Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours

Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours Make your Trip is Real & Memorable with us.

پنجاب کے شہر خوشاب کے پاس وادی سون سکیسر یہ علاقہ بہت خوبصورت ہے یہاں بھی برفباری ہوتی ہے اور اس کی بلندی 5092فٹ ہے 😍❤️
06/12/2022

پنجاب کے شہر خوشاب کے پاس وادی سون سکیسر یہ علاقہ بہت خوبصورت ہے یہاں بھی برفباری ہوتی ہے اور اس کی بلندی 5092فٹ ہے 😍❤️

تمام اہل اسلام کو حج اور جمعہ مبارک ہو❤️😍 اللہ ہمیں بھی اپنے  گھر کی زیارت کرنا نصیب فرمائیں آمین❤️😍علامہ رضا ثاقب مصطفا...
08/07/2022

تمام اہل اسلام کو حج اور جمعہ مبارک ہو❤️😍 اللہ ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت کرنا نصیب فرمائیں آمین❤️😍علامہ رضا ثاقب مصطفائ

پہاڑ کو بوسے دیتے ابر ۔۔اور بوندا باندی کی نعمت۔۔۔فورٹ منرودرجہ حرارت 22ڈگری سنٹی گریڈ
04/07/2022

پہاڑ کو بوسے دیتے ابر ۔۔اور بوندا باندی کی نعمت۔۔۔فورٹ منرودرجہ حرارت 22ڈگری سنٹی گریڈ

02/07/2022

الحمداللہ فورٹ منرو میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ❤️😍

 ۔جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت جنوبی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو جائے گا اس دوران شمالی اور م...
25/06/2022

۔

جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت جنوبی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو جائے گا اس دوران شمالی اور مشرقی پنجاب کے علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔

اس سلسلہ سے سمیت کوہ سلیمان اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں جنوبی پنجاب کے علاقوں ڈیرہ غازی خان ملتان اور بہاولپور ڈیژن میں بھی کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں۔

بارشوں کا دوسرا سلسلہ جولائی کے دوسرے ہفتے عید ااضحٰی سے 2 روز قبل ملک میں داخل ہوگا جس سے سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

(Admin Malik Irfan)

25/06/2022
24/06/2022

یارب کائنات ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرما دے
جعمہ مبارک
🤲🤲🤲

21/06/2022

Fort munro ❤️🥶

آج بارش کے بعد فورٹ منرو کا سہانا موسم۔🌧️🌧️❤️❤️
21/06/2022

آج بارش کے بعد فورٹ منرو کا سہانا موسم۔🌧️🌧️❤️❤️

20/06/2022

فورٹ منرو میں تیز بارش گرج شمک کے ساتھ شروع 🌨
اللہ پاک رحم فرمائے

19/06/2022

بارش کے بعد حسین مناظر فورٹ منرو

17/06/2022

Fort munro 🖤🥶

17/06/2022

فورٹ منرو میں زبردست بارش

فورٹ منرو میں بارش  شروع
13/06/2022

فورٹ منرو میں بارش شروع

08/06/2022

السلام علیکم

دس جون کے بعدسے ڈیرہ ڈویژن کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں جس سے درجہ حرارت پر کافی اثر پڑے گا اور پہاڑوں پر خشک سالی ختم ہونے کی امید ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اس سال پاکستان میں نارمل سے زیادہ بارشیں ہونے کی توقع ہے۔ اور یہ بارشیں جولائی سے سپتمبر کے درمیان مون سون سیزن میں ہونگی۔

یورپئین ماڈل کے مطابق کوہ سلیمان سلسلہ پر نارمل سے زیادہ بارش ہونے کے 150% امکان ہیں۔

واللہ اعلم

(K)

07/06/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا....

انشا اللہ فورٹ منرو میں جمعہ سے سوموار کے درمیان ایک یا دو اچھی بارشیں ہونگی جس سے خشک سالی کا خاتمہ ہو جائے گا انشا الل...
07/06/2022

انشا اللہ فورٹ منرو میں جمعہ سے سوموار کے درمیان ایک یا دو اچھی بارشیں ہونگی جس سے خشک سالی کا خاتمہ ہو جائے گا انشا اللہ ۔۔۔۔۔

04/06/2022

‏"" مسلمانوں کی 800 سالہ کامیاب حکومت کا یہ بھی ایک راز تھا
""قطب الدین ایبک شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھا تو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہے...کچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے پتہ کرنے پر ‏معلوم ہوا کہ وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا.اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتااسی سے اپنا اور اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا
قطب الدین ایبک اس کی ماں کے پاس گیا، بتایا کہ اس کی تیر سے غلطی سے اس کے ‏بیٹے کی موت ہوگئی ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئیپھر قطب الدین نے خود کو قاضی کے حوالے کیا اور اپنا جرم بتاتے ہوئے اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی قاضی نے مقدمہ شروع کیا
بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا اور کہا کہ تم جو سزا کہو گی ‏وہی سزا اس مجرم کو دی جائے گی
بوڑھی عورت نے کہا کہ ایسا بادشاہ پھر کہاں ملے گا جو اپنی ہی سلطنت میں اپنے ہی خلاف مقدمہ چلائےاس غلطی کے لئے جو اس نے جان بوجھ کر نہیں کی.... آج سے قطب الدین ہی میرا بیٹا ہے اور میں اسے معاف کرتی ہوں. ‏
قاضی نے قطب الدین کو بری کیا اور کہا اگر تم نے عدالت میں ذرا بھی اپنی بادشاہت دکھائی ہوتی تو میں اس بڑھیا کے حوالے نہ کرکے خود ہی سخت سزا دیتااس پر قطب الدین نے اپنی کمر سے خنجر نکال کر قاضی کو دکھاتے ہوئے کہا اگر تم نے ‏مجھ سے مجرم کی طرح رویہ نہ اپنایا ہوتا تو اور میری بادشاہت کا خیال کیا ہوتا تومیں تمہیں اسی خنجر سے موت کے گھاٹ اتار دیتا یہ ہے اصل حکمرانی بادشاہت و انصاف.اور یہی ہے اسلام کی تعلیمات...

کوہ سلیمان کی سب سے خوبصورت ترین وادیاں راکھ میں تبدیل ہورہی ہیں  تخت سلیمان ضلع شیرانی  🔥🔥دنیا کا سب سے بڑا چلغوزے کا ج...
20/05/2022

کوہ سلیمان کی سب سے خوبصورت ترین وادیاں راکھ میں تبدیل ہورہی ہیں
تخت سلیمان ضلع شیرانی 🔥🔥
دنیا کا سب سے بڑا چلغوزے کا جنگل راکھ میں تبدیل ہورہا ہے اور کئی قیمتی درخت جل رہے ہیں جن میں زیتون،دیوددار پلوس ،صنوبر کے درخت بھی شامل ہیں کئی نایاب جنگلی جانوروں کی نسل خطرے میں ہے جن میں مارخور چیتا،بھیڑیا، جنگلی خرگوش وغیرہ شامل ہیں وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر بین الاقوامی اداروں سے آگ پر قابو پانے کیلئے مدد لی جائے۔ افراد کی جلنے کی خبر بھی آئی ہے جو کہ سیول ہسپتال ژوب لائے جا رہے ہیں۔ تصاویر میں دیکھیں کیسے خوبصورت وادیاں راکھ میں تبدیل ہورہی ہیں

اس وقت فورٹ منرو اور پورے کوہ سلیمان میں کربلا کا سمان ہے .بارش نہ ہونے کی وجہ سے انسان اور جانورپانی کی بوند کو ترس رہے...
19/05/2022

اس وقت فورٹ منرو اور پورے کوہ سلیمان میں کربلا کا سمان ہے .بارش نہ ہونے کی وجہ سے انسان اور جانورپانی کی بوند کو ترس رہے ہیں
اس کارخیر میں فورٹ منرو امن کمیٹی دس دن سے اپنی مدد آپ اور میخر حضرات کے تعاون سے کوہ سلیمان اور راجن پور کے دور دراز علاقوں میں پانی کے ٹینکر پہنچا رہے ہیں .تقریبآ دن میں 50000سےلکر 70000 تک خرچہ ہے
تمام اندرون اور بیرون میخر حضرات سے دست بند اپیل ہے کہ اس کارخیر میں امن کمیٹی کا ساتھ دیں انسان اور جانوروں , جرند پرند کی زندگیاں بچاۂیں..........
رابطہ نمبر. 03317300067
03467300067.

فورٹ امن کمیٹی کے نوجوانوں کا خدمت خلق جاری ہےقحط سالی کی وجہ سے لوگوں فورٹ منرو کوہ سلیمان میںتالابوں میں پانی خشک ہونے...
15/05/2022

فورٹ امن کمیٹی کے نوجوانوں کا خدمت خلق جاری ہے
قحط سالی کی وجہ سے لوگوں فورٹ منرو کوہ سلیمان میں
تالابوں میں پانی خشک ہونے کی وجہ لوگوں کے جانور مررہے ہیں ہیں امن کمیٹی کے نوجوانوں نے لوگوں سے چندہ
اکھٹا کرکے ٹریکٹر ٹینکروں سے تالابوں میں پانی ڈال کر انسان چرند پرند جانور کی زندگی بچانے کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کے رضا کی خاطر دن رات اپنے کوششوں میں مصروف ہیں
الحمد اللہ آج ہوتک تالاب چھتری روڈ پر پانی ڈال دیا کافی لوگوں نے نوجوانوں کے لئے دعائیں کی
یا اللہ مزید لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

13/05/2022

فورٹ منرو کے آس پاس کے تمام علاقے یکبی. گاگن تھل باٹھی گڈانی چھتری مانڑا مول اس وقت قحط سالی کی وجہ سے شدید پانی کے قلت کے شکار ہیں جانور اور انسان ایک گھاٹ میں پانی پینے کیلئے مجبور ہیں وہ بھی اپنی مدد اپ کے ڈلواے گیے پانی سے سماجی اور فلاحی تنظیموں سے اپیل ہے ان علاقوں میں کام کریں اپ کے توجہ کی سخت ضرورت ہے حکومت وقت سے بھی اپیل ہے سرداروں سے بھی اپیل کرتے ہیں اس طرف توجہ دیں

Book Now
05/05/2022

Book Now

Tells celebarate with Explore Koh e Sulaiman Travel& Tours
02/05/2022

Tells celebarate with Explore Koh e Sulaiman Travel& Tours

کوہ سلیمان __ یک بائی 🌴🌴یکبائی ٹاپ کا شمار کوہ سلیمان کی بلند ترین چوٹیوں میں ہوتا ہے یکبائی یا ہک بائی دونوں بولا جاتا ...
02/05/2022

کوہ سلیمان __ یک بائی 🌴🌴

یکبائی ٹاپ کا شمار کوہ سلیمان کی بلند ترین
چوٹیوں میں ہوتا ہے
یکبائی یا ہک بائی دونوں بولا جاتا ہے
اس ٹاپ کی اونچائی سطح سمندر سے 7400 فٹ ہے
یکبائی ٹاپ فورٹ منرو سے 1000 فٹ بلند ہے۔
یہاں فورٹ منرو سے زیادہ خوبصورت نظارے موجود ہیں
یہاں فورٹ منرو کے مقابلے میں درجہ حرارت کم اور بارشیں زیادہ ہوتی ہیں۔ اس جگہ سےبلوچستان کو دیکھنا بھی ممکن ہے۔ پہاڑ کی دوسری طرف کے نظارے بھی انتہائی مسحور کن ہیں
یہاں ہم لغاری قبیلے کے لوگ آباد ہیں۔ یہاں بڈنر کے درختوں کا جنگل بھی ہے اور درختوں کا یہ سلسلہ z شکل میں ہے۔ رونگھن چیک پوسٹ سے یہاں کا فاصلہ 25 کلومیٹر ہے۔ یہاں پر TDCP کا ریسٹ ایریا بھی بنایا گیا ہے۔
یک بائی پر جانے کے دو راستے ہیں
ایک راستہ فورٹ منرو سے ہے
جس کا راستہ تصویریں میں دیا گیا ہے
جبکہ دوسرا راستہ سخی سرور سے ہے
سخی سرور سے راستہ کارپٹ روڈ ہے یک بائی ٹاپ تک جبکہ فورٹ منرو سے راستہ مکمل نہیں ہے
جہاں سے پیدل ایک گھنٹے تک کا فاصلہ ہے
یک بائی ایک بہت ہی خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے ۔۔۔ اور کیمپنگ کے لیے بہترین جگہ ہے
راستے میں سہولیات کا فقدان ہے
جس کے لیے پوری تیاری کے ساتھ جانا پڑے گا
فمیلی کے لیے بھی محفوظ علاقہ ہے

عید کے موقع پر سیاحوں کے لئے اہم حفاظتی تدابیر ۔لازمی پڑھیں
01/05/2022

عید کے موقع پر سیاحوں کے لئے اہم حفاظتی تدابیر ۔لازمی پڑھیں

جنت جیسی وادی تخت سلیمان جہاں گرمیوں میں بھی اتنی سردی ہوتی ہے کے رات کو آگ جلانا پرتی ہے ❤️💕😍
27/04/2022

جنت جیسی وادی تخت سلیمان جہاں گرمیوں میں بھی اتنی سردی ہوتی ہے کے رات کو آگ جلانا پرتی ہے ❤️💕😍

30/03/2022
29/03/2022

میڈم زرتاج گل کا ویڈیو بیان

جشن بہاراں فورٹ منرو

فورٹ منرو میں جشن بہاراں کی تیاریاں جاری ہیں 😍❤️
28/03/2022

فورٹ منرو میں جشن بہاراں کی تیاریاں جاری ہیں 😍❤️

Good News For Tourist How Are Intrested  to celebrate  جشن بہاراں in Fort Munroوازیراعلیٰ پنجاب جناب سردار عثمان احمد خا...
25/03/2022

Good News For Tourist How Are Intrested to celebrate جشن بہاراں in Fort Munro
وازیراعلیٰ پنجاب جناب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر جشن بہاراں پروگرام پورے پنجاب کی طرح انشااللہ کوہ سلیمان فورٹ منرو میں 30 مارچ سے یکم اپریل تک 3روزہ پروگرام منعقد ھوگا ۔

23/03/2022

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923334212206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Koh-e-Sulaiman Travel & Tours:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Dera Ghazi Khan

Show All

You may also like