وائس کوہ سلیمان Voice of Kohe sulaman

وائس کوہ سلیمان Voice of Kohe sulaman Traveler

حدود تھانہ مبارکی کچھ دن قبل جہان خان بدو موٹر سائیکل ڈکیٹی کرنے والے نام زد ملزم رشید مریانی کو ایس ایچ او مبارکی غلام ...
30/12/2024

حدود تھانہ مبارکی کچھ دن قبل جہان خان بدو موٹر سائیکل ڈکیٹی کرنے والے نام زد ملزم رشید مریانی کو ایس ایچ او مبارکی غلام اکبر خان چانڈیہ نے گرفتار کرلیا گیا ۔مزید تفشیش جاری
ویلڈن ایس ایچ او مبارکی غلام اکبر خان چانڈیہ

پنجاب کابینہ نے BMP اور بلوچ لیوی میں بھرتیوں کیلیے سروس رول 2009 میں تبدیلیوں کی منظوری دےدی
22/12/2024

پنجاب کابینہ نے BMP اور بلوچ لیوی میں بھرتیوں کیلیے سروس رول 2009 میں تبدیلیوں کی منظوری دےدی

21/12/2024

کوہ سلیمان ڈیرہ غازیخان اس وقت کینسرکی لپیٹ میں ہے ۔کینسرپھیلاو کی وجہ یورینیم کی افزودگی ہے جو کوہ سلیمان سے نکل گیاہے

10/12/2024

کوہ سلیمان کی مشہور شخصیت ڈاڈا موسی جن کے بارے میں آتا ہے انہوں نے پھتر میں سوراخ کیا ۔۔۔
پوری حقیقت جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں ۔
مفتی محمد یونس مری

بغلچر میں اٹامک کی طرف سے راشن تقسیم کرنے کے حوالےسے لوگوں کی تذلیل کی جارہی ہے ۔صبح سے تمام لوگوں کو بلایا گیاسارا دن ا...
04/12/2024

بغلچر میں اٹامک کی طرف سے راشن تقسیم کرنے کے حوالےسے لوگوں کی تذلیل کی جارہی ہے ۔صبح سے تمام لوگوں کو بلایا گیاسارا دن انتظار کے بعد صرف 30لوگوں کو جس کانام لسٹ میں بھی نہیں تھا ان من پسندلوگوں 5کلوکا ایک بیگ دیاگیا باقی 200غریب لوگوں کو سارا دن انتظار کرانے کےبعدشام کو خالی ہاتھ واپس بھیج دیاگیا

03/12/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 42 سال بعد بی ایم پی اور بلوچ لیوی کی 464 خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی

02/12/2024

اندھوں نے متفقہ فیصلہ کیابینائی فسادکی جڑھ ہے

ریاستی دہشتگردی کادن
27/11/2024

ریاستی دہشتگردی کادن

بلوچ ٹرانسپورٹ ۔۔۔اس جدت کے دورمیں بھی کوہ سلیمان کے اکثر علاقوں میں روڈز نہ ہونے کی وجہ سے سامان لادنے کیلیےآج بھی  اون...
26/11/2024

بلوچ ٹرانسپورٹ ۔۔۔
اس جدت کے دورمیں بھی کوہ سلیمان کے اکثر علاقوں میں روڈز نہ ہونے کی وجہ سے سامان لادنے کیلیےآج بھی اونٹ استمعال کیاجاتاہے

23/11/2024

پی ٹی آئی احتجاج عوامی خوف۔پورا پنجاب بند ۔کوہ سلیمان سے ڈیرہ غازیخان سخی سرور تونسہ آنے والے حضرات سفر سے فل حال گریز کریں شہر چپے چپےپر بند کردیے گئے ہیں مکمل روڈز بلاک اڈے بند ۔

پاکستان کاروبار کیلیے بہترین ملک ہے ۔۔یہاں آؤ بزنس کرو اور مٹی سے بھرےکنٹینرلےجاو
21/11/2024

پاکستان کاروبار کیلیے بہترین ملک ہے ۔۔یہاں آؤ بزنس کرو اور مٹی سے بھرےکنٹینرلےجاو

18/11/2024

کوہ سلیمان میں خوبصورت شادیوں کا موسم ۔

17/11/2024

بغلچر جتنایورینیم پورے پاکستان میں نہیں ہے پاکستان کو ایٹم بم دینے والا علاقہ بغلچر میں رہنے والے بلوچ آج بھی روزگار اور صاف پانی تک ترس رہےہیں

پنجاب میں رواں سال گندم بحران کا خدشہ ۔کسانوں کا گندم کی کاشت کرنے سے انکار کے بعد حکومت کا کسانوں سے زبردستی گندم کاشت ...
16/11/2024

پنجاب میں رواں سال گندم بحران کا خدشہ ۔کسانوں کا گندم کی کاشت کرنے سے انکار کے بعد حکومت کا کسانوں سے زبردستی گندم کاشت کرانے کافیصلہ ۔۔۔۔

جمعہ ولدنورا جمنانی  انتقال کرگئے
07/11/2024

جمعہ ولدنورا جمنانی انتقال کرگئے

قبائلی بیلٹ آج بھی تعلیم میں سب سے پیچھے پنجاب میں کیوں؟
04/11/2024

قبائلی بیلٹ آج بھی تعلیم میں سب سے پیچھے پنجاب میں کیوں؟

ڈیرہ غازی خان،کوٹ چھٹہ،کوہ سلیمان اور تونسہ شریف کے پہلے فیز  سے بچ جانےوالےپرائمری سکولز اب دوسرےفیزمیں پیف کےحوالےکردی...
29/10/2024

ڈیرہ غازی خان،کوٹ چھٹہ،کوہ سلیمان اور تونسہ شریف کے پہلے فیز سے بچ جانےوالےپرائمری سکولز اب دوسرےفیزمیں پیف کےحوالےکردیےگئےہیں

24/10/2024

کوہ سلیمان مبارکی ۔چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر کمانڈنٹ بی ایم پی کی طرف سے ڈاٹ دف آغامسجدکےمقام پر بی ایم پی پکٹ لگانےپرغور

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وائس کوہ سلیمان Voice of Kohe sulaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category