Fort Munro Tourism

Fort Munro Tourism فورٹ منرو جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازیخان کے پاس کوہ سلیمان میں ایک ہل سٹیشن ہے جس کی بلندی 6470فٹ ہے
(1)

29/12/2024

یا اللہ اپنے حبیب صلى الله عليه وآله وسلم کے صدقے رحمت کی بارش عطا فرما

26/12/2024

فورٹ منرو میں جنوری کے پہلے ہفتے میں برفباری کے امکانات بن رہے ہیں
انشاءاللہ

دسمبر کی سخت سردی میں ملتان کے آم🥭❤️
25/12/2024

دسمبر کی سخت سردی میں ملتان کے آم🥭❤️

جس نے سردی والے آم کھانے آ جاؤ
21/12/2024

جس نے سردی والے آم کھانے آ جاؤ

فورٹ منرو میں سینکڑوں سال پرانا قبرستان
17/12/2024

فورٹ منرو میں سینکڑوں سال پرانا قبرستان

13/12/2024

ملتان کے گاؤں جھوک وینس کا درجہ حرارت آج منفی میں چلا گیا

ملتان کا سب سے اعلى شوارما جسے کوئلوں کی آگ  پر پکایا جاتا ہے کچھ عرصہ پہلے قاری صاب نے اپنا معیار خراب کیا تھا لیکن اب ...
07/12/2024

ملتان کا سب سے اعلى شوارما جسے کوئلوں کی آگ پر پکایا جاتا ہے
کچھ عرصہ پہلے قاری صاب نے اپنا معیار خراب کیا تھا لیکن اب بہترین ٹیسٹ ہے ایک بار لازمی ٹرائ کریں پسند نہ آۓ تو پیسے واپس
قیمت - 150روپے
ترکسش شوارما سبزازار میٹرو اسٹیشن بوسن روڈ ملتان

01/12/2024

‎فورٹ منرو میں آج ہونے والی برفباری جیسی ژالاباری پہاڑ سفید ہو گۓ

فورٹ منرو کے پاس ایسا پہاڑ جہاں ناران سے  بھی بہترین موسم ہوتا ہےسردیوں میں یہاں کئ بار برفباری ہوتی ہے
21/11/2024

فورٹ منرو کے پاس ایسا پہاڑ جہاں ناران سے بھی بہترین موسم ہوتا ہے
سردیوں میں یہاں کئ بار برفباری ہوتی ہے

فورٹ منرو میں جنوبی پنجاب کا دیوسائ یہاں بھی ہر سال برفباری ہوتی ہے
18/11/2024

فورٹ منرو میں جنوبی پنجاب کا دیوسائ
یہاں بھی ہر سال برفباری ہوتی ہے

ملتان کا ایک ایسا ریسٹورنٹ جہاں کا انجیکٹڈ برگر اور انجیکٹڈ فرائز کھا کر آپ KFC کو بھول جائینگے قیمت بھی مناسب ہے اور ٹی...
17/11/2024

ملتان کا ایک ایسا ریسٹورنٹ جہاں کا انجیکٹڈ برگر اور انجیکٹڈ فرائز کھا کر آپ KFC کو بھول جائینگے قیمت بھی مناسب ہے اور ٹیسٹ بھی کمال ہے
آپ اسے ملتان کا سب سے بہترین برگر کہیں تو غلط نہ ہو گا
لوکیشن-EXISTO حدریہ روڈ نزد لطیف سپر اسٹور گلگشت ملتان

فورٹ منرو سے چند کلومیٹر دور جنوبی پنجاب کا دیوسائ جس کی بلندی 7 ہزار فٹ ہے
16/11/2024

فورٹ منرو سے چند کلومیٹر دور جنوبی پنجاب کا دیوسائ جس کی بلندی 7 ہزار فٹ ہے

جنوبی پنجاب کا سب سے مشکل ترین روڈ جہاں اچھی سے اچھی گاڑیوں کی بھی بس ہو جاتی ہے اس کی سیدھی چڑھائیں بابو سر ٹاپ سے بھی ...
15/11/2024

جنوبی پنجاب کا سب سے مشکل ترین روڈ جہاں اچھی سے اچھی گاڑیوں کی بھی بس ہو جاتی ہے اس کی سیدھی چڑھائیں بابو سر ٹاپ سے بھی زیادہ سخت ہیں اور یہ روڈ ہر وقت بادلوں میں چھپا رہتا ہے

ملتان میں پاکستان کا سب سے بڑا اور خوبصورت فارم ہاؤس جہاں ہر قسم کے نایاب جانور موجود ہیں
05/11/2024

ملتان میں پاکستان کا سب سے بڑا اور خوبصورت فارم ہاؤس جہاں ہر قسم کے نایاب جانور موجود ہیں

03/11/2024

مدینہ پاک 🥹❤️

03/11/2024

جنوبی پنجاب کا سب سے خطرناک اور بلند روڈ

31/10/2024

ملتان میں پہلی بار ترکش شوارما متعارف کروانے والے امام مسجد

29/10/2024

ملتان میں پہلی بار دنیا کی سب سے مہنگی کڑاھی

Address

Fort Munro
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Munro Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fort Munro Tourism:

Videos

Share

Fort Munro Short Introduction

Fort Munro also known as Murree Of South Punjab, is a hill station. located at a height of 6,470 feet above sea level in Dera Ghazi Khan. It attracts many people for short stays during the hot summer. It is around 85 kilometres from Dera Ghazi Khan city, Punjab Pakistan and about 185 kilometres from Multan in Sulaiman Mountain Range.

Fort Munro lies on the Quetta Road at 85 km from Dera Ghazi khan It is the only hill station in southern Punjab in the Sulaiman Mountain Range. Its altitude is 1800 meters and attracts many people for short stays during the summer. Fort Munro can be reached either from Loralai Balochistan or from Multan (Punjab). From Punjab, the mountain range starts near Rakni, which is a border-post between Balochistan and Punjab.