فیصل آباد اور چنیوٹ والے ۔۔۔
Skating on frozen Attabad Lake - Hunza
Contact us for trips every weekend.
Vdo by Hunzographer
Be ready for a new start
2025
#newyearplanning #happynewyear2025
*نئے سال کا ٹرپ*
سب سے سستا سب سے اچھا
ٹور کے لئیے رابطہ:-0719994-0333
30 Dec 🔷
تین دن وادی سوات کا ٹور 11,500، کپل 28,000
♦️ ٹرانسپورٹ ، ھوٹل کی رھائش ، ناشتے اور رات کے لذیز کھانے شامل
تفصیل کے لئے کلک کریں:
سوات: https://www.facebook.com/events/611620321257607
*نئے سال کا ٹرپ*
سب سے سستا سب سے اچھا
ٹور کے لئیے رابطہ:-0719994-0333
30 Dec 🔷
تین دن وادی سوات کا ٹور 11,500، کپل 28,000
♦️ ٹرانسپورٹ ، ھوٹل کی رھائش ، ناشتے اور رات کے لذیز کھانے شامل
تفصیل کے لئے کلک کریں:
سوات: https://www.facebook.com/events/611620321257607
پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین ہارٹ ایئر بیلون کو پاکستان میں پہلی مرتبہ سیاحتی مقام پر لانچ کردیا گیا، ضلع مانسہرہ کے تاریخی مقام بالاکوٹ میں پاکستان کے پہلے ہاٹ ائیر بیلون کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
یہ پاکستان میں ونٹر ٹورازم اور بین الاقوامی سیاحت کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
بیلون پائلٹ عبدالباسط کا کہنا ہے کہ ایڈونچر کے شوقین سیاحوں کو اب بیرون ممالک جانے کی ضرورت نہیں، وہ ہاٹ ائیر بیلون میں بیٹھ کر دریائے کنہار سمیت کاغان ویلی کے بلندو بالا سیاحتی مقامات کے دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو سکیں گے۔
یاد رہے ترکی، تھائی لینڈ اور چائنہ جیسے ملک دنیا بھر سے ہاٹ ائیر بلوننگ کے ذریعے سیاحوں کی دلچسپی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔
خیال رہے ہاٹ ایئر بیلون رائیڈز پیشہ ورانہ کمپنیاں چلاتی ہیں جو اپنے صارفین کو محفوظ اور پرلطف تجربات فراہم کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ یہ کمپنیاں جدید آلات استعمال کرتی ہیں اور سخت حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتی ہیں، تاکہ مسافر پرواز کے دوران اپنی حفاظت اور آرام کے بارے میں پراعتماد رہ سکیں۔
#HotAirBalloonPakistan #AdventureTourism #TravelPakistan #ExplorePakistan