Madina Live

Madina Live PLEASE FOLLOW ME FOR ISLAMIC POSTS LIKE SUBSCRIBE

18/06/2024

انا لله وانا اليه راجعون
سعودی عرب میں اب تک شدید گرمی سے 19 حاجی صاحبان جان بحق ہوئے اللہ ہمارے پیاروں کے حج قبول فرمائے آمین

26/05/2024

اذان فجر حرم پاک مین ماشااللہ

24/05/2024

حضور کے در پے درود سلام اللہ پاک اپکو یہ موقع عطا فرماے

19/05/2024

MASHALLAH MADINA PAAK KHUBSURAT NAZARA

18/05/2024

YA ROSOOLALLHA NAZRY KRAM

یہاں آجاؤ توزندگی کی تمنا ، تمام ہو جاتی ہے۔۔
13/05/2024

یہاں آجاؤ تو
زندگی کی تمنا ، تمام ہو جاتی ہے۔۔

09/05/2024
04/05/2024

مسجد نبوی کے خبصورت منظر اللہ پاک سب کی حاضری نصیب فرمائے

Send a message to learn more

04/05/2024

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام

27/04/2024

عمرہ کی ادائیگی کے بعد عمرہ زائرین صفا مروہ کی طرف جاتے ہوئے
ماشاءاللہ خوبصورت نظارہ اور عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ
حج کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور حج قریب اتے ہی بہت زیادہ حجاج کرام کا رش ہو جائے گا مکہ مکرمہ میں ماشاءاللہ سبحان کے اباد

26/04/2024

اسلام علیکم زرا سنیئے آقا کریم کی پیاری مسجد میں خاموشی چیریاں کسی خوشی سے بولتی ہیں واہ

23/04/2024

مدینہ کی پاک فضائن اور عشاء کی اذان 23.04.2014

22/04/2024

محمد پاک کے قدموں میں دعا میں شا مل ہو دعا کیجیے جس کے مان باپ ہے دنیا میں نہیں رہو اللہ کریم آقا کے صدقے مغفرت فرمانے آمین

22/04/2024

مدینہ پاک کی پور نور فضاؤں سے ایپ سب کو سلام اجین دعا میں شامل کریں

19/04/2024

نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللہ .........😭😭😭بولا لو پھر سے مدینہ یا رسول اللہ

19/04/2024

مسجد نبوی ایک حسین منبر اللہ پاک سب کو ان پور کیف منظر دیکھے آمین کی طرح کیجیے شیرے کیجیے

18/04/2024

کۃ المکرمہ اذان ظہر آج 18.04.2024 اللہ ایپ سبکو حاضری نصیب فرمائے آمین

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والےشیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں ان...
18/04/2024

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والے
شیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

انسان اچھے دنوں کے انتظار میں "عمر" گزار دیتا ہے🥀
اور پھر اسے پتہ چلتا ہے کہ جو گزر گئے وہی اچھے دن تھے 😒🥀

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


16/04/2024

اذان ظہر روزا تل جنت مدینہ منورہ

15/04/2024

🥰💐














31/12/2023

کہاں تک ساتھ ہوسکے کا اس دنیا کا بھی. آخر کو ہر سال نے آخر میں تمام ہونا ہے. جن کے پیارے اس سال بچھڑے ہیں اللہ ان سب کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جو نئے رشتوں میں بندھے ہیں اللہ انھیں اپنے حفظ و آمان میں رکھےاور ہر قسم کے شر سے دور رکھے. کوشش کیجئے گا کبھی کسی کا دل نا دکھائیں اور نا کبھی کسی کا بھروسا توڑیں. اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت کے راستے پر چلتے رہنے کی توفیق عطا کرے. آمین

Address

Dina

Telephone

+923465837574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Live:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Dina travel agencies

Show All