My Lovely and Beautiful Pakistan

My Lovely and Beautiful Pakistan Toursim and Historical Places

30/12/2022
30/12/2022

میرا پیارا اور پر امن پاکستان
یہ سکیسر میانوالی روڈ ہے موسوم بہ جلیبی روڈ
حکومت برطانیہ کے دور میں ایک راستہ موسوم بہ موضع بازار موجود تھا اور میانوالی اور ملحقہ علاقوں کے لوگ یہ کچا راستہ سکیسر آمدورفت کے لیے استعمال کرتے تھے انگریز افسر بھی یہ راستہ استعمال کرتے تھے
پہلی جنگ عظیم کے بعد انگریزی حکومت کو ضرورت محسوس ہوئ تو موضع بازار کے ساتھ نئ سڑک کی تعمیر شروع کر دی گئ یہ سڑک سکیسر سے براستہ بن حافظ جی میانوالی جاتی ہے فاصلہ 76 کلومیٹر بنتا ہے
موضع بازار کا کچا راستہ مقامی آبادیوں والے اور کانوں والے استعمال کرتے ہیں اور اب بھی یہ کچا ہی ہے سنا ہے اب موضع بازار کی سڑک بنانے کی منظور ی دے دی گئ ہے تا کہ مقامی معدنیات کی ترسیل آسانی سے ہو سکے

Address

Lalian City District Chiniot
Chiniot
35400

Telephone

+923450640060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Lovely and Beautiful Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My Lovely and Beautiful Pakistan:

Share

Category


Other Tour Guides in Chiniot

Show All