Voice of Kohe sulaman

Voice of Kohe sulaman Traveler

02/02/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پرانی بینفشری
7 لاکھ نا اہل کر دی گئی ہے ان کو فروری سے رقم نہیں ملے گی۔

31/01/2025

سیکرٹری داخلہ پنجاب جناب نور الامین مینگل
(ہوم سیکرٹری پنجاب )صاحب آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ سجاد حسن خان صاحب کمانڈنٹ محمد اسد خان چانڈیہ صاحب کے ساتھ سخی سرور آمد پر مختلف امور پر گفتگو ۔ سخی سرور دربار سمیت پورے شہر پر ان کو خصوصی توجہ دینے کی درخواست کی

30/01/2025

سعودی عرب میں سیوریج کے پانی کوکیسےمختلف مراحل سےگزارکر فلٹر کرکےمنرل واٹر بنایا جاتاہے

29/01/2025
کوہ سلیمان وادی مٹ چانڈیہ کا ایک خوبصورت عکس
29/01/2025

کوہ سلیمان وادی مٹ چانڈیہ کا ایک خوبصورت عکس

27/01/2025

کوہ سلیمان۔ میں لادی گینگ اور پولیس میں مقابلہ ۔مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ غازی خان ریلوے سٹیشن  بحال ہونے کے امکانات ، 27 جنوری کو کُوٹ ادو تا ڈیرہ غازی خان ٹرائل ٹرین چلائی جائیگی.
26/01/2025

ڈیرہ غازی خان ریلوے سٹیشن بحال ہونے کے امکانات ، 27 جنوری کو کُوٹ ادو تا ڈیرہ غازی خان ٹرائل ٹرین چلائی جائیگی.

26/01/2025

ڈیرہ غازیخان :
تھانہ کوٹ مبارک کی حدود میں پولیس اور لادی گینگ کے درمیان مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس آئی عرفان مصطفیٰ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی۔

جمعہ خان لغاری بلوچ D.D.E.Oڈپٹی ڈسٹرک ایجو کیشن آفیسر ڈیرہ غازیخان۔ تعینات
25/01/2025

جمعہ خان لغاری بلوچ D.D.E.Oڈپٹی ڈسٹرک ایجو کیشن آفیسر ڈیرہ غازیخان۔ تعینات

بغلچراٹامک میں ٹیک فور اور چپڑاسی کی سیٹ پر مقامی لوگوں کی بھرتی  جاری ہے مگر بغلچر انتظامیہ نے اشتہار کو چھپایا مقامی ل...
25/01/2025

بغلچراٹامک میں ٹیک فور اور چپڑاسی کی سیٹ پر مقامی لوگوں کی بھرتی جاری ہے مگر بغلچر انتظامیہ نے اشتہار کو چھپایا مقامی لوگ اس سےناوقف رہے درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 24جنوری تھا انہوں نے 23جنوری کواشتہارسکول گیٹ پر چسپاں کیا جو سراسر زیادتی ہے مقامی لوگوں سے

24/01/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تونسہ شریف

تونسہ شریف: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت غریب عوام کے لیے جاری کردہ اقساط کے حوالے سے سنگین بے ضابطگیاں اور کرپشن کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر BISP تونسہ، غضنفر بخاری پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ضلع بھر میں صرف ایک سینٹر قائم کر کے دیگر تمام مراکز کو بند کر دیا ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

علاقائی مراکز جیسے وہوا، ٹبی قیصرانی اور ریتڑہ بند کر دیے گئے ہیں، جس کے باعث دور دراز کے علاقوں سے خواتین کو تونسہ شریف آ کر قسط حاصل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ ان خواتین کو سینٹر پر موجود ڈیوائس مالکان کو فی قسط پانچ سو روپے بطور کٹوتی دینا پڑتا ہے جو پہلے ہی غربت کی چکی میں پس رہی عوام کے لیے ناقابل برداشت بوجھ ہے۔

ذرائع کے مطابق، تونسہ شریف میں قائم واحد سینٹر پر ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر بخاری کے قریبی چھ افراد کو ڈیوائس آپریٹرز کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، جو مبینہ طور پر عوام سے ناجائز کٹوتیاں کر رہے ہیں۔ عوامی شکایات کے باوجود علاقائی مراکز کو دوبارہ فعال کرنے کے بجائے بدعنوانی کو جاری رکھنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر بخاری کے خلاف کارروائی کی جائے، وہوا، ٹبی قیصرانی اور ریتڑہ کے BISP مراکز کو دوبارہ کھولا جائے، اور عوام کو ان کی اقساط بغیر کسی ناجائز کٹوتی کے فراہم کی جائیں۔

یہ معاملہ ایک غریب عوام کی تکلیف اور کرپشن کے خلاف اعلیٰ سطح پر نوٹس لینے کا تقاضا کرتا ہے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو ان کا حق آسانی سے مل سکے
۔ عوامی مطالبہ
Income Support program







بلوچ نسلی کشی حوالے سے 25جنوری کوBYCکےزیراہتمام  دالبندین چاغی میں ہونے والے جلسے میں ڈیرہ غازیخان کوہ سلیمان میں کینسر ...
23/01/2025

بلوچ نسلی کشی حوالے سے 25جنوری کوBYCکےزیراہتمام دالبندین چاغی میں ہونے والے جلسے میں ڈیرہ غازیخان کوہ سلیمان میں کینسر کےمسئلےکواجاگرکیاجائےگا

23/01/2025

وادی راغہ سر شمالی کوہ سلیمان بلوچستان

22/01/2025

ایک پرانی بلوچی ویڈیو مل گئی ہے جو انتہائی مزاحیہ ہے ایک بار ضرور سنیں

علم دشمن پالیسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (بروز جمعرات)تونسہ شریف، یارو کھوسہ، بارکھان، نصیرآباد ، گوادر سمیت دیگر  علاقوں...
22/01/2025

علم دشمن پالیسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (بروز جمعرات)

تونسہ شریف، یارو کھوسہ، بارکھان، نصیرآباد ، گوادر سمیت دیگر علاقوں میں کتاب میلوں پر پولیس کریک ڈاون اور طالبعلموں کو غیرقانونی ہراساں کرنے کے خلاف پریس کلب ڈی جی خان میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

ہم ڈیرہ غازیخان کے تمام علم دوست و باشعور عوام اور نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کتابوں اور علم کی روشنیاں بانٹنے پر پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرکے بھرپور آواز اٹھائیں۔

جگہ :- پریس کلب ڈی جی خان
تاریخ اور وقت:- 23 جنوری 2025 بروز جمعرات دن 1:00 بجے

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈیرہ غازیخان زون

20/01/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز آج ڈی جی خان آرہی ہیں
مطالبہ کاجائے

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kohe sulaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category