Sayedna Usman Ghani R.A Travel Agency

Sayedna Usman Ghani R.A Travel Agency Explore Natural Beauty Of Pakistan With Us
(1)

Happy Clint's Family Alhamdulillah
25/06/2023

Happy Clint's Family Alhamdulillah

Happy Clint's Family
25/06/2023

Happy Clint's Family

اسلام وعلیکمجیسا نام ویسا کام الحمدللہعید پر روانہ ہونے والے ہمارے ٹورز کی شاندار کامیابی کے متعلق آپ ھمارے کلائنٹس سے خ...
21/06/2023

اسلام وعلیکم
جیسا نام ویسا کام الحمدللہ
عید پر روانہ ہونے والے ہمارے ٹورز کی شاندار کامیابی کے متعلق آپ ھمارے کلائنٹس سے خود پوچھ سکتے ہیں ھمارے سبھی کلائنٹس آپ کو ھمارے بارے بہت اچھے ریوز دیں گے انشاء اللہ کیونکہ ھم یہ کام کاروبار سمجھ کر نہیں کر رہے صرف اور صرف اپنے شوق کی تکمیل کی خاطر کر رہے ہیں۔
اب دوبارہ پھر سے روانہ ہونگے ہمارے ریگولر ٹورز ہر جمعرات کو جس میں آپ ہمیں پورے پاکستان سے جوائن کر سکتے ہیں
ھم فراہم کرتے ہیں بہترین تین روزہ ناران ویلی ٹور جس میں آپ اپنی فیملی دوستوں یاں پھر اکیلے بھی شرکت کر سکتے ہیں!!!
انتہائی مناسب قیمت میں فراہم کردا ہماری بہترین سروسز بنائیں گی آپ کے سفر کو یادگار اور آپ سمیٹے گے انتہائی خوش گوار اور کبھی نا بھولنے والی بہترین یادیں انشاءاللہ۔
ھمارے اس ٹور میں آپ کو ناران ویلی کے تقریباً سبھی خوبصورت پوائنٹ مثلاً (بالاکوٹ، دریائے کنہار رافٹنگ اور بوٹنگ، کیوائی واٹر فال، شوگران، سری پائے، سکی کناری ڈیم، کاغان ویلی،ناران مال روڈ, جھیل سیف الملوک، لولوسر جھیل، بابو سر ٹاپ، وغیرہ) وزٹ کروائے جائیں گے۔
اس تین روزہ ٹور میں ھماری کمپنی آپ کو درج ذیل سہولیات فراہم کرے گی
(1) بہترین ائیر کنڈیشنر ٹرانسپورٹ،
(2) اول میعار کے بہترین لگثری ہوٹل میں دو راتوں کا قیام (جو مہنگے آپریٹرز بھی نہ دے سکیں)
(3) ناران ویلی کے مشہور پنجاب ہوٹل سے تین بہترین ناشتے اور دو اسپیشل ڈنرز
(4) اعلیٰ تجربہ کار ٹور گائیڈ جو آپ کو اس وادی کے چپے چپے کی سیر کروائے گا اور قیمتی معلومات فراہم کرے گا
(5) بلکل فیملی جیسا ماحول اور فرسٹ ایڈ کی مکمل سہولت
نوٹ۔ آپ ہوٹلز اور گاڑیوں کی تصاویر اپنے واٹس ایپ پر بھی منگوا سکتے ہیں۔
روانگی
ہمارا ٹور روانہ ہوگا ہر جمعرات کے روز رات 10 بجے ملت چوک فیصل آباد، ٹھوکر نیاز بیگ لاھور سے اور صبح تین بجے 26 نمبر چونگی راولپنڈی سے پاکستان کے دوسرے شہروں سے آنے والے بھائی ھمیں ان تین شہروں سے جوائن کر سکتے ہیں۔
جلدی کریں اور ابھی اپنی سیٹس بک کروا کے آن لائن رسید حاصل کریں شکریہ ۔
ٹوٹل فیس کا تیس فیصد آپ کو ایڈوانس ادا کرنا پڑے گا۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مزید معلومات یاں پھر اپنی سیٹ بک کروانے کے لئے رابطہ کریں ھمارے اس کانٹیکٹ نمبر پر
03067039402
یاں پھر پوسٹ پر بنے واٹس ایپ بٹن کو دبائیں اور پہنچ جائیں ڈائیریکٹ ھمارے واٹس ایپ پر

اسلام وعلیکمجیسا نام ویسا کام الحمدللہ ھمارے ساتھ مل کر کریں عید کی خوشیوں کا مزہ دوبالا پاکستان کی جنت نظیر وادی ناران ...
21/06/2023

اسلام وعلیکم
جیسا نام ویسا کام الحمدللہ
ھمارے ساتھ مل کر کریں عید کی خوشیوں کا مزہ دوبالا پاکستان کی جنت نظیر وادی ناران کاغان میں
ھم فراہم کرتے ہیں بہترین تین روزہ ناران ویلی ٹور جس میں آپ اپنی فیملی دوستوں یاں پھر اکیلے بھی شرکت کر سکتے ہیں!!!
انتہائی مناسب قیمت میں فراہم کردا ہماری بہترین سروسز بنائیں گی آپ کے سفر کو یادگار اور آپ سمیٹے گے انتہائی خوش گوار اور کبھی نا بھولنے والی بہترین یادیں انشاءاللہ۔
ھمارے اس تین روزہ ٹرپ کے چارجز 12500 پر ہیڈ ہونگے جس کا تیس فیصد آپ کو ایڈوانس ادا کرنا پڑے گا۔
ھمارے اس ٹور میں آپ کو ناران ویلی کے تقریباً سبھی خوبصورت پوائنٹ مثلاً (بالاکوٹ، دریائے کنہار رافٹنگ اور بوٹنگ، کیوائی واٹر فال، شوگران، سری پائے، کاغان ویلی،ناران مال روڈ, جھیل سیف الملوک، لولوسر جھیل، بابو سر ٹاپ، وغیرہ) وزٹ کروائے جائیں گے۔
اس تین روزہ ٹور میں ھماری کمپنی آپ کو درج ذیل سہولیات فراہم کرے گی
(1) بہترین ائیر کنڈیشنر ٹرانسپورٹ،
(2) اول میعار کے بہترین لگثری ہوٹل میں دو راتوں کا قیام (جو مہنگے آپریٹرز بھی نہ دے سکیں)
(3) تین بہترین ناشتے اور دو اسپیشل ڈنرز
(4) اعلیٰ تجربہ کار ٹور گائیڈ جو آپ کو اس وادی کے چپے چپے کی سیر کروائے گا اور قیمتی معلومات فراہم کرے گا
(5) بلکل فیملی جیسا ماحول اور فرسٹ ایڈ کی مکمل سہولت
نوٹ۔ آپ ہوٹلز اور گاڑیوں کی تصاویر اپنے واٹس ایپ پر بھی منگوا سکتے ہیں۔
روانگی
ہمارے عید ٹور کی روانگی ھوگی عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز رات 10 بجے ملت چوک فیصل آباد، ٹھوکر نیاز بیگ لاھور سے اور صبح تین بجے 26 نمبر چونگی راولپنڈی سے پاکستان کے دوسرے شہروں سے آنے والے بھائی ھمیں ان تین شہروں سے جوائن کر سکتے ہیں۔
جلدی کریں اور اپنی سیٹس ایڈوانس بک کروا لیں تاکہ عید پر جمع ہونے والے رش اور مہنگائی سے بچ سکیں ابھی اپنی سیٹس بک کروا کے آن لائن رسید حاصل کریں شکریہ ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مزید معلومات یاں پھر اپنی سیٹ بک کروانے کے لئے رابطہ کریں ھمارے اس کانٹیکٹ نمبر پر
03067039402
یاں پھر پوسٹ پر بنے واٹس ایپ بٹن کو دبائیں اور پہنچ جائیں ڈائیریکٹ ھمارے واٹس ایپ پر

اسلام و علیکمالحمدللہ ھم لے کر جاتے ہیں ہر جمعرات کو پاکستان کا سب سے سستا اور بہترین تین روزہ ناران ویلی ٹور !!!ابھی ہم...
12/06/2023

اسلام و علیکم
الحمدللہ ھم لے کر جاتے ہیں ہر جمعرات کو پاکستان کا سب سے سستا اور بہترین تین روزہ ناران ویلی ٹور !!!
ابھی ہمیں جوائن کریں اور فائدہ اٹھائے ھماری خصوصی آفر سے اور حاصل کریں چار سیٹوں کی بکنگ پر ایک سیٹ بالکل مفت میں
𝟎𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐍𝐚𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐠𝐡𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐛𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐩 𝐓𝐫𝐢𝐩
(Departure Every Thursday Night)
|𝐄𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐔𝐬|
Balakot | Kewai waterfall | Shogran | Kaghan | Naran | Saif ul Malook Lake | Kunhar River | Lulusar Lake | Babusar Top |
-------------------------------------
|𝑾𝑯𝑨𝑻𝑺𝑨𝑷𝑷 𝑼𝑺 𝑨𝑻|
+92-300-136-54-92
[ CEO Muhammad Shoaib Raza ]
+92-345-788-00-22
[ Abrar Hussain ]
+92-306-703-94-02
[ Nazam Ali ]

-------------------------------------
|𝐃𝐄𝐓𝐀𝐈𝐋𝐒|
𝗗𝗮𝘆 𝟎𝟎
-Departure From FSD/LHR/ISB
𝗗𝗮𝘆 𝟎𝟏
-Visits to Balakot, Kaghan, Kewai Waterfall , Naran
-Night Stay at Naran
𝗗𝗮𝘆 𝟎𝟐
-Visits to Saif ul Malook Lake, Lulusar Lake, Babusar Top,
-Night Stay at Naran
𝗗𝗮𝘆 𝟎𝟑
-Visit to Kunhar River (Rafting) , Shogran , Siri Paye,
-Reached Faisalabad/Lahore till.
-------------------------------------
|𝐃𝐄𝐏𝐀𝐑𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐏𝐀𝐑𝐓𝐈𝐂𝐔𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒|
-From Faisalabad Millat Chowk, Sheikhupura Road) 10:00 PM
-From Lahore Sadiq trade centre & Thokar Niaz Baig 10 PM
-From Islamabad (Peshawar Moor 26 No. Daewoo Terminal) 03:00 AM
-From Multan & Karachi (Clients will be provided with Daewoo Tickets to FSD/ISB)
-------------------------------------
|𝐏𝐑𝐈𝐂𝐈𝐍𝐆 𝐃𝐄𝐓𝐀𝐈𝐋𝐒|
𝑺𝑷𝑬𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑫𝑰𝑺𝑪𝑶𝑼𝑵𝑻 𝑭𝑶𝑹 𝑮𝑹𝑶𝑼𝑷𝑺

-Basic Package from FSD/LHR/ISB
PKR. 12,000/- Per Head
PKR. 29,000/- Per Couple
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی اپنی سیٹ بک کروانے یاں پھر مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ھمارے اس کانٹیکٹ نمبر پر
03067039402
یاں پھر پوسٹ پر بنے واٹس ایپ والے بٹن کو دبائیں اور پہنچ جائیں ڈائریکٹ ھمارے واٹس ایپ پر

11/06/2023
10/06/2023

Happy Client At Jheel Saif Ul Malook

Babusar Top In May 2023
10/06/2023

Babusar Top In May 2023

Towards Babusar Top
10/06/2023

Towards Babusar Top

مبارک ہو مبارک ہو
ناران سے بابو سر ٹاپ کے راستے میں گلیشئر کے درمیان بنائے راستے سے گاڑیاں گزر رہی ہیں بابو سر ٹاپ کھل گیا ہے اب تمام ٹور بابوسر ٹاپ جائیں گے

Address

Travel With Raza Near Western Union Office Millat Chowk Faisalabad
Faisalabad
3800

Telephone

+923067039402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayedna Usman Ghani R.A Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sayedna Usman Ghani R.A Travel Agency:

Share


Other Faisalabad travel agencies

Show All