دیر کوہستان میں تازہ ترین برف باری۔
#kumratvalley
کریڈٹ: ڈاکٹر شاہ روم
Snowfall at #kumratvalley
تھل اور دیر کوہستان کا مشر ملک گل شیر( سابقہ امیدوار برائے پی کے 10 ) کا ڈی سی دیر بالا سے گزارش۔۔۔ خدارا ہم پر رحم کریں۔
#Kumrat #kumrat #kumratvalley #flood #flooded #flooding #floodlight #FloodRelief #flooddamage
اظہار تشکر
سیلاب کے بعد ہمارے ہاں بجلی کا نظامِ درہم برہم ہوا۔ یہاں بجلی کی ضرورت وہ چھوٹے چھوٹے بجلی گھر پورا کرتے ہیں جہاں جرنیٹر کے مدد سے بجلی پیدا کی جاتی ہے۔ یہ جرنیٹر بلندی سے گرنے والے پانیوں سے چلتے ہیں اور مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بنائے ہیں۔ سیلاب کے وجہ سے یہ چھوٹے بجلی گھر تباہ ہوئے یوں بعض علاقوں میں اب تک بجلی نہیں ہے۔ ہمارے گاؤں کلکوٹ میں بھی اب تک بجلی نہیں ہے۔ مقامی لوگ باہر کے کچھ دوستوں کے تعاؤن سے کام میں لگے ہوئے ہیں لیکن سیلاب کے وجہ سے سب کچھ تباہ ہوگیا ہے تو بجلی بحال ہونے میں وقت لگے گا۔گھروں میں تو پھر بھی سولر یا الیکٹرانک لیپمس سے کام چل سکتا ہے لیکن مساجد اور مدارس اندھیرے میں ہیں۔ ہمارے ہاں چونکہ بعض علاقوں میں سکولز نہیں ہے تو ہم لوگ مساجد وغیرہ میں صرف عبادت نہیں کرتے بلکہ ان سے اسکولز کا کام بھی لیتے ہیں یوں بچوں کو بالخصوص خراب موسم میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے اپنے محلے غریب آباد دون کی مسجد میں بھی یہی صورتحال تھی لیکن ایک ڈونر دوست اور پشاور سیکرٹریٹ کے FMIU Finance Department کے کچھ ساتھیوں کے تعاوں سے محلے کی جامع مسجد میں سولر سسٹم انسٹال کیا گیا۔ یوں اب بزرگوں کو عبادت، تلاوت اور بچوں کو پڑھنے میں مشکل نہیں ہوگی۔ ہم اہلیان غریب آباد اپنے گمنام محسن
پروگرام کینسل۔۔۔ اس دوست کو مینشن کریں جس نے پکنک میں یہ بھنگڑا ڈالا ہو۔۔