Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit

Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit, Tourist Information Center, Goharabad Diamer, Chilas.

Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit Diamer—The land of unexplored natural and cultural heritages One such unexplored place in the Diamer district is the historical Goharabad (Gor) Valley.

گلگت بلتستان کی میڈیکل نمونیشن لسٹ میں دیامر کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی دیامر کے لیے ایک ت...
28/01/2025

گلگت بلتستان کی میڈیکل نمونیشن لسٹ میں دیامر کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی دیامر کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، خاص طور پر داریل، تانگیر، اور گوہر آباد کے طلبہ و طالبات کی کامیابی نے پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ گوہر آباد کی تین بہنوں کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ دیامر کی خواتین کسی میدان میں پیچھے نہیں۔ خواتین کی کم شرح خواندگی کے باوجود ان کی میڈیکل میں کامیابی ایک عظیم کارنامہ ہے۔ یہ لمحہ خوشی، مسرت اور امید کا ہے کہ دیامر کی بچیاں اپنی صلاحیتوں سے دنیا میں اپنی پہچان بنا سکتی ہیں۔

یہ خبر دیامر کے عوام کے لیے نعمت سے کم نہیں، کیونکہ خواتین ڈاکٹرز کی موجودگی علاقے کے لیے ناگزیر ہے۔ ان بہنوں کی کامیابی دیامر کی بچیوں کو محنت، لگن اور خود اعتمادی سے خواب پورے کرنے کا پیغام دیتی ہے۔ دیامر کی تاریخ میں یہ دن سنہرے الفاظ سے لکھا جائے گا۔ ہماری دعا ہے کہ یہ بہنیں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں۔ دیامر کے بہنوں اور بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، آئیں مل کر علم کی شمع جلائیں اور ترقی کا سفر جاری رکھیں۔

Raikot Town GoharAbad Valley Diamer Raikot Muthat Valley Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit

13/09/2024

14 اگست کو، گورنمنٹ پرائمری اسکول رائکوٹ مٹھاٹ کے بچوں نے ننگا پربت کے خوبصورت پہاڑوں میں آزادی کا جشن منایا۔ بچوں نے روایتی ثقافتی ڈانس اور لذیذ مقامی کھانوں کا لطف اٹھایا، جو اس موقع کو واقعی خاص بنا گیا۔ پاکستان میں آزادی کا جشن ہر کوئی مناتا ہے، اسکولوں میں، کالجوں میں، یونیرسٹیوں میں، اور دیگر کئی شہروں میں، لیکن ننگا پربت پر اس جشن کو منانا غیر معمولی ہے۔
اس موقع پر، استاد عقیل جان گل خیل کی بے پناہ محنت اور dedication نے اس دن کو مزید خاص بنا دیا۔ استاد عقیل، جو اس اسکول کے اکلوتے استاد ہیں، نے اپنی لگن اور عزم سے بچوں کو نہ صرف تعلیم دی بلکہ اس خوبصورت لمحے کو ممکن بنایا۔ ان کی کوششوں نے جشن آزادی کو ایک یادگار اور دل چسپ تجربہ بنایا، جو بچوں اور مقامی لوگوں دونوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے نقش ہو جائے گا۔

بدقسمتی سے، علاقے میں نیٹ ورک کی کمی کی وجہ سے جشن کی تصاویر اور ویڈیوز دیر سے ملیں، جس کے باعث یہ سوشل میڈیا پر بروقت شیئر نہیں کی جا سکیں۔

اس علاقے میں کئی اہم مسائل درپیش ہیں جن کی فوری توجہ ضروری ہے:

1۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول رائکوٹ مٹھاٹ میں ایک ہی استاد جناب عقیل جان بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے اسکول کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔ کم از کم ایک یا دو اضافی اساتذہ فراہم کیے جائیں اور اسکول میں بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ بچوں کی تعلیمی کار کردگی میں کوئی رکاوٹ نہ آسکے۔

2۔ اسی طرح، علاقے میں ایک اور استاد، جناب رضوان اللہ رائکوٹی، بچوں کو مسجد کے سامنے کھلے میدان میں تعلیم دے رہے ہیں، کیونکہ وہاں کوئی مناسب بلڈنگ نہیں ہے۔ بارش یا آندھی کے دوران بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے، یہ گورنمنٹ پرائمری سکول رائکوٹ تھنوچ ، جس کے باہر بچے کھلی آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔اس گاؤں میں اسکول کی عمارت 2002 میں زلزلے سے گر گئ ہے ۔تب سے یہ بچے بےبسی کے اس عالم میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کئی بار محکمہ والوں کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے مگر کوئ انکا پرسان حال نہیں ہے گرم اور ٹھنڈے موسم سے بچنے کے لئے انکو چھت تک میسر نہیں ہے۔میں ان بچوں کی طرف سے عرض کر رہا ہوں اگر کسی کے بس میں ہو تو کسی NGO کے زریعے یا پھر گورنمنٹ کے زریعے ان بچوں کے لیئے دو کمروں پر مشتمل ایک عمارت اور ساتھ بیٹھنے کے لیے فرنیچر کا بندوبست کرائیں۔ علاقے کے لوگ انتہائ مشکور ہونگے۔

ان مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے، وزارتِ تعلیم، گلگت بلتستان سے درخواست ہے کہ علاقے کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ ان بچوں اور بچیوں کی زندگی میں بہتری لائی جا سکے اور تعلیم کی بھاگ دوڑ میں یہاں کا کوئی بچہ پیچھے نہ رہ جائے۔
نوٹ:
پیج کو لائک، فالو اور شیئر ضرور کریں۔ شکریہ!

fans Highlight Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit Raikot Town GoharAbad Valley Diamer Raikot Muthat Valley

14 اگست کو، گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکوٹ مٹھاٹ کے اُستاد جناب Aqeel Raikotian نے بچے اور بچیوں کو ننگا پربت کے خوبصورت پ...
13/09/2024

14 اگست کو، گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکوٹ مٹھاٹ کے اُستاد جناب Aqeel Raikotian نے بچے اور بچیوں کو ننگا پربت کے خوبصورت پہاڑوں میں آزادی کا جشن منایا۔ بچوں نے روایتی ثقافتی ڈانس اور لذیذ مقامی کھانوں کا لطف اٹھایا، جو اس موقع کو واقعی خاص بنا گیا۔ پاکستان میں آزادی کا جشن ہر کوئی مناتا ہے، اسکولوں میں، کالجوں میں، یونیرسٹیوں میں، اور دیگر کئی شہروں میں، لیکن ننگا پربت پر اس جشن کو منانا غیر معمولی ہے۔

علاقے میں نیٹ ورک کی کمی کی وجہ سے جشن کی تصاویر اور ویڈیوز دیر سے ملیں، جس کے باعث یہ سوشل میڈیا پر بروقت شیئر نہیں کی جا سکیں۔
fans Highlight Raikot Town GoharAbad Valley Diamer

12/09/2024

دیامر میں حالیہ 25 ہوم بیس سکولز کی تقسیم پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل منظور ہونے والے یہ سکولز عوامی فلاح کے لیے دیامر کے مختلف علاقوں میں تعمیر کیے جانے تھے، لیکن سیاسی مداخلت کے باعث یہ منصوبہ رکاوٹوں کا شکار ہو گیا۔ انجینئر اورنگزیب، جو دیامر حلقہ ون سے اسمبلی کے امیدوار ہیں، نے اس معاملے پر چیف کورٹ گلگت بلتستان سے حکم امتناع حاصل کر لیا ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی یہ سکولز ضرورت مند علاقوں میں بننے چاہییں یا پھر سیاسی مفادات کے تحت بانٹنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے؟ عوام کی نظر میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ دیامر جیسے علاقے میں جہاں تعلیم کی کمی ہے، وہاں سکولز کی منصفانہ تقسیم انتہائی ضروری ہے۔ سیاسی نمائندے یا تو ووٹرز کو خوش کرنے کی کوشش میں ہیں یا پھر اپنی طاقت کو مضبوط کرنے کی۔

جہاں تک انجینئر اورنگزیب کا تعلق ہے، ان کا موقف یہ ہے کہ یہ سکولز ان علاقوں میں بننے چاہییں جہاں واقعی تعلیمی سہولیات کا فقدان ہے۔

عوامی رائے یہی ہے کہ چاہے کوئی بھی ہو، سکولز کو ایسے علاقوں میں بنایا جائے جہاں ان کی حقیقی ضرورت ہو اور دیامر کے ہر بچے کو تعلیم کا موقع مل سکے۔ اگر یہ معاملہ شفاف طریقے سے حل نہ ہوا تو اس کا نقصان صرف عوام کو ہوگا، کیونکہ اس ساری سیاست کی قیمت ہمیشہ عوام کو ہی چکانی پڑتی ہے۔

لہذا، یہ ضروری ہے کہ محکمہ تعلیم اور متعلقہ حکام اس معاملے کو دیانتداری سے دیکھیں اور سکولز کی تقسیم کو خالصتاً عوامی مفاد کے تحت یقینی بنائیں، نہ کہ کسی سیاسی ایجنڈے کے تحت۔

fans Highlight Raikot Town GoharAbad Valley Diamer Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit

Goharabad Dirkil | Natural beauty of Goharabad Valley Diamer Gilgit            fans Highlight Raikot Town GoharAbad Vall...
10/09/2024

Goharabad Dirkil | Natural beauty of Goharabad Valley Diamer Gilgit fans Highlight Raikot Town GoharAbad Valley Diamer

Goharabad Sagar | Natural beauty of Goharabad Valley Diamer Gilgit.           fans Highlight
09/09/2024

Goharabad Sagar | Natural beauty of Goharabad Valley Diamer Gilgit.
fans Highlight

Khalimay meadow at Natural beauty of goherabad valley diamer Gilgit                    Highlight
07/09/2024

Khalimay meadow at Natural beauty of goherabad valley diamer Gilgit
Highlight

28/11/2023

Raikot Muthat Primary School Documentary By Razi Ullah Gulzar Official
💞❤️👍

30/09/2023

Goharabad Valley Diamer
Everyone Highlight GoharAbad Valley Diamer

23/09/2023

Diamer—The land of unexplored natural and cultural heritages

One of such unexplored places in Diamer district is the historical Goharabad (Gor) valley. In this short documentary, Mujeeb ur Rehman has highlighted the unexplored natural and cultural heritages of Goharabad. He underlines the historically and touristic importance of Haparing, Marthal and Shamori.

Goharabad is endowed with forest resources rich in diverse flora and fauna. Chilghoza is abundant in here.

21/09/2023

Rahim Ullah District Inspector of Schools District Diamer shares his views about Fairy Meadows at German View Point at the Declivity of Killer Mountain (Nanga Parbat).

Everyone Highlight Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit GoharAbad Valley Diamer Raikot Town.

Natural Beauty of Goharabad Valley Everyone Highlight Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit
31/08/2023

Natural Beauty of Goharabad Valley
Everyone Highlight Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit

استاد محترم  Aqeel Raikotian   کی سربراہی اور لگن کی وجہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول ریئکوٹ مٹھاٹ کے بچے اور بچیوں نے 14 اگس...
18/08/2023

استاد محترم Aqeel Raikotian کی سربراہی اور لگن کی وجہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول ریئکوٹ مٹھاٹ کے بچے اور بچیوں نے 14 اگست ازادی کا دن جوش و خروش سے منایا ۔ استاد محترم نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو جیلوں اور پہاڈو کا سیر بھی کروایا، تمام بچوں کو تفریح کرنے کا موقع فراہم کیا ۔ چونکہ رئیکوٹ مٹھاٹ 2002 کے زلزلہ اور ماضی قریب کے سیلابوں کی وجہ سے بہت متاثر ہے ، ایسے حالات کے باوجود اس طرح بچوں کو اپنی آزادی کے بارے میں آگاہ کرنا اور ایسے علاقے میں بچو کو تفریح فراہم کرنا کسی کارنامے سے کم نہیں ہے۔ ان تمام تر کوششوں میں رائیکوٹ مٹھاٹ کے عوام کا بھی خاص مدد حاصل رہی ہے اور عوام نے استاد محترم کے کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا۔ اوراحکام بالا سے گزارش کی کہ سکول کے لیے انفراسٹرکچر اور فرنیچر فراہم کریں اور بچوں کے مستقبل کو تباہ ہونے سے روکا جائے ۔
Everyone

Aurangzeb is the only leader who is doing the elections in his constituency to serve the people. everyone else becomes a...
29/07/2023

Aurangzeb is the only leader who is doing the elections in his constituency to serve the people. everyone else becomes a rafochkar after the elections and they will come tomorrow on Election Day and ask people to vote, offer someone money and someone will read Shen yashkin's strip.
Now the people have to decide for themselves who to vote for the servant or the disappeared after the election.
It is on election days that all members remember their relatives. Also disappear as if they look nothing of theirs. Anyway don't waste your precious vote, cast your vote only knowing who is serving the public. Thank you.

22/07/2023
💥🎉 خوشخبری 🎉💥الحمد للّٰہ اب آپکے اپنے شہرتحصیل گوہر آباد، گونر فارم اور ملحقہ علاقوں کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری۔ اب آپ ک...
22/07/2023

💥🎉 خوشخبری 🎉💥
الحمد للّٰہ اب آپکے اپنے شہرتحصیل گوہر آباد، گونر فارم اور ملحقہ علاقوں کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری۔ اب آپ کو گلگت ریجنل آفس، یا براہ راست علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
اب تحصیل گوہر اباد گونر فارم اقرا پبلک سکول میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا رجسٹرڈ اور منظور شدہ ادارہ
(AIOU Swift Center Goner Farm)
عوام کی آسانی اور ان کی خدمت کے لیے قائم ہوچکا ہے ۔
اگر کوئی طالب العلم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتا ہے ، امتحانات کی معلومات، اسائنمنٹ، ورکشاپ، آن لائن ایڈمیشن میٹرک سے پی ایچ ڈی تک ، ایڈمشن کنفرمیشن، فیل پیپر، پیپر کینسلیشن اور ریزلٹ وغیرہ یا دیگر کسی بھی مسئلے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہو تو بلاجھجک ہم سے رابطہ یا براہ راست ہمارے سنٹر کا وزٹ کرسکتے ہیں ۔

سوفٹ سنٹر انچارج: احتشام ایوب اقراء پبلک سکول گونر فارم
Iqra Public School Gonar Farm
ای میل [email protected]
03555055506 کال اور واٹس ایپ

رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے کے سیلاب نے دریائے سندھ کے پانی کو روک دیا ہے۔لیچر پل تک جھیل بن گیا جو کسی بھی ٹائم ٹوٹ سکتا ہے۔ را...
20/07/2023

رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے کے سیلاب نے دریائے سندھ کے پانی کو روک دیا ہے۔لیچر پل تک جھیل بن گیا جو کسی بھی ٹائم ٹوٹ سکتا ہے۔ رائیکوٹ پل سے چلاس کی طرف دریا کے آس پاس کے رہائشی لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ دریا کے کنارے سے دور رہیں۔

Address

Goharabad Diamer
Chilas
14100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty Of Goharabad Valley Diamer Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share