Kumrat Trip Advisors

Kumrat Trip Advisors Transport and accomodation services

08/07/2024

#کھانے کا بل
میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔
کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔
ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو نوجوان بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا ہے
میں حیران ہوا۔
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔
آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا۔
جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔
اس نے ادائے بے نیازی سے کہا،
اس میں کوئی بڑی بات نہیں آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں
کھانے کا بھی سہی🎄

13/10/2023
03/07/2023

معاشی تجاویز
آج سے سبز نمبر پلیٹ اور وزراء مشیروں کی مراعات کے خلاف مہم شروع ۔۔۔۔ سب دوست پوسٹ شئیر کریں
30 ، 30 لاکھ کی گاڑیاں مفت ، ہزاروں روپے کا پیٹرول مفت، بجلی ، گیس ، ٹیلیفون کے بل معاف ،کینٹین سے راشن سستا ترین اور غریب ہر چیز اپنے پیسوں سے خریدتا ہے ۔۔۔۔
پاکستان جیسے غریب ملک میں افسروں اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی کابینہ کی عیاشیاں فوراً ختم کی جائیں کیونکہ سبز نمبر پلیٹ اس ملک کی معیشت کی دشمن ہے جو بندہ ڈیوٹی کرتا ہے اپنی تنخواہ لیتا ہے چاہے کسی بھی سکیل گریڈ میں ہو اور کچھ نہیں کرسکتے تو وزراء کی تعداد کم کی جائے اور وزراء، مشیروں، گورنروں، وزرات اعلی اور وزارت عظمی کی عیاشیاں ( مفت گاڑیاں، پیٹرول، بجلی، گیس، ٹیلیفون اور سستا راشن ) ختم کی جائیں ۔۔۔۔
سبز نمبر پلیٹ والی (سرکاری گاڑیاں) واپس لی جائیں اور 17 ویں گریڈ اور اس سے اوپر جتنے بھی سرکاری ملازمین بیوروکریسی کے پاس جتنی بھی سہولیات ہیں فوراً واپس لے کر خزانے سے غیر ضروری بوجھ اٹھایا جائے ۔۔۔۔

جاگ پاکستان جاگ
اس تحریر کو اپنی ڈیوٹی/فرض سمجھ کر شیرکریں
🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝

02/07/2023

سیلاب کے بعد سڑکوں کی مرمت کے نام پر جو لوگ کروڑوں ہڑپ کر گئے انہیں نشان عبرت بنا میرے مولا 🤲
پورے علاقے میں ٹریفک جام

The Amazing Kumrat
22/06/2023

The Amazing Kumrat

01/06/2023
Charot meadows Kumrat
29/07/2022

Charot meadows Kumrat

12/06/2022


Vid. Credit: Zaibullah Kumrati

Jaz Banda❣️
06/06/2022

Jaz Banda❣️

Badgoi Top❣️
06/06/2022

Badgoi Top❣️

Address

Dir

Telephone

+923219336033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Trip Advisors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kumrat Trip Advisors:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Dir

Show All