکین پاس ایک قدیم راستہ ہے جسے ہمارے لوگ چترال جانے کےلئے صدیوں سے استعمال کرتے ہیں ❣️۔۔۔۔۔۔۔۔

𝐁𝐨𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐛𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ❣️               ゚viralシ2024
22/04/2024

𝐁𝐨𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐛𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ❣️



゚viralシ2024








𝐆𝐚𝐧𝐠𝐚𝐂𝐡𝐨𝐭i 𝐁𝐚𝐠𝐡 ❣️               ゚viralシ2024
21/04/2024

𝐆𝐚𝐧𝐠𝐚𝐂𝐡𝐨𝐭i 𝐁𝐚𝐠𝐡 ❣️



゚viralシ2024







𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆 𝗠𝗲𝗮𝗱𝗼𝘄𝘀 🌲😍               ゚viralシ2024
20/04/2024

𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆 𝗠𝗲𝗮𝗱𝗼𝘄𝘀 🌲😍



゚viralシ2024







𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲               ゚viralシ2024
19/04/2024

𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲




゚viralシ2024





𝐐𝐚𝐪𝐥𝐚𝐬𝐡𝐭 𝐦𝐞𝐚𝐝𝐨𝐰𝐬 𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐭𝐫𝐚𝐥     ゚viralシ2024
18/04/2024

𝐐𝐚𝐪𝐥𝐚𝐬𝐡𝐭 𝐦𝐞𝐚𝐝𝐨𝐰𝐬
𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐭𝐫𝐚𝐥

゚viralシ2024



𝙆𝙪𝙢𝙧𝙖𝙩 𝙖𝙩 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 𝘼 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡 𝙘𝙖𝙥𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙗𝙮 𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙 𝙆𝙪𝙢𝙧𝙖𝙩𝙞                   ゚viralシ2024   Travel with aqeel
15/04/2024

𝙆𝙪𝙢𝙧𝙖𝙩 𝙖𝙩 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩
𝘼 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡 𝙘𝙖𝙥𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙗𝙮 𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙 𝙆𝙪𝙢𝙧𝙖𝙩𝙞




゚viralシ2024
Travel with aqeel

𝐊𝐚𝐭𝐨𝐫𝐚 𝐋𝐚𝐤𝐞 𝐉𝐞𝐡𝐚𝐳𝐛𝐚𝐧𝐝𝐚𝐃𝐢𝐫 𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐊𝐏
14/04/2024

𝐊𝐚𝐭𝐨𝐫𝐚 𝐋𝐚𝐤𝐞 𝐉𝐞𝐡𝐚𝐳𝐛𝐚𝐧𝐝𝐚
𝐃𝐢𝐫 𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐊𝐏

𝐄𝐈𝐃 𝐒𝐏𝐄𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐓𝐑𝐈𝐏 ✌️✅👉𝗡𝗲𝗲𝗹𝘂𝗺 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆 - 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 🚌Departure on Eid 2nd DaySingle: 13500/- Per HeadCouple: 32000/- (Separate ...
02/04/2024

𝐄𝐈𝐃 𝐒𝐏𝐄𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐓𝐑𝐈𝐏 ✌️✅
👉𝗡𝗲𝗲𝗹𝘂𝗺 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆 - 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 🚌
Departure on Eid 2nd Day
Single: 13500/- Per Head
Couple: 32000/- (Separate Room)
𝗙𝗼𝗿 𝗧𝗼𝘂𝗿 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀:
𝟎𝟑𝟎𝟏𝟔𝟗𝟑𝟏𝟑𝟐𝟐

!!! جمعہ مبارک  !!!❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا ک...
13/10/2023

!!! جمعہ مبارک !!!
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ ❣️

Muhammad Aqeel Khan


📍Shangrila Resort, The Beauty of Skardu Valley.☎️For Booking Contact Us:0301 6931322                       Muhammad Aqee...
07/10/2023

📍Shangrila Resort, The Beauty of Skardu Valley.

☎️For Booking Contact Us:
0301 6931322

Muhammad Aqeel Khan

!!! جمعہ مبارک  !!!❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا ک...
06/10/2023

!!! جمعہ مبارک !!!
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ ❣️

Muhammad Aqeel Khan


عالمی یوم سیاحت ۔دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جن میں سے ایک آپ ہیں ۔اگر آپ...
27/09/2023

عالمی یوم سیاحت ۔
دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جن میں سے ایک آپ ہیں ۔
اگر آپ سیاح ہیں تو آپ دنیا کے ان لوگوں سے الگ ہیں کیوںنکہ آپ کے پاس بہت سی یادیں ہیں ،بہت سی کہانیاں ہیں ،بہت سے قصہ ہیں،بہت سے خواب ہیں ،بہت سے پلان ہیں جو آپ کو بوڑھا نہیں هو نے دیتے ،روز بستر پر جب آپ سونے کے لیے لیٹتے ہیں تو آپ اپنے خوابوں کی دنیا کا چکر لگا کر نيند کی آغوش میں چلے جاتے ہیں اور ایسی ایسی جگہ گھوم آتے ہیں جنكے آپ سپنے دیکھتے ہیں ۔سچ کہتے ہیں سیاحت انسان کی زندگی بدل ڈال دیتی ہے۔

موجودہ ترقی یافتہ دور میں بھی سیاحت کے ذریعہ آپ سينکڑوں ،ہزاروں سال پرانی تہذیب میں زندگی گزارنے والے لوگوں کے درمیان پہنچ جاتے ہیں ۔

آپ کی آنکھ کی نظر ایک عام انسان کی نظر سے بہت مختلف هوتی ہے ۔خالق کاینات کی بنای گئی زمین کا زرہ زرہ آپ کے لیے ایک الگ منظر پیش کرتا ہے چاہے آپ شہر میں گھوم رہے ہوں کسی گاوں میں ،کسی نہر کنا رے، کسی دریا کنا رے، کسی جنگل میں، کہی پہاڑوں میں ،

اور وہ منظر دیکھ کر آپ کی زبان سے بے ساختہ یہ الفاظ نكلتے ہیں ۔اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے ۔

جس نے زمین پر ہی انسان کو اپنی خوبصورت زمین کی جهلک دکھای جسکو دیکھ کر ہم اس کی طرف لوٹ جایں تاکہ اس جنت کو پالیں جسكا اللّه پاک نے وعدہ کیا
نیلم ویلی آزاد کشمیر ❣️
Travel with aqeel

Jumma Mubarak To All Muslims From Muhammad Aqeel Khan .☎️For Booking Contact Us:0301 6931322
15/09/2023

Jumma Mubarak To All Muslims From Muhammad Aqeel Khan .

☎️For Booking Contact Us:
0301 6931322

انشاء اللہ روانگی ہر بدھ اور جمعرات کوساھیوال , پاکپتن ،بوریوالا، وہاڑی  ،میانچنوں , چیچہ وطنی , کمالیہ ,  والوں کے  لئے...
11/09/2023

انشاء اللہ روانگی ہر بدھ اور جمعرات کو

ساھیوال , پاکپتن ،بوریوالا، وہاڑی ،میانچنوں , چیچہ وطنی , کمالیہ , والوں کے لئے سنہری موقع بہترین سروس مناسب پیکجز ( ساہیوال , میاں چنوں ، بورے والا، پاکپتن ،عارف والا اور وہاڑی )والے چیچہ وطنی سے جوائن کر سکتے ہیں۔
۔ابھی اپنی سیٹ بک کروائیں 03016931322(روانگی ہر بدھ اور جمعرات کی رات چیچہ وطنی سے)


Travel with aqeel

Address

Sahiwal , Punjab , Pakistan Chishti Chok Chichawatni
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with aqeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Chichawatni

Show All