High Altitude, Higher Comfort
fly with us between Islamabad and Skardu on our regular weekly flights.
Book your tickets now at www.airblue.com
#skardu #islamabad #airblue
Good News for our #Lahore guest ,as #PIA start there operations from #Lahore ✈️ #Skardu
27 Ramadan Dua Maghfrat Walida Majida 🤲
’بکھرے ہوئے سفید موتی‘ عمرہ زائرین کی سجدے میں منفرد تصویر وائرل
سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’سجدے کے دوران عمرہ زائرین ’بکھرے ہوئے سفید موتی‘ کی مانند لگ رہے ہیں‘۔
بعض صارفین نے کہا کہ’ تصاویر دیکھ کر اطمینان، سکون اور روحانیت محسوس ہو رہی ہے۔
آہ اوئے سوہنڑے سردارو سوہنڑے رب دے حوالے😭😭
#UmrahRamadan🕋#ZaamTravels
Catch up with friends, family or work when flying onboard our Boeing 787-9 Dreamliner or Airbus 321neo. Connect to our Falcon WiFi and select the package that suits your needs! For more information visit gulfair.com
#GulfAir #Bahrain #FalconWifi #AClassOfOurOwn
#طيران_الخليج #البحرين #تميز_نختص_به
With 2022 coming to a close, we wanted to send our best wishes to you and your loved ones.
💥💥 Happy New Years 2023 💥💥