Social Media

Social Media want to show the beauty of world and specially pakistan to the people.

09/03/2021
11/05/2020
09/05/2020
16/11/2019

Burje khalifa

https://youtu.be/J_Y_1yb_GpE
12/11/2019

https://youtu.be/J_Y_1yb_GpE

ہندو مذہب کے بہت بڑے پنڈت وید پرکاش برہمن نے اپنی کتاب "کالکی اوتار اور محمدؐ صاحب" میں یہ لکھا ہے کہ ہندو جس کالکی اوتار کے انتظار میں ہیں وہ مسلمانوں کے پی...

06/11/2019

Azadi march participants enjoying in Islamabad.

31/10/2019

نا اہلی عملے کی اور الزام تبلیغ والوں پر، عینی شاہدین نے پردہ فاش کر دیا۔

02/09/2019
29/08/2019
25/08/2019
23/08/2019
01/07/2019

Top 15 funny movements in cricket history.

30/06/2019

Last over pak vs afg

28/06/2019
28/06/2019
26/06/2019

Pak vs NL match live

24/06/2019
*وزیراعظم عمران خان کی طرف سے واپڈا سے تنگ عوام کے لئے خوشخبری*اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی نے نیا میٹر لگوانا ہو ی...
15/06/2019

*وزیراعظم عمران خان کی طرف سے واپڈا سے تنگ عوام کے لئے خوشخبری*

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی نے نیا میٹر لگوانا ہو یا کسی کی بجلی خراب ہو تو بار بار بلانے کے باوجود واپڈا والے نہیں آتے -
اگر کوئی مجبور آدمی انھیں پیسوں کی پیشکش کرےتو فوراً کام ہو جاتا ہے - یہ واپڈا والوں کا کرپشن کا ایک طریقہ ہے کہ بندے سے ڈائریکٹ پیسے نہ مانگو اسکا کام اتنا لیٹ کر دو کہ وہ مجبور ہو کر خود رشوت دے-

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر پانی و بجلی عمر ایوب خان کی طرف سے واپڈا اہلکاروں کے اس ظلم سے نجات دلانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں -

*اگر آپ کو واپڈا سے متعلق کوئی بھی کام ہے تو وزارت پانی و بجلی کی ویب سائٹ www.mowp.gov.pk پر جا کر online complaints کے آپشن میں جا کر اپنی شکایات درج کروائیں -*

عوام کی سہولت کے لیے وہاں مندرجہ ذیل آپشنز دستیاب ہیں -

1. بل کی شکایات
2. واپڈا ملازم کے خلاف شکایت
3. خراب ٹرانسفارمر تبدیل
4. بجلی چوری
5. زائد بل
6. لائن میں خرابی
7. نیا میٹر
8. کم وولٹیج
9. متفرق
10. نئے کنکشن کا بل لیٹ
11. نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب
12. بل کا نہ آنا
13. خراب میٹر کی تبدیلی
14. بار بار کی ٹرپنگ
15. بغیر شیڈول لوڈشیڈنگ
16. لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی
17. بجلی بچانے کے اقدامات کی خلاف ورزی

آپ میں سے ہر ایک کا ان میں سے کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہو گا -
تو ابھی اپنی شکایت درج کروائیں -

کسی واپڈا اہلکار کو ایک روپیہ بھی رشوت نہ دیں - انھیں بھاری بھر کم تنخواہیں اور مفت کی بجلی کام کرنے کی ہی دی جاتی ہے -
کوئی مجبور کرے تو دوبارہ پھر شکایت درج کروائیں -

*اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلاؤ تا کہ عام آدمی واپڈا والوں کے ظلم سے بچ سکیں -*

In country like Pakistan, where agriculture continues to form the major portion of national economy and increasing importance is laid upon industrial development, the need for optimum development of Water and Power resources cannot be over-emphasized.

Address

Circular Road
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Media:

Share

Category


Other Tour Guides in Dera Ismail Khan

Show All