Sky land

Sky land Sky land valley is a tourisam spot at kpk upper dir karo dara for more information like our page

17/03/2024

میتروڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن
رمضان فوڈ پیکج ڈسٹریبیوشن۔
میتروڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 16 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم۔
مستحیقین میں مجموعی طور پر 235000 روپے کا راشن تقسیم کیا گیا۔🤲

18/02/2024

وادی سکائی لینڈ کی پہاڑیوں میں برف کی الگ مزہ ہوتی ہے """

 .میں چونکہ ذہنی کوفت کا شکار تھا ایک جانب باجوڑ میں پشتون کی نسل کشی ہورہی ہے تو جانب دوم ایک سیاح کو تہہ تیغ کردیا گیا...
01/08/2023

.
میں چونکہ ذہنی کوفت کا شکار تھا ایک جانب باجوڑ میں پشتون کی نسل کشی ہورہی ہے تو جانب دوم ایک سیاح کو تہہ تیغ کردیا گیا انسانی اعصاب اتنی آزمائشوں کا ایک دم سے متحمل نہیں ہوسکتا اب چونکہ سکائی لینڈ ویلی پر سربازار چند اعتراضات ہیں تو ہمارا حق ہے کہ بہترین الفاظ میں دفاع کیا جائے اور حقائق دنیا کے سامنے رکھے.

بات اول یہ ہے سکائی لینڈ متنازع لینڈ نہیں ہے سکائی لینڈ میتروڑہ سے ربانی منسوب ہے اور رہتی دنیا تک یوہی رہے گا اس میں تغیر لانا محال ہے متنازعہ سپاٹ پاریال ہے جس پر بڈالی کی طرف سے جھوٹا ایک دعوہ کیا گیا ہے مگر تاحال وہ ایک بھی ثبوت نہ جرگے کو دے سکا ہے اور نہ ہی قانون کو! پاریال اور سکائی لینڈ میں اچھا خاصا فرق ہے میتروڑہ سے بلکل سامنے نظر آنے والا بلند و بالا جبل سکائی لینڈ ہے جبکہ پاریال نیچے کی طرف ہے کوشش کرتا ہوں کہ پاریال اور سکائی لینڈ دونوں کی عکس ساتھ ہی لگاؤ تاکہ حقائق واضح ہو جائے.

بات دوم یہ ہے حالیہ ماتاڑ بڈالی کی تکرار اور زور آزمائی کا سبب پاریال بھی نہیں ہے پس پردہ بات یہ ہے کہ جلال بابا اور شریف بابا برادران تھے اور انہی کی اولاد میں سے ہیں شریف خیل اور جلال خیل! جلال خیل قوم بڈالی میں آباد ہوئے، شریف خیل نے سکونت کیلئے ماتاڑ کا رُخ کیا اب یہ دونوں اپنے اپنے والدین کی تقسیم سے ناخوش دکھائی دے رہا ہے اور اسی لئے یہ دونوں اب آپس گتھم گتھا ہے دست و گریباں ہے ایک دوسرے کو مار رہے ہیں اور مہمانوں کے سینے بھی چھلنی کردیئے اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے.

جو لوگ چند لائیکس کمنٹس بٹورنے کیلئے حقائق کے برعکس سرگرمیوں اور سکائی لینڈ کو متنازعہ بنانے کی تگ ودو میں ہے وہ ہوش کے ناخن لیں حقیقت آشکارا ہے سکائی لینڈ بلکل پرامن اور سیاحوں کیلئے کھلا ہوا ہے کارودرہ کی سمت کوئی بھی آ سکتا ہے ہم انہیں ویلکم کریں گے. پہلے بھی سیاح آئے ہوئے ہیں اور جنت نظیر وادی سے ہوتے ہوئے سکائی لینڈ کا دیدار کرچکے ہیں اور آیندہ بھی آئیں گے کیونکہ سکائی لینڈ میں قدرتی حسن ہے کشش ثقل ہے وہ سیاحوں کو خود اپنی طرف کھینچ لیتا ہے بس اتنا ہوا کہ چند آستین کے سانپوں کا تعین اس واقعے نے کردیا جو کہ اچھا ہوا.
نوٹ:- ہر اعتراض کا جواب و حقائق اسی صفحے پر آپ لوگوں کو ملتے رہیں گے_____ہم خواب غفلت پر سوئے ہوئے نہیں ہیں یاد رہنا چاہیے.
جاری کردہ:- سائبر وینگ اینڈ سوشل ایکٹوسٹ سوسائٹی میتروڑہ

حبس بے جا میں پابند سلاسل باچا واحد خان کو بالآخر رہائی مل گئی قانون نافذ کرنے والے والے اداروں کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں...
26/07/2023

حبس بے جا میں پابند سلاسل باچا واحد خان کو بالآخر رہائی مل گئی قانون نافذ کرنے والے والے اداروں کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں اقوام میتروڑہ بہترین استقبال اور خوش آمدید کیلئے تیمرگرہ سنٹرل جیل کے دروازے تک جائی گی! تہہ دل سے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.
منجانب:- سائبر وینگ اینڈ سوشل ایکٹوسٹ سوسائٹی میتروڑہ

پیارادوست سید فاروق احمد جو کے کارو درہ سورگلئ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس نے سکائی لینڈ کے سیر کی اور بہت انجوائے کیا ۔اور لو...
13/07/2023

پیارادوست سید فاروق احمد جو کے کارو درہ سورگلئ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس نے سکائی لینڈ کے سیر کی اور بہت انجوائے کیا ۔اور لوگوں کو بھی یہ پیغام دیں رہا ہے کہ سیر و تفریح انسان کے جسم پر بہت مثبت اثر کرتا ہے سیر و تفریح سے انسان کے زندگی میں تبدیلیاں آتی ہے تو آپ بھی مختلف جگہوں کے سیر کریں اور اپنے پریشانیوں سے چھٹکارا پائے ۔

13/07/2023

زمونگ پہ دیر کی ہر دوہ ورزی بعد نوی نوی جرگی جوڑیگی او یوہ د سکائی لینڈ مسئلہ تی نہ حل کیگی ولی؟🤔

 سکائی لینڈ تنازعے دہ نہ حل کیدو سور حقیقت دا دے چی۔۔۔ھر یو مشر ماسخوتن دہ بلئ سر تہ کٹ وخیجئ ، دوہ بالختونہ ملا تہ کیدی...
10/07/2023


سکائی لینڈ تنازعے دہ نہ حل کیدو سور حقیقت دا دے چی۔۔۔
ھر یو مشر ماسخوتن دہ بلئ سر تہ کٹ وخیجئ ، دوہ بالختونہ ملا تہ کیدی، دہ گوڑی ٹینگ چائے ورتہ وگوٹی او بیا ورپسی دہ نسوارو غٹ چونڈے کیدے۔۔۔ او غونڈہ شپہ دہ روشنایانو تماشو کوی ، خوند او مزی تری اخلی ۔۔۔

سحر یی بیا دہ کلی خلق فیلڈر مخکی سیٹ کی کینئ ، شیشہ کی یی سنگلی یی راویستی وی او بل لاس باندی سکرین کی گوتی وھی ۔۔۔ او واڑئ یا بل زائے تہ یی جرگی دپارہ ویسی۔۔۔۔ خو چی کلہ دا واڑئ تہ ورسی نو مخکی ورتہ یو دوہ کپہ چائے اوسکی ۔۔۔ ھغی نہ بعد جرگہ شروع شی ۔۔۔ ھلتہ یو دوہ دری خبری وکی او بیا بلہ نیٹہ ورکی۔۔۔ ھغی نہ بعد خہ قیمتی ہوٹل تہ لاڑشی ، پہ بریتو ورتہ لاس راکاگی او دہ پوزی پوری بہ زان ڈک کی ۔۔۔دہ عواموں پیسی وی ھیس پرواہ نہ کئ😋😋

نو صیبانو دی طریقہ باندی مسلی نہ حل کیگی ۔۔۔۔ کہ مسلہ حل کول غواڑئ۔۔۔ نو دہ تورگل دا مشورہ واورئ او عمل پری وکئ۔۔

چی دغہ مشرانو تہ اووایئ وے۔۔۔ جرگہ بہ پہ واڑئ کی نہ دہ سکائی لینڈ پہ سر کی وی ۔۔۔ او ھر یو کس بہ زان حاضروئ ۔۔۔ چی یو دوہ دری پیرہ دا پہ نھرہ دہ سکائی لینڈ دا چڑایانی پاس کی او پہ زنگنانو یی دردونہ راشی نو مسلہ نہ چی مسلی بہ حل شی۔۔۔ھغہ تاسو پہ ڈوڈو او نقدو پیسو عدد کڑدی ،، نو لیونی دی چی فیصلہ کئ ۔۔۔۔دالله نه هم يريگه نه چي حق اوريختياءخبره اوکه۔زمنگ د مات گوډ الفظ مخکے شير که چي زمنگ غگ مخکي وارسي
دبل فوسٹ انتظار کوي

سکائ لینڈ تنازعہ ۔۔۔۔۔۔یہ چند تصاویر اور  گذارشات قارئین و ناظرین کے سامنے پیش خدمت ہے ۔یہ ہے سوات اور دیر اپر کے سنگم پ...
04/07/2023

سکائ لینڈ تنازعہ ۔۔۔۔۔۔

یہ چند تصاویر اور گذارشات قارئین و ناظرین کے سامنے پیش خدمت ہے ۔
یہ ہے سوات اور دیر اپر کے سنگم پر واقع جنت نظیر وادی سکائ لینڈ جو قدرتی حسن اور دلفریب مناظر سے مالامال ہے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اربوں کھربوں ڈالر خرچ کرکے مصنوعی طریقے سے دل بہلانے اور سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے کچھ اس طرح کے مقامات بنانے کی کوششیں کرتے ہیں مگر ادھر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مھربانی سے ہمیں دلکش اور دلفریب وادیاں ابشاریں لہلہاتے جنگل چمچماتے چشمے چہچہاتے پرندے اور گنگناتی مسکراتی ندیاں مئیسر ہیں اور اس کی قدر و منزلت وہ لوگ جانتے ہیں جو اس سے محروم ہیں
گزشتہ کئ دھائیوں سے وادی سکائ لینڈ تنازعے کا شکار ہے اور سالہا سال جنگوں سے درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکے ہیں سینکڑوں بجے یتیم ہوگئے ہیں اور درجنوں بہنیں بیوہ ہوکر حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہیں ۔
بدقسمتی سے اس تنازعے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ اور دیرپا کوششیں نہیں کیے گئے ہیں وقتی طور پر فائز بندی اور جرگہ وغیرہ کیا جاتا ہے اور وہ بھی اس وقت جب کوئی نہ کوئی اس لا حاصل لڑائ کا شکار ہو جاتا ہے
حکومت پاکستان دیر انتظامیہ اور قومی مشران ابھی تک سنجیدہ حل کے لیے اقدامات اٹھانے میں سو فیصد ناکام نظر آرہے ہیں جس کا خمیازہ پورے دیر ٹورازم انڈسٹری کو اٹھانا پڑرہا ہے ۔
آخر یہ تنازعہ حل کیوں نہیں ہورہا
آخر یہ لڑائی کب تک جاری رہے گی
اس کے مستقل حل کے لیے کیا کیا جائے
انتظامیہ کیوں خاموش ہے اور اس کے مستقل حل کے لیے عملی اقدامات کیوں نہیں اٹھارہے ہیں
گرینڈ جرگہ ،ڈی آر سی کمیٹی کیوں خاموش ہے۔۔۔۔
قومی مشران اور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ اس تنازعے کو حل کرنے کے لیے دن رات ایک کر کے کوششیں کیئے جائیں اور جب خلوصِ نیت کے ساتھ کوشش ہوگی تو مجھے یقین ہے اللہ تعالیٰ ضرور کامیابی دیگا ۔

آخر میں اس تنازعے کے سب فریقین کو درخواست کر رہا ہوں کہ خدارا یہ مسلہ حل کرنے کے لیے آگے بڑھئیے اور اپنے آنے والے نسلوں کو اس عذاب سے بچائیے یہ قطعہ اراضی جس پر ہر سال کروڑوں روپے ضائع کردئیے جاتے ہیں قیمتی جانیں قربان کئیے جاتے ہیں مذید بس کر دیں آگر یہ مسلہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے تو یہ آپکے آمدن کا ذریعہ بنے گا روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور قدرتی حسن سے مالا مال یہ ٹکڑا اس علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگی ۔

عرفان سواتی

دیر میں سکائی لینڈ کی خوبصورتی کا مثال  ماتھے کے جھومر کی طرح ہے  خدارا اس کو بگاڑنے سے  بچائیں .
03/07/2023

دیر میں سکائی لینڈ کی خوبصورتی کا مثال ماتھے کے جھومر کی طرح ہے خدارا اس کو بگاڑنے سے بچائیں .

 یہ مسئلہ 71 سالوں سے آرہا ہے لیکن آج تک اس کا کوئی حل تلاش نہیں ہوا۔اس میں تقریبا  بڈالی ماتاڑ اور کارو سے 100 سے زائد ...
03/07/2023


یہ مسئلہ 71 سالوں سے آرہا ہے لیکن آج تک اس کا کوئی حل تلاش نہیں ہوا۔اس میں تقریبا بڈالی ماتاڑ اور کارو سے 100 سے زائد قیمتی جانیں مر چکی ہیں۔میں ان لوگوں کو جو کہ آج کل کے نام پر اپنا سیاست کر رہاہے۔؟ اپ نے اس کا کوئی حل نکلنے کےلئے سوچیں ہے۔ ‎قابل احترام ، ڈپٹی کمشنر اپر دیر ،پولیس چیف اپر دیر اور سلطان خیل اور پائندہ خیل کے معزز مشران کو اپیل کرتا ہو کہ بڈالئ اور ماتاڑ کے حالیہ شدید فائرنگ کے فائر بندی پہ فوری ایکشن لیں تاکہ کوئ جانی نقصان نہ ہوجائے یاد رہے عوام علاقہ میں خوف ہراس ہے گزارش ہے کہ اس میں دونوں طرفین کے مشران اور نوجوان بھی امن کے لئے میدان میں آگے اجائیں اور فائر بندی کریں کہ کسی مسلمان کا گھر نہ اجڑ جائیں ،جس میں خصوصی اپر دیر کے ڈپٹی کمشنر صاحب ڈی پی آؤ صاحب کو اپیل کرتا ہو کہ یہ لوگ مزاکرات کے ٹیبل پہ لیں آئے اور مسئلے کا حل مزاکرات کے زریعے کی جائے تو عین نوازش ہوگی‎۔
Upper Dir Police Jamil Roghani Official Passon Web Tv پاڅون وېب ټي وي

  وہ سیاح جو سکائی لینڈ کیلئے رخ کر چکے ہیں یا آنے کا ارادہ کر رہے ہیں اور نہاگدرہ میں کشیدگی کی وجہ سے ارادہ ترک کر رہے...
03/07/2023


وہ سیاح جو سکائی لینڈ کیلئے رخ کر چکے ہیں یا آنے کا ارادہ کر رہے ہیں اور نہاگدرہ میں کشیدگی کی وجہ سے ارادہ ترک کر رہے ہیں ان کیلئے عرض ہے کہ یہ کشیدگی طرف واحد ہے، وہ کل سے موشت و گریباں ہیں، مزید کب تک،کوئی ندارد!
لیکن یہ صرف نہاگدرہ تک محدود ہے.

کارودرہ پر بلکل امن ہے، شانتی ہے اور سیاح کی آمد و رفت کا سلسلہ فعال ہیں راستے محفوظ ہیں الحمدللہ قوم امن پسند ہیں اور تمام آنے والے سیاحوں کو ہم عمیق دل سے خوش آمدید کہتے ہیں.

جو سیاح سکائی لینڈ ہیں وہ نہاگدرہ کی بجائے #کارودرہ کا راستہ اپنائے یہاں راستے کی طوالت بھی کم ہے اور جنگ یا فائرنگ کا کوئی خطرہ بھی ہے وضاحت کیلئے بتادینا چاہتا ہوں کہ جنگ سکائی لینڈ سے میلوں دور رہیں اسلئے ہمیں اپنے خدمت کا موقع دیں.
منجانب: اہلیان کارو درہ
میتروڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن

د سکائی لینڈ د تیر شوی اختر د  چکر خپل خائستہ عکسونہ او ویڈیوزمونگ سرہ پہ د ھغہ واٹسئف شئیر کولے شئ ۔   #مینہ او مننہ ❤️...
03/07/2023

د سکائی لینڈ د تیر شوی اختر د چکر خپل خائستہ عکسونہ او ویڈیوزمونگ سرہ پہ د ھغہ واٹسئف شئیر کولے شئ ۔

#مینہ او مننہ ❤️💜

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Dir
18200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky land posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share