Bandhan Travel & Tours

Bandhan Travel & Tours We are specialized in Umrah and sacred visit (Zayarat) travels to Saudi Arabia and Iran. We offer a

28/11/2021

بریکنگ | وزارت حج و عمرہ نے ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ COVID-19 ویکسین کے ٹیکے لگانے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت دی ہے۔

- حجاج مملکت میں پہنچنے کے بعد 3 دن کے لیے قرنطینہ میں رہتا ہے اور مملکت پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد منفی پی سی آر ٹیسٹ فراہم کرتا ہے۔

سعودی منظور شدہ ویکسین کے ساتھ ٹیکہ لگانے والے کو قرنطینہ سے مستثنیٰ ہے اور وہ مملکت پہنچنے کے فوراً بعد عمرہ کر سکتا ہے
بندھن ٹریول اینڈ ٹورز۔

سعودی عرب مکہ مکرمہ میں  سبحان اللہ  کعبہ  کی رونقیں اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں مسجدالحرام میں اس رمضان المبارک میں  ...
05/05/2021

سعودی عرب مکہ مکرمہ میں سبحان اللہ کعبہ کی رونقیں اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں
مسجدالحرام میں اس رمضان المبارک میں روزانہ 1 لاکھ 50 ہزار افراد باجماعت نمازوں میں شمولیت اور عمرہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ

02/05/2021
20/04/2021
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے زائرین کے لیے کرائے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ...
08/11/2020

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے زائرین کے لیے کرائے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان #عبداللہ خان نے کہا کہ ’پی آئی اے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں کا اعلان کرنے جارہی ہے، پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے کا دو طرفہ کرایہ تقریبا 97 ہزار پاکستانی روپے مقرر کیا گیا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’پیر نو نومبر سے ان کرایوں کا اطلاق ہو جائے گا جس کے بعد عمرہ زائرین پی آئی اے کے ذریعے سفر کر سکیں گے۔‘

خیال رہے کہ سعودی حکام نے غیر ملکی عمرہ زائرین کو یکم نومبر سے آنے کی اجازت دے رکھی ہے

واضح رہے کہ پی آئی اے کی سعودی عرب کے لیے جدہ، مدینہ منورہ ، ریاض اور دمام کے لیے پروازیں جاری ہیں .
بندھن ٹریول اینڈ ٹور
ڈیرہ اسماعیل خان
0333 23 111 32

سعودی عرب الحمداللہ پاکستان سے  اج شام 4 بجے سعودی ایئر لائن کی فلائٹ کنگ عبداللہ عزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کو پہنچ گی...
01/11/2020

سعودی عرب الحمداللہ پاکستان سے اج شام 4 بجے سعودی ایئر لائن کی فلائٹ کنگ عبداللہ عزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کو پہنچ گی یہ انٹرنیشنل عمرہ کھول جانے کی پہلی فلائٹ ھے جدہ ایئر پورٹ کے ڈائرکٹر جنرل اور وزارت حج و عمرہ سعودی عرب کے نمائندے نے پاکستانی عمرہ زائرین کا زبردست استقبال کیا کھانے پینے کی چیزیں اور سینٹزر وغیرہ کے تحائف سے نوازا گیا
بندھن ٹریول اینڈ ٹورز
03492266466
03332311132
ڈیرہ اسماعیل خان

30/07/2020

”ھے نورِ سحر چہرے سے تیرے، اور شب کی رونق زلفوں سے“۔۔۔نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ۔۔۔ یہ نعت شاید آپ پہلے بھی کٸ بار سن چکے ھوں ، پیش خدمت ھے نعت رسولِ مقبول ﷺ اس بار ایک نۓ انداز کے ساتھ ۔۔۔ اُمید ھے آپکو ضرور پسند آٸیگی۔۔۔ .
subscribe Youtube channel "Nabeel Baloch"

29/07/2020

ھمارا نظام تعلیم اور حالیہ میٹرک رزلٹ کے حوالے سے چند گزارشات۔۔۔
Youtube channel "Nabeel Baloch"

13/04/2020
29/03/2020
24/03/2020

اللہ رب العزت سے دعا ھےحرم اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے خوف اور مایوسی کے بادل جھٹ جائیں اور دوبارہ وہی رونقیں بحال ھوں۔۔آمین

اسپیشل عمرہ پیکچ آفر28دن اور 21 دن16 مارچ 2020 کو گروپ کی روانگیگروپ کے ساتھ جانے کے خواہش مند افراد فوری رابطہ کریں۔جلر...
18/02/2020

اسپیشل عمرہ پیکچ آفر

28دن اور 21 دن
16 مارچ 2020 کو گروپ کی روانگی
گروپ کے ساتھ جانے کے خواہش مند افراد فوری رابطہ کریں۔
جلری کریں دیر نہ کریں
بندھن ٹریول اینڈ ٹورز
03492266466
03332311132

27/01/2020
اسپیشل عمرہ پیکچ  آفر 🕋650میٹر مکہ 🕌250میٹر مدینہ28دن  اور 21 دن مکہ اور مدینہ کے تمام زیارات کے ساتھ 10 دسمبر 2019کو گر...
24/11/2019

اسپیشل عمرہ پیکچ آفر
🕋650میٹر مکہ
🕌250میٹر مدینہ
28دن اور 21 دن
مکہ اور مدینہ کے تمام زیارات کے ساتھ
10 دسمبر 2019کو گروپ کی روانگی
گروپ کے ساتھ جانے کے خواہش مند افراد فوری رابطہ کریں۔
جلری کریں دیر نہ کریں
بندھن ٹریول اینڈ ٹورز
03492266466
03332311132

12/04/2019

Bandhan Travel & Tours

Address

Grid Station Road, Opposite Qurtuba University
Dera Ismail Khan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923332311132

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandhan Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bandhan Travel & Tours:

Videos

Share