Travel story with Raju & Shakeel

Travel story with Raju & Shakeel Traveling Company operating from Okara

اول اول تو ضروری ہے محبت لیکنعزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
04/01/2023

اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن
عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے

GRAND NUTRITIONIST and Dietitians MEETUPDATE: 29 October, 2022TIME: 4-6PMVENUE: LalQila Garden Town, Lahore.Let's begin ...
29/10/2022

GRAND NUTRITIONIST and Dietitians MEETUP

DATE: 29 October, 2022
TIME: 4-6PM
VENUE: LalQila Garden Town, Lahore.

Let's begin another wave of health and wellness ✨

Travel to learn - travel to love - travel to live
16/08/2022

Travel to learn - travel to love - travel to live

انت الحب ❤تُم مُحبّت ہو،🖤زیرا خندہ ات عشق است🍁کیونکہ ! تُمہارا ہنسنا مُحبّت ہے
16/08/2022

انت الحب ❤
تُم مُحبّت ہو،🖤

زیرا خندہ ات عشق است🍁
کیونکہ ! تُمہارا ہنسنا مُحبّت ہے

اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشق لاحاصل
30/07/2022

اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشق لاحاصل

14/06/2022

🎳

16/04/2022

گزشتہ روز اوکاڑہ ڈائری کے معروف صحافی اور کالم نگار قاسم علی کی دیپالپور کے واحد ماہر غذائیت سے کی گئی گفتگو جس میں معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر شکیل طاہر نے بتایا کہ رمضان المبارک میں اچھی صحت کو کیسے برقرار رکھا جائے ماہ رمضان میں مکمل قدرتی غذا کے استعمال سے 6kg-10kgوزن کم کریں رمضان المبارک کا مکمل غذائی پلان (ڈائٹ پلان) کیلئے آج ہی ماہر غذائیت سے مشورہ کریں
شہر دیپالپور کے واحد ماہر غذائیت

آپکی غذا ہی آپکا بہترین علاج اپنی صحت کی بہتری کیلئے اپنے جسم کی غذائی ضروریات کے مطابق ڈائیٹ پلان بنائیں اور صحت مند زن...
24/11/2021

آپکی غذا ہی آپکا بہترین علاج

اپنی صحت کی بہتری کیلئے اپنے جسم کی غذائی ضروریات کے مطابق ڈائیٹ پلان بنائیں اور صحت مند زندگی گزاریں

الحمدللہصرف ایک ہفتے میں 2کلوگرام وزن میں کمی صرف متوازن غذا کے ساتھ آپکی غذا ہی آپکا بہترین علاج اپنی صحت کی بہتری کیلئ...
13/11/2021

الحمدللہ
صرف ایک ہفتے میں 2کلوگرام وزن میں کمی صرف متوازن غذا کے ساتھ
آپکی غذا ہی آپکا بہترین علاج

اپنی صحت کی بہتری کیلئے اپنے جسم کی غذائی ضروریات کے مطابق ڈائیٹ پلان بنائیں اور صحت مند زندگی گزاریں

الحمدللہدیپالپور میں ایک نئے ٹرینڈ کے ساتھاب آؤٹ ڈور پیشنٹ کے ساتھ ان ڈور (ہسپتال میں داخل) مریضوں کی غذائی ضروریاتِ کے ...
19/10/2021

الحمدللہ
دیپالپور میں ایک نئے ٹرینڈ کے ساتھ
اب آؤٹ ڈور پیشنٹ کے ساتھ ان ڈور (ہسپتال میں داخل) مریضوں کی غذائی ضروریاتِ کے مطابق ڈائیٹ پلان پر عملدرآمد شروع
بسم اللّٰہ سرجیکل ہسپتال نزد کلینک ڈاکٹر رائے نیاز صاحب سبزی منڈی روڈ دیپالپور

Food Choices
05/10/2021

Food Choices

ڈاکٹر شکیل ماہر غذایات مندرجہ ذیل مسائل پر غذائی مشاورت و معاونت فراہم کریں گے1. فربہی ( #موٹاپا)2. کولیسٹرول 3.ذیا بیطس...
23/09/2021

ڈاکٹر شکیل ماہر غذایات مندرجہ ذیل مسائل پر غذائی مشاورت و معاونت فراہم کریں گے
1. فربہی ( #موٹاپا)
2. کولیسٹرول
3.ذیا بیطس/ #شوگر
4.کمیابی خون( خون کی کمی)
5. تھکان
6. درد شقیقہ
6. غذائی ضروریاتِ اطفال(بچوں کی غذائی ضرویات)
7. ذہنی دباؤ
8. جلدی امراض/ مسائل
9. جوڑوں کا درد (یورک ایسڈ)
10. امراض قلب
11. پست قامتی(بچوں کا چھوٹا قد)
12.
13. PCOS (عورتوں کے مسائل)
غذائی ماہر : *ڈاکٹر شکیل طاہر*
1,شوکت سرجیکل ہسپتال دیپالپور
2,بسم اللّٰہ سرجیکل سنٹر نزد کلینک ڈاکٹر رائے نیاز صاحب سبزی منڈی روڈ دیپالپور

Address

Dipalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923048322511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel story with Raju & Shakeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel story with Raju & Shakeel:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Dipalpur

Show All