05/11/2022
کسی بھی کھیل کا حصہ نہ بنیں ملک ہے تو پارٹی بھی ہوگی اور خود بھی رہو گے ورنہ جا کر لیبیا والوں سے اب معمر قذافی کا عراق والوں سے صدام حسین کا پوچھ لو۔جس طرح ایک کھیل کے بعد ملک دشمن نعرے لگے افواج پاک کے خلاف اداروں کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں پوسٹیں کی جا رہی ہیں اس گیم کا ہرگز حصہ نہ بنیں۔۔یہ سب کھیل ان جمہوری سیاسی لوگوں کا پری پلاننگ گیم کا حصہ ہوتاہے جس میں جلنا عوام کو پڑتا ہے۔سوشل میڈیا پر آپ کی ہر اس حرکت پر الحمد اللہ نظر رکھی جارہی ہے جو منفی گیم کا حصہ ہے۔کل بچانے ان سب میں کوئی نہیں آئے گا۔۔اپنے پیارے ملک کو ان سیاسی مداریوں کے بھینٹ نہ چڑھنے دیں۔ملک ہے تو ہم ہیں یہ سب تو اپنے اصل آقاوں کے پاس بھاگ جائیں گے آپ اور ہم کہاں جائیں گے۔۔؟؟؟؟
آئیے ان منفی پروپیگنڈے کے خلاف اپنے اداروں کا اپنے افواج کا اپنے ملک کا اپنے لیے اپنے بیوی بچوں کے مستقبل کے لیے ساتھ دیں جو پاکستان فوج کے خلاف بولے وہ ھمارا سب سے بڑا دشمن ھے چاھے کوئی بھی شخص ھو۔ فوج ھے تو ھم ھیں ورنہ عراق،شام لیبیا بنتے ھوئے اس ملک کو دیر نہیں لگے گی اپنی افواج کی عزت کریں۔
پاک فوج زندآباد پاکستان پائندہ باد۔🇵🇰🇵🇰
اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔
سوچیے گا ضرور۔۔