Dhillu & Sahi Travels & Manpower Agency

Dhillu & Sahi Travels & Manpower Agency Work Visas Process
Overseas Employment Promoter. Travel & Tours. Hajj & Umrah Services. All Airlines
(3)

اسلام وعلیکم۔تمام دوستوں کو عید مبارک۔اللہ کریم ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھرپور فرمائے آمین یارب العالمین
16/06/2024

اسلام وعلیکم۔
تمام دوستوں کو عید مبارک۔
اللہ کریم ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھرپور فرمائے آمین یارب العالمین

31/05/2024

31/05/2024

Bahrain Visit Visa
--------------------------------
14-Days Visit Visa*
--------------------------------
90-Days Visit Visa

One Time Stay : 30-Days
--------------------------------
1-Year Multiple Visit Visa

One Time Stay : 90-Days
--------------------------------
Docs Required
1- Scan Cnic Both Side
2- Scan Passport 1st&2nd Page
3- Any Travel History On Passpost
4- Scan Pic Passport Size
--------------------------------
👉 ꜰᴇᴇʟ ꜰʀᴇᴇ ᴛᴏ ᴄᴏɴᴛᴀᴄᴛ ᴡɪᴛʜ ᴜꜱ.
A Group Of Faizan Travels |ɪᴀᴛᴀ|
👉 Dhillu & Sahi |ᴘꜱᴀ|ꜱᴇʀᴇɴᴇᴀɪʀ
Travels & Manpower Agency
📞 +92 52 6613200/8500
wa.me/923204817601 Waseem Dhillu
wa.me/923227031527 M Ashraf Sahi
📧[email protected]

Bahrain Visit Visa--------------------------------14-Days Visit Visa*--------------------------------90-Days Visit VisaO...
31/05/2024

Bahrain Visit Visa
--------------------------------
14-Days Visit Visa*
--------------------------------
90-Days Visit Visa

One Time Stay : 30-Days
--------------------------------
1-Year Multiple Visit Visa

One Time Stay : 90-Days
--------------------------------
Docs Required
1- Scan Cnic Both Side
2- Scan Passport 1st&2nd Page
3- Any Travel History On Passpost
4- Scan Pic Passport Size
--------------------------------
👉 ꜰᴇᴇʟ ꜰʀᴇᴇ ᴛᴏ ᴄᴏɴᴛᴀᴄᴛ ᴡɪᴛʜ ᴜꜱ.
A Group Of Faizan Travels |ɪᴀᴛᴀ|
👉 Dhillu & Sahi |ᴘꜱᴀ|ꜱᴇʀᴇɴᴇᴀɪʀ
Travels & Manpower Agency
📞 +92 52 6613200/8500
wa.me/923204817601 Waseem Dhillu
wa.me/923227031527 M Ashraf Sahi
📧[email protected]

21/05/2024

خادمین ویزوں سے محتاط رہیں • فیس بک پر خادمین ویزوں کی بھر مار ہے • حج آرہا ہے ہزاروں فراڈیے سرگرم ہیں • محتاط رہیں •
پھر نہ کہنا کہ میرے ساتھ فراڈ ہوا ہے •

14/05/2024

اس سال سعودی گورنمنٹ نے سابقہ روایت کے برعکس حج سیزن کے دوران بھی وزٹ ویزہ ، فیملی ویزہ ، بزنس وزٹ ویزہ والوں کے لیے جدہ اور مدینہ ائیرپورٹس پہ انٹری کو بین نہیں کیا لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب بھی نہیں کہ مندرجہ بالا ویزہ ہولڈرز کو حج کی اجازت مل گئی ہے

بغیر تصریح کے حج کرنے والوں کے لیے سخت سے سخت قوانین کا اطلاق کیا جارہا ہے جس میں بھاری جرمانے اور سعودی عرب میں تا حیات انٹری بین کی جا سکتی ہے اس سے قبل ورک ویزہ ہولڈرز جو لوگ بغیر تصریح کے حج کرتے پکڑے گئے تھے ان کے اقامہ رینیول پہ پابندئ کا قانون ہے ایسے افراد تا حیات سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکتے

بیرون ممالک کیلئے اسناد کی ویریفیکشن/ تصدیق، Attestation  کا طریقہ کار اگر کوئی تعلیم یافتہ دوست مُتحدہ عرب امارات یا کہ...
23/03/2024

بیرون ممالک کیلئے اسناد کی ویریفیکشن/ تصدیق، Attestation کا طریقہ کار

اگر کوئی تعلیم یافتہ دوست مُتحدہ عرب امارات یا کہیں بھی یعنی کسی بھی بیرونی ممالک کاروبار، نوکری محنت مزدوری یا تعلیم حصولی جانا چاہتے ہیں۔
تو Attestation کا کیا طریقہ ہیں۔

1 ۔ میٹرک اور ایف ۔ اے یا ایف ۔ ایس ۔ سی والے اپنے مُتعلقہ تعلیمی بورڈ سے اوریجنل اور فوٹوسٹیٹ سرٹیفیکیٹ کی Attestation کریں۔
2- اگر کسی کے پاس بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری ہیں ۔
تو وہ اپنی ڈگری کی مُتعلقہ یونیورسٹی سے Attestation کریں۔
3- اپنے آبائی علاقے سے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ بنوائیں۔
4- میٹرک یا ایف ۔ اے یا ایف ۔ ایس ۔ سی والے اِس پراسیس کے بعد یونیورسٹی ٹاؤن ابدرہ روڈ پشاور میں موجود IBCC دفتر سے بھی اپنی دونوں سرٹیفیکیٹس کی Attestation کریں۔
5- پھر اگر آپ کی بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری بھی ہیں تو آپ حیات آباد فیز 5 میں مین روڈ پر موجود HEC کی دفتر سے اپنی ڈگری کی Attestation کریں۔
6- اِس تمام تر پراسیس کے بعد آپ یونیورسٹی ٹاؤن میں موجود فارن آفس سے میٹرک سے لیکر ماسٹر تک بشمول پولیس سرٹیفیکیٹ تمام کی Attestation کریں۔
7- اُس کے بعد آپ اِسلام آباد میں موجود UAE سفارتخانے سے فی ڈگری 41 امریکی ڈالرز کے عوض اپنا Attestation کرکے اپنے ساتھ بیرون ملک لے جا سکتے ہیں
نوٹ۔ تمام باہر کے ممالک کیلئے یہی طریقہ ہیں صرف سفارتخانے کا فرق ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیں

🕋  سعودی عرب کا ۱ سالہ وزٹ ویزہ انتہائی سستے ریٹ پر دستیاب ہے ایک سال ملٹی پل انٹریسیم ڈے اپرووللاہور سے بائیومیٹرکبائیو...
17/03/2024

🕋 سعودی عرب کا ۱ سالہ وزٹ ویزہ انتہائی سستے ریٹ پر دستیاب ہے

ایک سال ملٹی پل انٹری
سیم ڈے اپروول
لاہور سے بائیومیٹرک
بائیومیٹرک کے بعد چار دن میں ویزہ ایشو
اعتماد سنٹر فیس شامل

نوٹ:
● *سیم ڈے اپروول اور اگلے دن فنگر کروانے کیلئے پاسپورٹ شام 8 بجے سے پہلے بھیجنا ہوگا

● اگربندہ سعودی عرب سے بلیک لسٹ ہوا تو مکمل فیس ناقابلِ واپسی ہو گی

دستاویزات:
تمام پاسپورٹ،
1تصویر،
شناختی کارڈ فرنٹ بیک سکین،

Dhillu & Sahi Travels & Manpower Agency

+92 320 4817601 Call/Whatsapp
+92 332 4817601 Call/Whatsapp

+92 52 6613200
+92 52 6618500

02/03/2024

🕋 سعودی عرب کا ۱ سالہ وزٹ ویزہ انتہائی سستے ریٹ پر دستیاب ہے

ایک سال ملٹی پل انٹری
سیم ڈے اپروول
اسلام آبادسےبائیومیٹرک
بائیومیٹرک کے بعد دودن میں ویزہ ایشو
اعتماد سنٹر فیس شامل

گارنٹی کیساتھ پوری مارکیٹ میں سب سے فاسٹ سروس

نوٹ:
● *سیم ڈے اپروول اور اگلے دن فنگر کروانے کیلئے پاسپورٹ شام 8 بجے سے پہلے بھیجنا ہوگا

● اگربندہ سعودی عرب سے بلیک لسٹ ہوا تو مکمل فیس ناقابلِ واپسی ہو گی

دستاویزات:
پاسپورٹ،

1تصویر،
شناختی کارڈ فرنٹ بیک سکین،

Dhillu & Sahi Travels & Manpower Agency

+92 3204817601 Call/Whatsapp
+92 3114817601 Call/Whatsapp

+92 52 6613200
+92 52 6618500

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ معزز ٹریڈ پارٹنرز۔ توجہ فرمائیں۔ سعودی عربیہ ایئر لائن پہ پاکستان سے ٹریول کرنے کے لیے ...
29/01/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
معزز ٹریڈ پارٹنرز۔
توجہ فرمائیں۔
سعودی عربیہ ایئر لائن پہ پاکستان سے ٹریول کرنے کے لیے ہر قسم کے مسافر کے لیے پاسپورٹ کی مدت چھ مہینے سے زائد ہونا ضروری ہے

28/12/2023

دھند کی وجہ سے سیالکوٹ اور لاہور ائیرپورٹس پر متعدد فلائٹس کینسل، ائیرپورٹ جانے سے پہلے اپنی فلائٹ ضرور کنفرم کر لیں

Azerbaijan Evisa 100%.
22/12/2023

Azerbaijan Evisa 100%.

13/12/2023
06/12/2023
20/11/2023
26/10/2023
07/10/2023

Required For UAE...

(50) STEEL FIXER...

VISIT TO WORK VISA

UAE Mei Majood Dost B Rabta Ker Skty hein.

23/09/2023

تمام عاشقانے رسول کو عید میلاد النبی مبارک ہو ( سرکار کی آمد ) مرحبا

سعودی  عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین*...
05/09/2023

سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین* *پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں*۔
مناسب اخراجات
ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہی

03114817601
0526613200

25/07/2023

اسلام علیکم
تمام دوستوں کو بتانا تھا کہ سعودی عرب ایمبیسی اسلام آباد اور کراچی جو کہ ویزہ پاسپورٹ پہ اسٹمپ کرتی تھی جبکہ اب اسکو تبدیل کر کے ای ویزہ کر دیا ہے خواہ وہ ویزٹ ویزہ ہو یا پھر ورک ویزہ اب سے ای ویزہ اپرووڈ ہوگا جیسا کہ نیچے دیکھ سکتےہیں

  Platinum Awards -2022-2023Alhumdulillah
19/07/2023



Platinum Awards -2022-2023

Alhumdulillah

28/06/2023

پردیس میں مقیم سب بھائیوں دوستوں کو دل ❤️ سے
؀ید الاضحیٰ مبارکؔ۔

Address

Circular Road Daska
Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhillu & Sahi Travels & Manpower Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhillu & Sahi Travels & Manpower Agency:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Daska

Show All

You may also like