Karwan e Akhlaq Hajj,Umra Travel and Tours

Karwan e Akhlaq Hajj,Umra Travel and Tours 𝐇𝐚𝐣𝐣,𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬
(15)

16/11/2023

مسجد حرام میں زمزم کی نئی ٹوٹیاں استعمال کرنے کا طریقہ

جو حضرات 2024 میں حج کے لیے جانے کا ارادہ رکھتے ہوں وہ لوگ اپنے پاسپورٹس کی میعاد چیک کر لیں کہ وہ  31 دسمبر 2024 تک قاب...
11/11/2023

جو حضرات 2024 میں حج کے لیے جانے کا ارادہ رکھتے ہوں وہ لوگ اپنے پاسپورٹس کی میعاد چیک کر لیں کہ وہ 31 دسمبر 2024 تک قابل استعمال ہوں، اس کے علاوہ جن خواتین و حضرات کے پاسپورٹس کی میعاد ختم ہو چکی ہو یا ختم ہونے والی ہو ،ان سے گزارش ہے کہ نئے پاسپورٹس کے لیے جلد نئی درخواست جمع کروائیں

08/10/2023
08/10/2023

اللهم أعز الإسلام والمسلمين

Khaba
22/09/2023

Khaba

Passport Type               Pages    Normal Fee (Rs)     Urgent Fee (Rs)5-Year E-Passport           36             9000 ...
19/08/2023

Passport Type Pages Normal Fee (Rs) Urgent Fee (Rs)
5-Year E-Passport 36 9000 15000

72-Page E-Passport 72 16500 27000

10-Year E-Passport 36 13500 22500
72-Page

10-Year E-Passport 72 24750 40500

 Everyone
02/08/2023

Everyone

نقشہ پاکستانی بلڈنگز عزیزیہ، بطحا قریش، مکہ مکرمہ
30/06/2023

نقشہ پاکستانی بلڈنگز عزیزیہ، بطحا قریش، مکہ مکرمہ

30/06/2023

اللہ اکبر

21/06/2023

*غیر ملکی ورکر کی موت اور عدالتی منع سفر*
۔۔
سعودی وزارت خارجہ نے واضح طور پر اپنا پیغام دیا ہے کہ اگر کوئی غیر ملکی ورکر عدالتی منع سفر ہو اور اسی دوران اس کی وفات ہو جائے ۔ اور ورثاء ڈیڈ باڈی کو اپنے ملک میں دفنانا چاہتے ہوں تو پہلے منع سفر کی وجہ سے متوفی کا خروج نہیں لگ پاتا تھا۔ جس کے لئے سعودی وزارت خارجہ نے واضح بتا دیا کہ ڈیڈ باڈی کی اپنے ملک ترسیل کے لئے اب کوئی بھی عدالتی منع سفر موثر نہیں ہو گا ۔ اور ڈیڈ باڈی آسانی سے کارگو کر دی جائے گی
۔
جیسے ہی وفات ہو اور خروج کے وقت آپ کو پتہ لگے کہ عدالتی ٹریول بین یا منع سفر موجود ہے تو فوری طور پر متعلقہ عدالت سے رابطہ کریں ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور ایمبیسی این او سی کے ساتھ - تو فوری ریلیف ملے گا ۔ منطقہ شرقیہ میں ہم کچھ کیسز میں اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں اور متوفی کے عدالتی منع سفر کو ختم۔کرنے کے لیے کوئی بھی ادائیگی نہیں کرنی ۔۔۔
کسی بھی ادارے میں رکاوٹ کی صورت میں پاکستان ایمبیسی ریاض یا متعلقہ مندوبین سے رابطہ کریں
۔۔

سعودی حکومت کی جانب سے حج قربانی کی کوپن خریدنے کیلئے مندرجہ ذیل 9 ادارے نامزد کیے گئے ہیں۔ انکے کاؤنٹر حرم شریف کے نواح...
12/06/2023

سعودی حکومت کی جانب سے حج قربانی کی کوپن خریدنے کیلئے مندرجہ ذیل 9 ادارے نامزد کیے گئے ہیں۔ انکے کاؤنٹر حرم شریف کے نواح میں موجود ہیں جہاں سے براہ راست قربانی کوپن خریدے جاسکتے ہیں۔

حرم شریف 🕋11 جون 2023م 22 ذوالقعدہ 1444ہجریه
12/06/2023

حرم شریف 🕋
11 جون 2023م 22 ذوالقعدہ 1444ہجریه

پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں اولوکیش Olivecash .1 بروقت Barwaq...
07/06/2023

پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں

اولوکیش Olivecash .1 بروقت Barwaqt .2

یہ دونوں ایپلیکیشن آپ کو قرض دینے کا کہہ کر آپ کا پرسنل ڈیٹا لینے کے بعد آپ کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہیں۔ اولیو کیش اور بروقت ایپلیکیشن پر انفارمیشن دینے سے متعلق معلومات نہیں دینی

نوٹ! یہ آگاہی اپنے تمام عزیزوں/ دوستوں تک بھی پہنچائیں ۔

یہ آئی ڈی  کیسی بھائی کا ہے سے شارجہ انڈسٹریل  2 میں ملا اس نمبر پر رابطہ کریں +971508890034
05/06/2023

یہ آئی ڈی کیسی بھائی کا ہے سے
شارجہ انڈسٹریل 2 میں ملا اس نمبر پر رابطہ کریں
+971508890034

مکہ مکرمہ میں دفتر امور حجاج پاکستان، وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام شعبہ جات کے اہم فون نمبرز ۔۔ عازمین حج رہنمائی و شک...
03/06/2023

مکہ مکرمہ میں دفتر امور حجاج پاکستان، وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام شعبہ جات کے اہم فون نمبرز ۔۔ عازمین حج رہنمائی و شکایات کیلئے اپنے بلڈنگ معاون سے رابطہ کریں یا متعلقہ شعبہ کے فون نمبر پر کال کریں

ضروری اعلانوہ عازمین حج جو کسی وجہ سے مقررہ تاریخ سے پہلے حج 2023 کیلئے رجسٹریشن نہ کر سکے، وہ اب  محدود تعداد میں دستیا...
30/05/2023

ضروری اعلان
وہ عازمین حج جو کسی وجہ سے مقررہ تاریخ سے پہلے حج 2023 کیلئے رجسٹریشن نہ کر سکے، وہ اب محدود تعداد میں دستیاب ہارڈشپ کوٹے کیلئے درخواست جمع کر سکتے ہیں، ہارڈ شپ کوٹہ پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر الاٹ کیا جا رہا ہے۔ ہارڈشپ کوٹے کیلئے حج اخراجات میں کوئی رعایت نہیں ہے۔ خواہش مند عازمین حج 02 جون تک سیکشن افسر حج پالیسی، وزارت مذہبی امور، پہلی منزل، کوہسار بلاک، پاک سیکریٹریٹ، اسلام آباد کے نام اپنی درخواست جمع کر سکتے ہیں۔

30/05/2023
ملازم کو حقوق دئے بغیر ایگریمننٹ ختم کرنے کے بارے اپنے حقوق جانئے۔۔
29/05/2023

ملازم کو حقوق دئے بغیر ایگریمننٹ ختم کرنے کے بارے اپنے حقوق جانئے۔۔

28/05/2023

سعودی عرب کے رہائشیوں اور آنے والے حجاج کرام یا عمرہ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ زمزم کسی بھی دکان سے نہ خریدیں یہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے کہ کیسے ایک گھر میں زمزم بنا کر گھر کے نل سے اسکی پیکنگ کی جارہی ہے الحمدللہ یہ لوگ پکڑے گئے ہیں سعودی حکومت الحمدللہ ان معاملات میں بہت کام کررہی ہے اسی طرح پہلے غلاف کعبہ کی جعلی تیاری کی جارہی تھی جو کہ الحمدللہ سعودی اداروں نے وہ لوگ بھی پکڑ لئے تھے آپ احباب سے گزارش ہے کہ زمزم باہر سے نہ خریدیں مکہ مکرمہ میں کدی سے جا کر خود لیں بارک اللہ فیکم

25/05/2023

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
________________________
***** *اطلاع عام* ****

*خبر۔ دمام-جبیل حفوف-الحساء*
---------------------------------------
*السلام وعلیکم*

*سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیم* بتاریخ * 26-27- مئ ۔2023* کو *الخبر .سعودي عریبیہ 🇸🇦 التمیمی کمپاونڈ*
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں *پاکستانی کمیونٹی* کو دستاویزات بشمول *مختار نامے*۔ اور دیگر خدمات انجام دے گی۔

*یاد رکھیں الخبر آ فس میں 5 سال یا 10 سال کا ڈیجیٹل پاسپورٹ نہیں بنتا ہے*
اور *پاسپورٹ کی عارضی توسیع (Extension)* اب *ریاض،جدہ، خبر اور سعودی عرب* کے *سب شہروں* سے *بند* کر دی گئی ہے۔

پاسپورٹ *5 سال یا 10 سال* کی *تجدید (RENEWAL)* کے لئے *ویب سائٹ*
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر *ان لائن جمع کرائیں* یا *سفارت خانہ ریاض* تشریف لائیں اگر کوئی شخص پاسپورٹ آن لائن جمع کرنے کے بعد کوئی شکایت (objection) موصول ہونے کی صورت میں آس کو ریاض ایمبیسی میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں آنا لازمی ہے الخبر آفس میں اس کا کوئی حل نہیں ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

*(اوقات کار)*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
*26۔ مئ ۔2023* *جمعہ المبارک*
---------------------------------------
صبح *8:00* بجے سے *11:30* بجے تك.

*وقفہ نمازجمعہ*
*11:30* بجے سے *سہ پہر 1:00* بجے تك.

*وقفہ کے بعد*
*1:00* بجے سے سہ پہر *4:00* بجے تک

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
*(ہفتہ)27-مئ ۔ 2023*
---------------------------------------
صبح *8:00* بجے سے دوپہر *11:00* بجے تک
---------------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----‐----------------------------------
*ختم اقامہ اور ہروب* والے حضرات کی *دادرسی* کےلئے *سفارت خانہ پاکستان کمیونٹی ویلفیر* کی بھی ٹیم ساتھ ھو گی۔
----‐----------------------------------

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
///////۔ *نوٹ : :::::::
نیا *شناختی کارڈ سمارٹ کارڈ* کی تجدید *غیر شادی شدہ سے شادی شدہ میں* تبدیلی کے لئے *نادرا* کی ٹیم بھی ساتھ *خدمات* انجام دے گی۔
----‐----------------------------------
( *ضروری اطلاع* سب کے لئے)
تمام پاکستانی حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *سفارت خانہ الخبر* کا آفس بہت جلد *خبر* سے *(ابقیق) ABQAIQ میں تمیمی کمپاونڈ* کے پاس منتقل ھو گا۔
----‐‐-----‐----------------------
اور *پاسپورٹ کی عارضی توسیع (Extension)* اب *ریاض،جدہ، خبر اور سعودی عرب* کے *سب شہروں* سے *بند* کر دی گئی ھے

*نئے پیدا ہونے والے بچے کی پیدائش کی رجسٹریشن احوال مدنی اورابشر*
25/05/2023

*نئے پیدا ہونے والے بچے کی پیدائش کی رجسٹریشن
احوال مدنی
اور
ابشر*

23/05/2023

*15* *ذی القعدہ کے بعد عمرہ کی اجازت نہیں۔*

مکہ مکرمہ - وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سیزن میں عمرہ کرنے کے اجازت نامے جاری کرنے کی آخری تاریخ 4 جون کی مناسبت سے 15 ذی الحجہ ہے۔

یہ فیصلہ عازمین حج کے استقبال کی تیاریوں کے لیے کیا گیا ہے، جو اتوار سے سعودی عرب پہنچنا شروع کر دیں گے۔

وزارت نے اس بات کا اعادہ کیا کہ عمرہ ویزہ عازمین کو حج کی اجازت نہیں دیتا۔ عمرہ ویزہ پر تمام زائرین کو 18 جون کی مناسبت سے 20 ذی القعدہ تک روانہ ہونا ضروری ہے۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سیکیورٹی نے قبل ازیں ان باشندوں کے لیے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی کا اعلان کیا تھا جو حج کے سیزن کے لیے خصوصی انٹری پاس نہیں رکھتے۔ بغیر پرمٹ کے مسافروں کو مکہ مکرمہ جانے والی سڑکوں پر داخلے کے مقامات سے واپس کر دیا جائے گا۔

پابندی کا اطلاق 25 شوال سے حج 1444ھ کے انعقاد کے رہنما خطوط پر عمل میں آیا۔

رہنما خطوط میں گاڑی اور غیر ملکی باشندوں کو واپس کرنے کی ضرورت ہے جہاں سے وہ آئے تھے جب تک کہ ان کے پاس مقدس مقامات پر کام کرنے کے لیے مجاز اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ انٹری پرمٹ نہ ہو۔
اس فیصلے سے مستثنیٰ افراد میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کے پاس مکہ مکرمہ سے جاری کردہ مقیم شناختی کارڈ یا عمرہ پرمٹ یا حج پرمٹ ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے گھریلو ملازمین اور غیر سعودی خاندان کے افراد، مقدس شہر میں قائم اداروں میں کام کرنے والے کارکنوں، موسمی ورک ویزہ رکھنے والوں اور ان کے لیے الیکٹرانک طریقے سے مقدس شہر میں داخلے کے اجازت نامے جاری کرنے کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ ان اداروں کے ٹھیکیدار جو حج سیزن 1444ھ کے لیے "اجیر" سسٹم میں رجسٹرڈ تھے۔

اس سروس کا مقصد فائدہ اٹھانے والوں کے لیے طریقہ کار کو آسان بنانا، وقت کو کم کرنا اور کوششوں کو بچانا ہے، کیونکہ "ابشر انفرادی" کا پلیٹ فارم گھریلو ملازمین اور غیر سعودی خاندان کے افراد کے لیے اجازت نامہ فراہم کرتا ہے، جبکہ داخلے کے اجازت نامے کی سروس الیکٹرانک "مقیم" کے ذریعے قابل رسائی ہے۔ تمام ایجنسیوں کے لیے پورٹل، SPA نے کہا۔

Address

نیز دیر آڈہ شفیع اللہ اینڈ کو ،شفیع اللہ پلازہ کاروان اخلاق حج عمرہ ٹریول اینڈ ٹور سروسز
Dir
18000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-944-881342

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Akhlaq Hajj,Umra Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Akhlaq Hajj,Umra Travel and Tours:

Videos

Share


Other Dir travel agencies

Show All

You may also like