Karwan Ukasha Travel&tours

Karwan Ukasha Travel&tours ہمارے ہاں تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں دستیاب ہیں
حج و عمرہ سروس کے لیے اکانومی پیکجز

12/12/2023
 #قطر ورلڈ کپ کے خصوصی اینکر   نے  #عمرہ ادائیگی کے لئے  #کعبہ کا  #طواف کرسی پر کرنے کے بجائے اپنے ہاتھوں کے سہارے کیا
01/10/2023

#قطر ورلڈ کپ کے خصوصی اینکر نے #عمرہ ادائیگی کے لئے #کعبہ کا #طواف کرسی پر کرنے کے بجائے اپنے ہاتھوں کے سہارے کیا

16/09/2023

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات جلد رابطہ فرمائیں 03118475210

06/07/2023

جنوبی افریقہ کے بہت بڑے پادری ابراہیم رچمنڈ نے ماشاء اللہ کچھ ماہ پہلے ہزاروں فالورز کے ساتھ اسلام قبول کر لیا اور اس سال فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابراہیم رچمنڈ جس نے سعودی عرب کے شہزادہ شاہ سلمان کی دعوت پر فریضہ حج ادا کرنے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد دربار رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کی سعادت حاصل کرتے ہوئے ماشاءاللہ 🌹

30/06/2023

ایک بزرگ حاجی نے شیطان پر کھلے فائر چھوڑ دیے 😜
شیطان نے جوانی جب تباہ کر دی ہو تو غصے کا آنا حق ہے

29/06/2023

حج 2023 میں پاکستان پشاور سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر ترین حاجی۔۔۔۔۔۔۔ماشااللہ

28/06/2023

مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر ایک شرارتی بندر نے حج پر جانے والی خاتون کے کپڑے چھین لیے

27/06/2023

"میں ایک لاکھ افراد کا مذہبی پیشوا تھا۔ 15 برس سے کلیسا میں بطور پادری خدمات سر انجام دیتا رہا۔ کلیسا کے ساتھ ہی رہائش تھی۔ پھر ایک خواب دیکھا، وہی خواب پھر بار بار دیکھا۔ مجھے حکم دیا گیا کہ اپنے لوگوں کو سفید لباس پہناو۔ میں نے سوچا کہ سفید لباس تو مسلمانوں کی نشانی ہے۔ بس اشارہ سمجھ گیا۔ میں نے اپنے تمام پیروکاروں کے ہمراہ کلمہ شہادت پڑھ لیا۔" إبراهيم ريتشموند
چند روز جنوبی افریقہ کی ویڈیو لگائی تھی، جس میں پادری سمیت چرچ کے تمام سینکڑوں پیروکار بیک وقت کلمہ پڑھ رہے تھے۔ تو یہ صاحب ہیں، اس چرچ کے پادری، جن کی وجہ سے پورا کلیسا ایمان لے آیا۔ اب یہ حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔ ارض مقدس پر قدم رکھ کر ہی ابراہیم صاحب سجدہ ریز ہوگئے۔ عرب چینل کو انٹرویو ملاحظہ فرمایئے۔

26/06/2023

مناسک حج کا باقاعدہ آغاز ۔ دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ،بیس لاکھ عازمین حج کی منیٰ میں آمد🌹

حضرت  #ابراهيم عليه السلام کی  #دعا کی برکت سے   اطراف عالم سے آنے والے عازمین  #حج اور زائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 2...
24/06/2023

حضرت #ابراهيم عليه السلام کی #دعا کی برکت سے اطراف عالم سے آنے والے عازمین #حج اور زائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 24 گھنٹوں میں جدہ ہوائی اڈے پر اترنے والی ان گنت پروازوں کا احوال راڈار کے توسط سے!

21/06/2023

ربُ العالمین کی بارگاہ عالم میں ہجوم عاشقاں !
سبحان اللہ ❤️🌹❤️

محرم الحرام 1445ھ 2023 کے عمرہ پیکج کی بکنگ جاری  ہےاکانومی 2-3-4-5 سٹار عمرہ پیکجز عمرہ ادا کیجیے مکمل سکون اور سہولت ک...
18/06/2023

محرم الحرام 1445ھ 2023 کے عمرہ پیکج کی بکنگ جاری ہے
اکانومی 2-3-4-5 سٹار عمرہ پیکجز
عمرہ ادا کیجیے مکمل سکون اور سہولت کے ساتھ جید علماء کی معیت میں
علماء و مشائخ کی زیرسرپرستی و زیرنگرانی چلنے والا منفرد کارواں
بہترین عمرہ سروسز اور خدمات کا معتبر ادارہ

Karwan e Ukasha Travel & tours

📲03347105899
0311 8475210

بیت اللہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نمازی بیت اللہ سے کئی کلومیٹرز تک امام حرم کے پیچھے باجماعت نماز ادا کر رہے ہیں
14/06/2023

بیت اللہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نمازی بیت اللہ سے کئی کلومیٹرز تک امام حرم کے پیچھے باجماعت نماز ادا کر رہے ہیں

13/06/2023

حج سے پہلے غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر فولڈ کرنے کے خوبصورت مناظر 🌹🌹🌹

22/01/2023

لبیک اللہم لبیک
7 فروری کو ان شاءاللہ العزیز ایک گروپ عمرہ کے لیے روانہ ہو رہا ہے خواہشمند حضرات اس نمبر پر فوری رابطہ فرمائیں
03118475210

22/01/2023

الحمدللہ
پہلا قافلہ( 10افراد پر مشتمل )عمرہ کے لیے 27 جنوری کو اور دوسرا قافلہ 7 فروری کو (30 افراد پر مشتمل) روانہ ہوگا
ان شاءاللہ

❤️🌹❤️
12/01/2023

❤️🌹❤️

Book your Desired Umrah Packages Now. your Dream of visiting The Holy place of Makkah is just message away.For more Info...
05/11/2022

Book your Desired Umrah Packages Now. your Dream of visiting The Holy place of Makkah is just message away.
For more Information / Bookings Helpline Umrah WhatsApp
03347105899
03352941919
03118475210

ہمارے ہاں تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں دستیاب ہیںعمرہ کے اکانومی اور خصوصی پیکیج کے لیے رابطہ کریںموبائل نمبر ۔0334710589903...
06/10/2022

ہمارے ہاں تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں دستیاب ہیں
عمرہ کے اکانومی اور خصوصی پیکیج کے لیے رابطہ کریں
موبائل نمبر ۔
03347105899
03118475210
03352941919
Book your Desired Umrah Packages Now. your Dream of visiting The Holy place of Makkah is just message away.
For more Information / Bookings Helpline Umrah WhatsApp
03347105899
03352941919
03118475210

Address

Pthar Bazar Blook 25
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00

Telephone

+923118475210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Ukasha Travel&tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Ukasha Travel&tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Dera Ghazi Khan

Show All