mountaingo5

mountaingo5 We are giving the best company to the tourist, travelers and mountaineers to explore the unexplored

Susom valley, chitral
08/12/2023

Susom valley, chitral

13/01/2023
07/01/2023
05/01/2023
01/12/2022
Khukush pass about 5000m which connects chitral to swat .
11/10/2022

Khukush pass about 5000m which connects chitral to swat .

10/10/2022

Thai ishq-e-nasha

01/10/2022
15/08/2022
14/08/2022
14/08/2022

Happy independence day

03/08/2022

Shabdaraz marching forward

21/07/2022
20/07/2022

The biggest addiction a person can have is discovering the unknown. Once it takes hold, there is no getting out and the only way to get your fix is by pushing yourself out of your comfort zone and exploring new horizons, cultural, and places








14/07/2022

Shabdaraz on the move again!

This time around we chose Boroghil Valley but from a different route. We intend to start the trek from Rech Torkhow and decend onto Yarkhoon Valley via Sha Junali pass and then from Yarkhoon to Kurambar Lake, the very edge of Boroghil Valley.

Adios!

06/07/2022

ایک مری والے تھے جن کے ہوتے ہوئے درجنوں سیاح سسک سسک کر مرگئے۔
ایک لاسپور(چترال)والے ہیں جنہوں نے اپنے موبائیل نمبر اشتھار لگوا کر لوگوں کی میزبانی کی۔
ایک سیاح بتا رہا تھا کہ ہم ہرچین میں ایک چھوٹی سی جگہے میں کیمپ لگا کر سوگئے رات کا کھانا ہوٹل میں کھائے ہوٹل والے بہت کم قیمت پر بہت عمدہ کھانا دیا۔ علی الصبح دیکھا کہ ایک بندہ ہانپتا کانپتا ہوا آیا اور ہم سے یوں مخاطب ہو " میں ایک ڈرائیور ہوں رات شندور سے آتے ہوئے سور لاسپور کے مقام پر میری گاڑی خراب ہوئی تھی اس وجہ سے بہت لیٹ گھر پہنچا صبح امی اگر کہنے لگی کہ بیٹا ہمارے گاؤں میں جاکر دیکھیں ہر گھر میں مہمان ہیں سوائے ہمارے, یہ ہمارے لئے باعث شرمندگی ہے ابھی جاکر دیکھیں اگر کہیں کوئی سیاح مل جائے توناشتے کے لیے لے آنا کم از کم ہم بھی شرمندگی سے بچیں گے۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ میرے ساتھ آئیں اور میرے گھر ناشتہ کریں۔"
اس سیاح کے مطابق اس گھر میں ان کو جو تعداد میں 12 بندے تھے خوب خاطر مدارت کی گئی لیکن وہ بوڑھی ماں اس بات پر شرمندہ تھی کہ ان کے گھر رات گزارنے کوئی نہیں آیا تھا۔
عبداللہ شہاب

.

05/07/2022

تھالو پاس ایکزپیدشین سے لی گیی ایک یادگار تصویر (جولائی 2020)
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



03/07/2022
08/06/2022

The magical Bashqar Lake.

06/06/2022

جہاں سے زندگی کے آثار ختم ہو جاتے ہیں۔ وہاں سے قدرت کے وہ حسین اور دل فریب مناظر آپکے ساتھ ہوتے ہیں جنہں دیکھ کر نہ آپکو تھکن محسوس ہوگی نہ اپکی سانس پھول جائے گی نہ آپکے پاؤں میں جھالے پڑھنے دیں گے نہ اپ کے ہاتھ شل ہو ہو جائے گے تو سمجھ لینا آپکو انجان راستوں سے محبت ہو گیی ہے ۔۔۔۔

خوکوش پاس ایکزپیدشیں جولائی 2021 میں لی گیی ایک یادگار تصویر ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
با شکریہ
📸
۔
۔
۔
۔
۔
۔

04/06/2022

Thallo pass Glacier Lake 4200M

03/06/2022

Descending Thallo Pass 4200M

02/06/2022

The Final Push Of Thallo Pass ,Surlaspur,Chitral,Pakistan

01/06/2022

Bashqar gol lake,surlaspur,Chitral,Pakistan

27/05/2022

Address

Balach Near Airport Road
Chitral
17200

Telephone

+923428060404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mountaingo5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mountaingo5:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Chitral

Show All