اخلاق گروپ آف بزنس

اخلاق گروپ آف بزنس 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐮𝐬 𝐢𝐧 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬
(5)

15/12/2023

منبروں پر بیٹھا مولوی لوگوں کو بتاتا ہے کہ دین اور سیاست الگ ہیں۔۔
پھر وہ بتاتا ہے کہ جہاد تو ریاست کا کام ہے۔۔۔
تو پھر دشمن اسی منبر پر کھڑے ہو کر پوچھتا ہے کہ جانو کہاں ہے تیری ریاست اور کہاں ہیں تیرے بھاشن ؟

A mosque in Jenin, West Bank

Israeli soldier singing a Jewish song.

😢😢

15/12/2023

مشہور کمپنی  ٹیلی نار کو پی ٹی سی ایل نے خرید لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2024 ء سے ٹیلی نار کمپنی کی تمام تر سروسز کو PTC...
14/12/2023

مشہور کمپنی ٹیلی نار کو پی ٹی سی ایل نے خرید لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2024 ء سے ٹیلی نار کمپنی کی تمام تر سروسز کو PTCL اور یوفون کمپنی ہینڈل کریگی۔ ٹیلی نار کی خصوصی قسم کی 4 جی ایل ٹی ای بھی پی ٹی سی ایل لانچ کریگا جو یوفون پر بھی میسر ہو گی جسکی سپیڈ 5G کے برابر ہوگی

03/12/2023
03/12/2023

مارکیٹ میں کسی کو کاروبار کیلئے دکان دینے سے پہلےجو ایڈوانس رقم(پگڑی)لی جاتی ہے یہ قطعا حرام ہے سود کے زمرے میں اتاہے۔

56,561 people have converted to Islam in 2023 so far only in the Eastern region of 🇸🇦 Saudi Arabia. 🧔🏻 41,609 Men.🧕🏻 14,...
03/12/2023

56,561 people have converted to Islam in 2023 so far only in the Eastern region of 🇸🇦 Saudi Arabia.
🧔🏻 41,609 Men.
🧕🏻 14,952 women.
This is how discreetly Saudi scholars are changing the lives of people. Masha Allah ❤️❤️❤️.

‏پاکستان میں  ہر چیز زوال پذیر ہے!آج Servis Shoes  پر جانے کا اتفاق ہوا......کچھ ہزار روپے مالیت کا سینڈل لیا تو کاونٹر ...
30/11/2023

‏پاکستان میں ہر چیز زوال پذیر ہے!
آج Servis Shoes پر جانے کا اتفاق ہوا......
کچھ ہزار روپے مالیت کا سینڈل لیا تو کاونٹر پر بیٹھے صاحب نے نہایت بے شرمی سے پوچھا بیگ چاہیے؟
میں دو منٹ کے لیئے خاموش سا ہو گیا کہ یہ کیا سوال کر دیا ۔ میں بولا اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے تو بھائی صاحب بے شرمی پر نادم ہوئے بغیر بولے کہ وہ پیسوں کا ہے میں بولا کتنے کا ہے تو بولے 30 روپے کا سروس لوگو پرنٹ ہوا بیگ۔
ایک منٹ کے لیئے خیال آیا 30 روپے ہی تو ہیں دے دو ۔۔۔

مگر پھر اندر سے آواز آئی کہ یہ سروس والے اربوں کا دھندہ کر رہے ہیں اور ایک 30 روپے کا بیگ نہیں دے سکتے مطلب گھٹیا پن پر اتر آئے ہیں تو ان کو آئینہ دکھایا جائے
تو ابھی میں اس بھائی کو بولا کہ کمپنی کو بولو یہ جوتوں کا ڈبہ بھی نا دو کسٹمر کو اور جوتے ہاتھ میں دے دیا کرو اس سے شاید کمپنی کی کچھ بچت ہو جائے۔
لے فر میں ڈبہ ان کو دے کر جوتے ہاتھ میں لے آیا
بھئی Servis Shoes سروس شوز والو شیم آپ کے برانڈ پریسٹیج پر شیم شیم
منقول

.             ...........ہم جذباتی لوگ ہیں........... کبیر ریسٹورنٹ سیل کیا گیا ، سوشل میڈیا کہ کسی بھی پلیٹ فارم پر جب ...
27/11/2023

. ...........ہم جذباتی لوگ ہیں...........

کبیر ریسٹورنٹ سیل کیا گیا ، سوشل میڈیا کہ کسی بھی پلیٹ فارم پر جب جاتا ہو ، لوگ "کبیر رسٹورنٹ کے سیل" کو خیبر پختونخواہ میں سرمایا کاری کے خلاف مہم کا نام دیتے ہیں اور خود کبیر بھی ان معصوم لوگوں کے ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے وقتا فوقتا ویڈیوں اپلوڈ کرتے ہیں اور ہم کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے سے پہلے خو تجزیہ نگار اور قاضی بن کے تبصرے اور فیصلے سناتے ہیں ۔۔۔۔۔☺

اول تو یہ ہے کہ یہ ریسٹورنٹ سیل ہوا ہے مکمل طور پر بند نہیں ہوا اور نہ گرایا گیا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ یہ ریسٹورنٹ ممنوعہ سالٹ اور اشیاء کے استعمال کی وجہ سے سیل کیا گیا تھا جس کا اعتراف خود ہوٹل انتظامیہ نے کیا ہے ۔اور ظاہری بات ہے کہ اس طرح اقدام سے پہلے ان کو نوٹسس بھی ملے ہونگے ۔....... 😁

بیان حلافی جمع کرنے کے بعد یہ ہوٹل دوبارہ کھل جائے گا اور آپ کو 30 روپے کی بوتل200 کا بھی مل جائے گا لہذہ ہر قدم کو پختون دشمن کا نام دینے سے پہلے معاملے کا جایزہ ضروری ہوتا ہے ۔..🤣...

اور ان دو دن میں "کبیر" کی جتنی پبلسٹی ہوئی ہے ،اتنی پبلسٹی ایک سال میں بھی ممکن نہیں تھی ۔..... 🥲

اب ہم امید کرتے ہیں کہ پشاور کے عوام کیساتھ ہمدردی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے "کبیر ایک پانی بوتل کا نرخ 200 کے بجائے 75 روپے فی بوتل مقرر کرے گا اور کھانے کا ریٹ بھی مناسب رکھے گا تاکہ متوسط طبقہ بھی "کبیر رسٹورنٹ" کا مزہ چک کر سکے۔😍😍

ہمیشہ ایسے غیرت مند دکانداروں سے خریداری کیا کریں۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب آپ کے اپنے پراڈکٹس دنیا کے بہترین پراڈکٹ...
22/11/2023

ہمیشہ ایسے غیرت مند دکانداروں سے خریداری کیا کریں۔
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب آپ کے اپنے پراڈکٹس دنیا کے بہترین پراڈکٹس میں شمار ہوں گے۔

یہودیوں پروڈکٹ کا بائیکاٹ ہم سب کے ذمہ داری ہے

19/11/2023

‏اسٹیڈیم میں داخل ھونے والا ہیرو اس کا نام
Jhon
ھے اس کا تعلق آسٹریلیا سے ھے آسٹریلیا آج کا میچ جیت کر خوش کرے گا اور اس آسٹریلوی نوجوان نے فلسطین کے حق میں کھڑا ھو کر دل جیت لیے🤍♥️
🇵🇸 🇦🇺


11/11/2023

جو حضرات 2024 میں حج کے لیے جانے کا ارادہ رکھتے ہوں وہ لوگ اپنے پاسپورٹس کی میعاد چیک کر لیں کہ وہ 31 دسمبر 2024 تک قابل استعمال ہوں، اس کے علاوہ جن خواتین و حضرات کے پاسپورٹس کی میعاد ختم ہو چکی ہو یا ختم ہونے والی ہو ،ان سے گزارش ہے کہ نئے پاسپورٹس کے لیے جلد نئی درخواست جمع کروائیں

 #بائیکاٹ
11/11/2023

#بائیکاٹ

09/11/2023

بائیکاٹ کے فوائد دیکھے

یہ ویڈیو ان لوگوں تک آپ پہنچائے

شیئر ضرور کریں۔

05/11/2023

آمین

04/11/2023

ایل پی جی گیس کے ممکنہ حادثات سے بچاؤ کیلئے: ا
یل پی جی گیس کے پبلک ٹرانسپورٹ میں بطورایندھن استعمال پر
مکمل پابندی ہے۔ لہذا ایل پی جی والی گاڑیوں میں نہ خود بیٹھیں
اور نہ اپنے پیاروں کو بیٹھنے دیں۔

Address

Sharqi Road
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخلاق گروپ آف بزنس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اخلاق گروپ آف بزنس:

Videos

Share


Other Dir travel agencies

Show All