Mian Rizwan Ali

Mian Rizwan Ali I provide reliable traveling information at your one WhatsApp or inbox question Entertainment & Information page

06/09/2022

Go barmuda.
دوستو آج ہم سیر کریں گے آگے برمودہ کی اور اس کے بارے میں جانیں گے۔
برمودا سمندر کے اندر ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔
جو کہ کے نارتھ امریکہ کے پانیوں میں واقع ہے۔
کرنسی ۔۔
اس کی کرنسی کا نام نام برمودہ ڈالر ہے۔
زبان ۔۔
یہاں انگلش اور پرتگالی بولی جاتی ہے۔
آبادی ۔۔63867
برمودہ کا کل رقبہ۔۔ 53km²ہے
یہاں کا فون کوڈ۔۔1441ہے
یہاں اوسط زندگی 86 سال ہے۔
برمودا جزیرہ میں شراح پیدائش 8.6 ہے۔
یہاں شراح اموات 8.8 ہے ۔
یہاں کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں کے سارے لوگ ان پڑھ ہیں۔
یہاں سڑکوں کی کل لمبائی 447 کلومیٹر ہے۔
برمودہ جزیرہ پر صرف ایک ایئرپورٹ ہے۔
یہاں پر غربت کی شراح کافی بلند ہے۔

06/09/2022

Our journey

Our jurny
06/09/2022

Our jurny

Belarus آج ہم جس ملک کی سیر کریں گے اس کا نام ہے بیلاروس۔۔۔۔۔اس ملک کا پورا نام ریپبلک آف بیلاروسیہ ملک یورپ میں موجود ہ...
26/06/2022

Belarus
آج ہم جس ملک کی سیر کریں گے اس کا نام ہے بیلاروس۔۔۔۔۔
اس ملک کا پورا نام ریپبلک آف بیلاروس

یہ ملک یورپ میں موجود ہے
اس کا سب ریجن ایسٹرن یورپ ہے
کرنسی BYR بیل روس روبل
ایک روبل پاکستانی 62 روپے کے برابر ہے۔
GDP
$71710
بیلاروس کی کل آبادی۔
9502178

بیلا روس کا کل ایریا۔207600sk.km

بیلاروس کے ساتھ کہ کن ممالک کی سرحدیں لگتی ہیں؟
لیٹویا۔ لتھونیا۔ پولینڈ۔ روس۔ یوکرین
Country code +375

اوسط زندگی۔ 76 سال
شراح اموات 13 فیصد
شراح خواندگی 99 فیصد
اب اس ملک کے ذرائع مواصلات کی بات ہو جائے۔
ریلوے کی کل لمبائی 5538km
روڈز کی کل لمبائی 94977km
کل ایئرپورٹ 65
بیلاروس کی اکنومی
114.1 بلین$
فی کس آمدنی
11800$

اگر بیلاروس کے بارے میں یہ سب معلومات حاصل کر کے اپ کے علم میں اضافہ ہوا ہے تو برائے مہربانی اس پیج کو فالو اور شیئر کریں شکریہ

26/06/2022

Belarus
آج ہم جس ملک کی سیر کریں گے اس کا نام ہے بیلاروس۔۔۔۔۔
اس ملک کا پورا نام ریپبلک آف بیلاروس

یہ ملک یورپ میں موجود ہے
اس کا سب ریجن ایسٹرن یورپ ہے
کرنسی BYR بیل روس روبل
ایک روبل پاکستانی 62 روپے کے برابر ہے۔
GDP
$71710
بیلاروس کی کل آبادی۔
9502178

بیلا روس کا کل ایریا۔207600sk.km

بیلاروس کے ساتھ کہ کن ممالک کی سرحدیں لگتی ہیں؟
لیٹویا۔ لتھونیا۔ پولینڈ۔ روس۔ یوکرین
Country code +375

اوسط زندگی۔ 76 سال
شراح اموات 13 فیصد
شراح خواندگی 99 فیصد
اب اس ملک کے ذرائع مواصلات کی بات ہو جائے۔
ریلوے کی کل لمبائی 5538km
روڈز کی کل لمبائی 94977km
کل ایئرپورٹ 65
بیلاروس کی اکنومی
114.1 بلین$
فی کس آمدنی
11800$

اگر بیلاروس کے بارے میں یہ سب معلومات حاصل کر کے اپ کے علم میں اضافہ ہوا ہے تو برائے مہربانی اس پیج کو فالو اور شیئر کریں شکریہ.

14/06/2022

دوستو آج سیر ہو گی
ایک اور افریقی ملک الجیریا
کی ۔
درالحکومت
آس ملک کے درالحکومت کا نام الجزائر ہے
سب ریجن نارتھ افریقہ
یہ ملک نارتھ افریقہ میں واقع ہے
یہاں کی کرنسی کا نام Dzd ہے
یعنی الجزائر دینار
یہاں کا ایک دینار پاکستانی 1.50 روپے کے برابر ہے۔
یہاں کی زبان عربی ہے ۔

آبادی ۔ یہاں کی کل آ بادی 43493621 ہے
اس ملک کے باڈر ۔
تونیسا ۔ لیںبا ۔ نائجیر۔ ویسٹرن صحارا
مالی اور مورکو سے ملتے ہیں
اس ملک کا کنٹری کوڈ 213+ہے
یہاں کی اوسط زندگی 74 ہے
شرح پیدائش 16 فیصد ہے
شرح اموات 4فیصد ہے
اس ملک کا لٹریسی ریٹ 69 فیصد ہے
اس ملک کا کل رقبہ
3281740 km² ہے

سٹرکوں کی کل لمبائی
1083302 km

ریلوے کی کل لمبائی
3974 km
ایرپورٹ کی کل تعداد
143 ہے

اکانومی ۔
جی ٹی پی ۔ 235.5 بلین
جی ٹی پی پر کپیٹا 7000 ڈالر ۔۔۔۔۔۔

اگر آپ کی معلومات میں توڑا سا بھی اضافہ ہوا اور مزا آیا ہے تو آس پیج کو ضرور لائیک فولو اور شئیر کجیئے شکریہ۔

31/05/2022
31/05/2022
آج ہم بات کریں گے ملک مراکش کی۔اس ملک کو مروکو بھی کہا جاتا ہے۔اس کے دارلحکومت کا نام ربات ہےیہ ملک ریجن برے اعظم افریقہ...
31/05/2022

آج ہم بات کریں گے ملک مراکش کی۔

اس ملک کو مروکو بھی کہا جاتا ہے۔
اس کے دارلحکومت کا نام ربات ہے
یہ ملک ریجن برے اعظم افریقہ میں موجود ہے۔
اور سب ریجن نارتھ افریقہ ۔
یہاں دو طرح کی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
نمبر 1 عربی نمبر 2 فرنچ۔
مراکش کی کل آبادی 36713130 ہے۔
یہاں کی کل جی ڈی پی 137.3 بلین ڈالر ہے۔
اور یہاں کی فی کس آمدنی4000 ڈالر ہے۔
اس ملک کا لٹریسی ریٹ 52 فیصد ہے
اس ملک کا کل رقبہ 445650km² ہے
ریلوے لائن کی کل لمبائی 1907 کلو میٹر ہے
سڑکوں کی کل لمبائی 57625kmہے
اس ملک میں ایئرپورٹ کی تعداد 60 ہے

یہاں کی اوسط عمر 71 سال ہے
پیدائش کی شرح 20 فیصد ہے
شرح اموات 5 فیصد ہے۔
یہاں کے کرنسی کا نام ماروکن درہم ہے۔
مراکش کا ایک درہم پاکستانی بیس روپے کا ہے۔۔
دوستو اگر آپ کے علم میں زرا سا بھی اضافہ ہو ہے تو اس پوسٹ کو لائیک شییر اور فالو ضرور کریں تاکہ اور مزے کی معلومات آپ تک پہنچا سکوں شکریہ

12/05/2022

میاں رضوان علی کا سیر تفریح
اور ہنسی مذاق والا پیج ۔
بیوی ۔میری شرافت دیکھو میں نے تمہیں بغیر دیکھے شادی کر لی
شوہر۔اور میری شرافت دیکھو میں نے دیکھ کر بھی انکار نہیں کیا
ہا ہا ہا ہا ہا

عید کے دن ہیں اوکے سوکے ہس بھی لیا کریں ۔اور پیج کو لائیک بھی کر دیں۔
02/05/2022

عید کے دن ہیں اوکے سوکے ہس بھی لیا کریں ۔اور پیج کو لائیک بھی کر دیں۔

*Catalog Name*: Mobile Accessories Vol. 4 *Product Name*: Hw 12 Smart Watch (Black) *Product Description*: Hw 12 Smart W...
01/05/2022

*Catalog Name*: Mobile Accessories Vol. 4

*Product Name*: Hw 12 Smart Watch (Black)

*Product Description*: Hw 12 Smart Watch Full Screen (Black)

*Product Details*:

Model: Hw 12
Screen Size: 1.5 Inches
Operating System: Android
Connectivity Technology: Bluetooth
Resolution: 320 x 320

Color: Black
1 x Charger
Quantity: 1

Product Code: MZ2900020BGT
Rs 4000
دوستوں کی فرمائش پر دوبارہ پیس منگوائے گئے ہیں۔ رابطہ نمبر
03006397209

آئیے آج ہم دنیا کے دور دراز علاقے کی سیر کرتے ہیںاس برےاعظم کا نام انٹارکٹکا ہےکیوں کے یہاں پر کوئی انسانی بستی نہیں ہے ...
25/04/2022

آئیے آج ہم دنیا کے دور دراز علاقے کی سیر کرتے ہیں
اس برےاعظم کا نام انٹارکٹکا ہے
کیوں کے یہاں پر کوئی انسانی بستی نہیں ہے اس لیے اس کی کوئی اپنی زبان نہیں ہے اس برے اعظم کے ساتھ کسی اور برے اعظم کے کی سرحد نہیں ملتی۔
اس کا کل رقبہ140000000skmہے
اس وقت انٹارکٹکا پر کل 1059 لوگ ہیں وہ بھی سب سائنسدان ہے یہاں پر زندگی کا کوئی تصور نہیں ہے سردیوں میں یہاں پر مائنس 72 سینٹی گریڈ درجہ حرارت گھر جاتا ہے ہے اور مارچ کے مہینے میں مائنس 15 درجہ حرارت ہوتا ہے۔یہ ہمارے سیارے کے بالکل نیچے والے حصے پر موجود ہے۔
اس کو دیکھنے کا ہر کسی کا خواب ہے۔یہ پیگوین آئس برکس کر سر زمین ہے انٹارکٹکا میں دنیا کی 90 فیصد برف ہے دنیا میں یہ دیکھنے کی سب سے غیر معمولی جگہوں میں سے ایک ہے آپ کو سن کر حیرانگی ہوگی ہر سال 7000 ہزار سیاح انٹارکٹکا کا رخ کرتے ہیں۔۔
ہے نہ مزے کی بات ۔ مہربانی فرما کر اس پیج کو لائیک فالو اور شیئر کریں تاکہ آپ تک اور دوسرے بھائیوں تک اس طرح کی مزے مزے کی معلومات شیئر کرتا ہوں شکریہ

اسلام علیکمجیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے یہ فیس بک پیج سیروتفریح  اور اس کے متعلق مختلف مقامات کی معلومات فراہم کرنا  اس کا...
15/04/2022

اسلام علیکم
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے یہ فیس بک پیج سیروتفریح اور اس کے متعلق مختلف مقامات کی معلومات فراہم کرنا اس کا مقصد ہے۔
Panama
پانامہ مختلف چھوٹے چھوٹے جزیروں پر مشتمل ایک چھوٹا سا ملک ہے۔
یہ چھوٹا سا ملک نورتھ امریکہ میں واقع ہے۔
یہاں کے رہائشیوں کے اوسط زندگی 77 سال کے قریب ہے.
یہاں پر شرح پیدائش 20 فیصد ہے
اور اور شرح اموات 4 فیصد ہے
یہاں پر پڑھے لکھے لوگوں کی تعداد 91 فیصد ہے.
اس کا کل رقبہ78200km2ہے
یہاں کی کل آبادی4550935ہے
یہاں سڑکوں کی کل لمبائی 11978kmہے
اور ریلوے ٹریک کی کل لمبائی 76kmہے
حیرانگی کی بات ہے اس ملک میں 117 ائیرپورٹ ہیں.
کیوں کے یہاں فی کس آمدن بہت زیادہ ہے۔
یہاں ہر ایک بندے کے نام تقریبا دو سے تین کمپنیاں رجسٹر ہیں۔
اور وہ بھی صرف کاغذوں میں۔
انہیں کمپنیوں کو آ ف شور کمپنیاں کہتے ہیں
جن میں کالا ۔۔۔۔۔۔ سفید ہوتا ہے

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006397209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Rizwan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Rizwan Ali:

Share


Other Tourist Information Centers in Faisalabad

Show All

You may also like