Choti International Overseas

Choti International Overseas سعودی ویزہ پراسیس عمرہ ویزٹ ایئرلائنز کی ٹکٹوں کیلئے رابطہ کرے

29/01/2024

*آپ احباب سے گزارش ہے کہ بکنگ کرتے وقت پاسپورٹ کی Date of expiry کی تسلی کرلیں کہ پاسپورٹ کی معیاد 6 ماہ سے زائد ہے۔ چھ ماہ یا اس سے کم معیاد والے پاسپورٹ ہولڈرز کو تمام ائیر لائنز کی جانب سے آف لوڈ کیا جارہا ہے۔*

28/01/2024

*السلام علیکم*
*اگر کسی پیسنجر کا پاسپورٹ گم جاتا ہے تو نئے سعودی قانون کے مطابق پیسنجر کو سب سے پہلے پولیس اسٹیشن جا کر ایف آئی آر کٹوانی ہے اس کے بعد وہ اس ایف آئی آر کی کاپی کو جدہ لے کر وہاں سے آوٹ پاس بنوائے گا۔ آوٹ پاس بننے کے بعد وہ دوبارہ پولیس* *اسٹیشن سے اسٹمپ لگوائے گا۔ اس سارے پروسیس میں کم سے کم 3 سے 4 دن کا ٹائم درکار ہے۔۔*

*برائے مہربانی یہ مسیج آگاہی کے لیے پیسنجرز کو ضرور شئیر کریں۔*

*نوٹ -:*

*جمعہ اور ہفتہ کو سعودیہ میں چھٹی ہوتی ہے۔ اس سارے پروسیس میں Working Days کا ہونا لازمی ہے۔*
*
*

Address

Main Chowk Choti Zareen
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923339799988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choti International Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choti International Overseas:

Share

Category


Other Travel Services in Dera Ghazi Khan

Show All