Khair ul Bashar Travel & Tours Faisalabad

Khair ul Bashar Travel & Tours Faisalabad Khair ul Bashar Travels & Tours Deals in Umrah Packages,Visit Visa and Air Tickets all over the world.
(3)

Experience stress-free travel planning with our professional travel agency. From flights to accommodations, we handle every detail, ensuring a seamless journey tailored to your unique preferences and needs.

21/06/2024
         عید الضحیٰ مبارک اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔
16/06/2024






عید الضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔

جج المبارک
15/06/2024

جج المبارک




جمعہ المبارک
14/06/2024

جمعہ المبارک

INSHA ALLAH ❤
12/06/2024

INSHA ALLAH ❤

‏میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری  کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکا...
08/06/2024

‏میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

08/06/2024

حج کی نیت
اَلۡحَجُّ اَشۡہُرٌ مَّعۡلُوۡمٰتٌ ۚ فَمَنۡ فَرَضَ فِیۡہِنَّ الۡحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوۡقَ ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الۡحَجِّ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ یَّعۡلَمۡہُ اللّٰہُ ؕ ؔ وَ تَزَوَّدُوۡا فَاِنَّ خَیۡرَ الزَّادِ التَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوۡنِ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۱۹۷﴾

حج کے مہینے سب کو معلوم ہیں ۔ جو شخص ان مقرر مہینوں میں حج کی نیّت کرے ، اسے خبردار رہنا چاہیے کہ حج کے دوران میں اس سے کوئی شہوانی فعل ، کوئی بدعملی ، کوئی لڑائی جھگڑے کی بات سرزد نہ ہو ۔ اور جو نیک کام تم کرو گے وہ اللہ کے علم میں ہوگا ۔ سفرِ حج کے لیے زادِ راہ ساتھ لے جاؤ ۔ اور سب سے بہتر زادِراہ پرہیزگاری ہے پس اے ہوشمندو ! میری نافرمانی سے پرہیزکرو ۔
سورہ البقرہ 197

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا «لبيك اللهم لبيك،‏‏‏‏ لبيك لا شريك لك لبيك،‏‏‏‏ إن الحمد والنعمة لك والملك،‏‏‏‏ لا شريك لك‏» ”حاضر ہوں اے اللہ! حاضر ہوں میں، تیرا کوئی شریک نہیں۔ حاضر ہوں، تمام حمد تیرے ہی لیے ہے اور تمام نعمتیں تیری ہی طرف سے ہیں، بادشاہت تیری ہی ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔“
صحیح بخاری 1549

03/06/2024

28/05/2024


14/05/2024

حج پر جانے والے خواتین و حضرات کو بہت بہت مبارک
ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔



Khair ul Bashar Travel & Tours Faisalabad

01/05/2024


Pakistan Resolution Day  0323 9588042
23/03/2024

Pakistan Resolution Day



0323 9588042

رمضان مبارکجمعہ مبارک   0323 9588042
15/03/2024

رمضان مبارک
جمعہ مبارک


0323 9588042

    0323 9588042
11/03/2024




0323 9588042

         0323 9588042
01/03/2024






0323 9588042

      0323 9588042
26/02/2024





0323 9588042

Jumma Mubarak
23/02/2024

Jumma Mubarak

عمره بکنگ جاری ہے۔20دن مکمل پیکیج  تمام تر سہولیات کے ساتھ صرف230,000میں برائے رابطہخیر البشر عمرہ سروسز فیصل آباد0323 9...
03/02/2024

عمره بکنگ جاری ہے۔
20دن مکمل پیکیج
تمام تر سہولیات کے ساتھ
صرف230,000میں

برائے رابطہ
خیر البشر عمرہ سروسز فیصل آباد
0323 9588042



عمرہ بکنگ جاری ہے۔سہولیاتویزہ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش ، ائیر ٹکٹ مکہ ، مدینہ  بہترین ہوٹلز  خیر البشر ٹریول اینڈ ٹورزمیڈیا ک...
02/02/2024

عمرہ بکنگ جاری ہے۔
سہولیات
ویزہ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش ، ائیر ٹکٹ
مکہ ، مدینہ بہترین ہوٹلز

خیر البشر ٹریول اینڈ ٹورز
میڈیا کام ٹریڈ سٹی
فیصل آباد
0323 9588042






Jumma Mubarak to all Muslim
19/01/2024

Jumma Mubarak to all Muslim

15/01/2024

عمره بکنگ جاری ہے۔
21دن مکمل پیکیج
تمام تر سہولیات کے ساتھ
صرف225,000میں

برائے رابطہ
خیر البشر عمرہ سروسز فیصل آباد
03239588042



04/01/2024





  New year #2024
01/01/2024

New year
#2024

    -e_qoam
25/12/2023



-e_qoam

عمرہ بکنگ جاری ہے۔ بہترین پیکجز تمام تر سہولیات کے ساتھ۔۔ خیر البشر عمرہ سروسز 0323 9588042
22/12/2023

عمرہ بکنگ جاری ہے۔
بہترین پیکجز تمام تر سہولیات کے ساتھ۔۔

خیر البشر عمرہ سروسز
0323 9588042

Address

Office #8 Lower Ground Floor Media Com Trade City Jaranwala Road
Faisalabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923239588042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair ul Bashar Travel & Tours Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khair ul Bashar Travel & Tours Faisalabad:

Videos

Share