جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے بھرے جلسے میں قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کو مسترد کر کے یقیناً عزت کمائی ہے۔ یہ بہت حوصلے کا کام ہے کہ آپ الیکشن لڑ رہے ہوں اور مخالف امیدوار کے حق میں بھی آواز بلند کریں۔
اب وہ والا ووٹر نہیں رہا، ووٹر کو سب کچھ پتا لگ گیا ہے . . . سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف.....
یہ شعور اور سوال کرنے کی ہمت عمران خان نے قوم کو دی ۔ شکریہ عمران خان صاحب آج آپ کے سیاسی مخالف بھی مان گٸے آپ لیڈر ہو۔
شاہ رخ خان کی فلم کے 2 منٹ 24 سیکنڈ کی وڈیو کلپ
ضرور سنو
الیکشن آنے والے ہیں سوچ سمجھ کر اپنی آنے والی نسلوں کیلیے سوچ سمجھ کر کسی اچھے لیڈر کو ووٹ دیں
*افغانستان میں تیل کے آٹھ کنویں کھول دیئے گئے اور دس کُھلنے والے ہیں، جبکہ پاکستان میں*
*حاجرہ اور نانی کے پُرانے کنویں سے تیل کی تلاش جاری ہے۔ اور لاہور میں ایک مزید کنواں دریافت کے قریب ہے۔ 😁😂🙈😜*
مؤرخ کی سچ بیانیاں۔۔۔۔۔
جب مؤرخ نے یہ سنا کہ سلطنت کے بادشاہ نے عوامی اضطراب میں کمی پر سکھ کا سانس لیا ہے تو فوراً قلم دوات نکالی اور ہرن کی کھال پر یہ تحریر لکھنا شروع کی،
"بادشاہوں" کی بقاء و نیک نامی سلطنت کی بقاء و نیک نامی سے ہمیشہ اہم رہی ہے لیکن عوام کو اسکا ادراک اب
ہوا ہے۔
ڈرٹی ڈفرز اندرونی خواہشات اور بیرونی احکامات کو ٹالنے کی طاقت نہیں رکھتے چنانچہ وہی کچھ کر گزریں گے جس کا ان سے مطالبہ ہے۔ عوام کو "ووٹ سے انتقام " کی جس بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے یہ بہت بڑی استادی ہے کیونکہ ایک تو تساہل اور بزدلی کے مارے عوام اس آڑ
میں آرام سے گھر بیٹھے رہیں گے اور دوسرے قاضی سکون سے وہ فیصلے کر لے گا جن پر عملدرآمد سرعت کے ساتھ کر کے بھٹو کے بعد قانون کی حکمرانی کی دوسری مثال قائم کر دی جائے گی۔
اس دوران میں "سلطنت" میں بے چینی اوراعلیٰ کمان سے فلاں فلاں کے اختلاف اور ساتھ ساتھ پانسا پلٹ جانے کی "لیکس" بھی منظر عام پر آتی رہیں گی۔
"قانون پر عملدرآمد" کے بعد اسلامی اور غیر اسلامی"دوست ممالک" مطمئن ہو جائیں گے کیونکہ انکی اجارہ داری متاثرہونے کا خدشہ باقی نہیں رہے گا۔
"سلطنت" کی راہ کا کانٹا بھی نکل جائے گا اور "ادارہ" اچانک حرکت میں آ کر ڈرٹی ڈفرز کو نشان عبرت بنا کر سرخرو ہو جائے۔
اور یوں اگلے سو سال تک راو
عالم اسلام کے ایک بڑے عالم شیخ عمران حسین (جن کا تعلق سنٹرل امریکہ سے ھے) نے 27 جون 2022 کو عمران خان کے حوالے سے ایک پیشنگوئی کی تھی جو حرف بحرف سچ ثابت ہو رھی ھے۔ غور سے سنیں، سوچیں اور اپنی آنکھیں کھولیں۔😘
حالات تو بہت نازک ہیں ن لیگ کے۔یہ افضل بھروانہ جھنگ سے ن لیگی عہدیدار ہے۔
انتخابی مہم کے دوران ،نواز شریف والی ہو رہی ہے۔
لیکن کپڑے نہیں پھاڑنے چاہیے تھے
کینیڈا کے وزیر اعظم کی نوجوان چِترول کررہے ہیں فلسطین کے بارے میں۔ اُسے ایک ریسٹورانٹ چھوڑ کر جانا پڑا۔
میرے جاہل صحافی بھائ گوکہ چند ہی سہی کیا اب وہ کینیڈین نوجوانوں کو بھی لاعلم اور بدتمیز کہینگے ؟
وہاں تو عمران خان نہیں وہاں کس پر الزام لگائینگے ؟ بھائ پُوری دُنیا کے نوجوان جاگ چُکے ہیں۔ آپ کو پرابلم نوجوانوں سے نہیں ان کے جاگنے سے ہے کیونکہ جاگے ہُوۓ نوجوان بکواس اور جُھوٹ برداشت نہیں کرتے چاہے سامنے کتنا ہی بڑا توّنگر ہی کیوں نہ کھڑا ہو۔
پاکستانی نوجوان زندہ باد۔
As Israel raids al-Shifa hospital, people disrupt @JustinTrudeau while he wines and dines in Vancouver demanding that he call for a #CeasefireNOW.
International war crimes are being committed and Canada is signing off on them. No justice, no peace until Palestine is free. 🇵🇸
(Emma Jackson)
شیخ رشید نے ایک اور چھکا مار دیا
اسے کہتے ہیں منجھا ہوا کھلاڑی
میرے اوپر کوئی تشدد نہیں ہوا ہے
ساری پولیس کو معاف کرتا ہوں اور جنہوں نے میرے اوپر تشدد کیا انکو بھی معاف کرتا ہوں
شیخ رشید 😂🔥🔥
پیارے پاکستانیوں!
آج صرف دس منٹ نکال کر یہ ویڈیو غور سے سنیں پلیز 🙏
یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے منہ پر تماچہ ہے جو کہتے تھے کہ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا تھا۔
ساتھ ہی ساتھ یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے کون کرا رہا ہے
جزاک اللہ
نوازشریف کلنٹن کے ساتھ گفتگو بتائے تو ٹھیک، نوازشریف لندن میں کھڑے ہو کر میزائل ٹیکنالوجی کی ریورس انجینئرنگ بتائے تو ٹھیک،
عمران خان امریکی ملازم سے ملنے والی دھمکی بتائے تو سیکرٹ ایکٹ؟
۔۔
جو مرضی کر لیں خان صاحب نے تمام عمر کی کالک مل دی میرجعفروں پر۔۔