Al-Makkah Travels & Tours Agency Dir Upper

Al-Makkah Travels & Tours Agency Dir Upper We provide Hajj and Umrah Services with well accommodation in Hotels of Makkah and Madinah from 3 St

🖤🥀🕊
07/01/2024

🖤🥀🕊

یہ تصویر بارش کے بعد ایک قبرستان کی ہے۔سوچیں جو لوگ دوسروں کا حق مار کے دفن ہیں اُن کے معاملات کیا ہوں گے قبر کے اندر جس...
03/06/2023

یہ تصویر بارش کے بعد ایک قبرستان کی ہے۔سوچیں جو لوگ دوسروں کا حق مار کے دفن ہیں اُن کے معاملات کیا ہوں گے قبر کے اندر جس کا قرآن مجید میں واضح ذکر ہے ۔۔..
انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے🥺
یا اللّٰہ پاک ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا ۔ ۔💔آمین

05/01/2022

پاکستان سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ ✈️✈️ شیڈول الحمدلله برقرار ہیں تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ کسی یوٹیوب اور ٹک ٹاک کی غلط نیوز پر عمل نہ کریں شکریہ 🙏

We wait for your call .....
05/01/2022

We wait for your call .....

EID MUBARAK لوی اختر مبارک
21/07/2021

EID MUBARAK

لوی اختر مبارک

26/03/2021
25/12/2020
05/12/2020
Form sudia new visa
24/09/2020

Form sudia new visa

19/09/2020

سعودی عرب
نئے ویزا والے، جن کا ویزا کرونا سے پہلے لگا لیکن وہ جا نہیں سکے اُن کیلئے ابھی تک کوئ خبر نہیں ملی ہے۔برائے کرم انتظار کریں

 #سعودی وزارت داخلہ نے ٹویٹس کے ایک سلسلے میں یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے ساتھ 15 ستمبر 2...
14/09/2020

#سعودی وزارت داخلہ نے ٹویٹس کے ایک سلسلے میں یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے ساتھ 15 ستمبر 2020 کو شروع ہونے والی پروازوں کے بتدریج دوبارہ بحالی کے فیصلے کا اعلان کر دیا۔
وزارت نے یہ بھی کہا کہ دسمبر 2020 میں حتمی جائزہ لیا جائے گا اور وزارت صحت کے تعاون اور تعاون سے فیصلوں کا مستقل جائزہ لیا جائے گا۔
منگل ، 15 ستمبر 2020 سے ، مندرجہ ذیل گروپوں کے لئے سفری پابندی ختم کردی جائے گی
- شہریوں کے لئے بین الاقوامی سفر (فوجی ، سرکاری ملازمین ، اور شہری جو سرکاری فرائض کے لئے تفویض کیے گئے ہیں)
- مندرجہ ذیل ویزا کیٹیگریز کے ساتھ مملکت میں داخل ہونے اور باہر جانے کے لئے بین الاقوامی سفر (ایکزٹ رینٹری ویزا ، ورک ویزا ، اور وزٹ ویزا)
- جی سی سی ممبر ممالک کے شہریوں کے لئے داخلہ اور خارجی راستہ
سفر کے لئے شرائط کوویڈ 19 ٹیسٹ کیریٹنگ 48 گھنٹوں کے بعد کی ضرورت ہو گی۔
#عمرہ کی بحالی کے بارے میں ، وزارت نے اعلان کیا کہ "COVID-19 پیشرفتوں پر مبنی کم حجاج کو‘ آہستہ آہستہ ’دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ جاری ہے۔

د بیلچہ بہ پہ پاکستان کی نا میلاویگی۔۔۔؟ مڑہ پختنوں د خدائ خاطر اوکئ پہ 5لاکھ ویزہ اغستے شئ پہ 1 لاکھ ٹیکٹ اغستے شئ نو د...
07/09/2020

د بیلچہ بہ پہ پاکستان کی نا میلاویگی۔۔۔؟
مڑہ پختنوں د خدائ خاطر اوکئ پہ 5لاکھ ویزہ اغستے شئ پہ 1 لاکھ ٹیکٹ اغستے شئ نو د بیلچہ کمہ گرانہ دہ۔ د داسی خلکوں د وجی پختانہ پہ ھر زائے کی د خلکوں د خندا وی۔۔۔

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.  May ALLAH SWT Accept all our Prayers, Sacrifices Supplications an...
01/08/2020

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.

May ALLAH SWT Accept all our Prayers, Sacrifices Supplications and Good Deeds and Grant us Success in this Life and hereafter (Aameeen Sumameeenn).

to all of you and your Family......

-makkah travels

03/07/2020

Tamam mard hazrat ko tahy dil se mubarak

ایامِ رمضان کیلئے خاص دعائیں
24/04/2020

ایامِ رمضان کیلئے خاص دعائیں

حکومت پاکستان نے بیرون ملک کرونا وائرس کے پیش نظر پھنسے پاکستانیوں کے لیے ویب سائٹ کا آغاز کردیا جس پر تمام پروازوں کا ش...
19/04/2020

حکومت پاکستان نے بیرون ملک کرونا وائرس کے پیش نظر پھنسے پاکستانیوں کے لیے ویب سائٹ کا آغاز کردیا جس پر تمام پروازوں کا شیڈول موجود ہوگا۔
www.covid.gov.pk

14/04/2020
تمام مسلمانوں کو شب برات بہت بہت مبارک ہو 🌃
08/04/2020

تمام مسلمانوں کو شب برات بہت بہت مبارک ہو 🌃

04/04/2020

Yes we are agree
We will never take pictures from Corona Relief fund's benefiters

وزیر اعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں جاوید آفریدی کے جانب سے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان۔۔۔
30/03/2020

وزیر اعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں جاوید آفریدی کے جانب سے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان۔۔۔

کوروناوائرس کا خطرہ خیبرپختونخوا میں 231 سکولوں کو قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل کردیا133 لڑکوں اور 98 لڑکیوں کے سکول قرنطینہ ...
28/03/2020

کوروناوائرس کا خطرہ خیبرپختونخوا میں 231 سکولوں کو قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل کردیا

133 لڑکوں اور 98 لڑکیوں کے سکول قرنطینہ میں تبدیل

سب سے زیادہ چارسدہ میں 28 لڑکوں کے سکول قرنطینہ میں تبدیل
صوابی میں 25 گرلز سکول قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل
دیر لوئر میں 31 لڑکوں کے سکول قرنطینہ کے لئے مختص
مہمند میں 15 گرلز سکول قرنطینہ کے لئے استعمال کیے جائیں گے

29/12/2019

🤲🤲🤲✓✓

29/12/2019

A Public Massage By Al-Makkah Travels & Tours Agency Dir Upper (New year)

Address

KPK Akhagram Bazaar Dir Upper
Dir

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:30
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 18:00
Sunday 07:00 - 18:30

Telephone

+923441195213

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Makkah Travels & Tours Agency Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Companies in Dir

Show All