Ajmaeen Travel & Tours اجمعین ٹریول اینڈ ٹوئرس

Ajmaeen Travel & Tours اجمعین ٹریول اینڈ ٹوئرس Air Tickets and Umrah specialist

17/08/2022
23/04/2022

Air Tickets and Umrah specialist

29/03/2022

MashaAllah

28/11/2021

عمرہ پر آنے والے افراد نے اگر سعودیہ کی منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے تو انھیں قرنطینہ کی ضرورت نہیں انھیں فوری عمرہ کی اجازت ہو گی۔غیر منظور شدہ ویکسین والوں کو 3 دن قرنطینہ کرنا ہو گا اور ٹیسٹ منفی آنے کے بعد عمرہ ادا کر سکیں گے۔ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں 🕋

*بریکنگ نیوز**سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلئے پہلا قدم اٹھا لیا*سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خ...
24/08/2021

*بریکنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلئے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔
ابھی تک ایرلائنز کی طرف سے شیڈول نہیں دیے گیے.. جلد ہی ایرلائنز اپنے شیڈول اور ٹکٹس کا اعلان کریں گی..
اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

12/05/2021

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

06/05/2021

Good news for Saudi Arabia employees

گزشتہ سال جب سعودی عرب کے لیے 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے کر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا آج اس نوٹیفیکیشن کو کچھ...
24/04/2021

گزشتہ سال جب سعودی عرب کے لیے 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے کر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا آج اس نوٹیفیکیشن کو کچھ شر پسند اور ٹھگ قسم کے لوگوں نے دوبارہ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے بغیر تصدیق کیے یہ خبر الیکٹرانک میڈیا کی زینت بھی بن گئی سعودی عرب میں تمام تصدیقی ذرائع سے ایسی کوئی خبر نہیں
بھولی بھالی عوام کے لیے گزارش ہے کہ حساب لگاؤ جو نوٹیفیکیشن شییر کر رہے ہیں اس میں تاریخ کا بھی ذکر نہیں اور انڈیا کا بھی لکھا ہے جب سعودیہ میں روزانہ کے کیسز 100 تک محدود ہو گئے تھے اور انڈیا میں بھی شدت نہیں تھی تو انڈیا کا فلائٹ آپریشن اوپن نہیں ہوا اب صورتحال یہ ہے کہ انڈیا میں یومیہ لاکھوں میں کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور سعودیہ میں بھی یومیہ ہزار سے اوپر چلے گئے ہیں.
Cp

27/03/2021
22/01/2021

خوشخبری
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی عمر کی حد
18 سے 60 سال تک کردی الحمدلللہ رب العلمین

  سعودی عرب مکہ مکرمہ= الحمداللہ ایک اور خوش خبر  شیخ  عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی اجاز...
09/01/2021


سعودی عرب مکہ مکرمہ= الحمداللہ ایک اور خوش خبر شیخ عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی اجازت سے آج کے بعد تمام مسلمانوں کو طواف کعبہ کی اجازت ہوگی چاہے وہ عمرہ کر رہے ہوں یا صرف طواف کرنا چاہتے ہوں عام لوگوں اب مطاف کعبہ شریف کے طواف کی اجازت ھوگی کل سے کوئی بھی آدمی کسی وقت طواف کےلئے جاسکتا ھے الحمداللہ ثم الحمداللہ

07/11/2020

سعودی حکام نے مکہ مکرمہ کے 1200 ہوٹلز کو دنیا بھر سے زاٸرین کی بکنگ کے احکامات جاری کردیے ہیں ❤
الحَمْدُ ِلله

سعودی حکام نے تمام ائیر لائنز کو عمرہ زائرین لانےکی اجازت دے دی
06/11/2020

سعودی حکام نے تمام ائیر لائنز کو
عمرہ زائرین لانےکی اجازت دے دی

01/11/2020

8 ماہ کی مدت کے بعد عمرہ کی پہلی پرواز سعودی عرب جده پہنچ گئی

8 ماہ کی مدت کے بعد عمرہ کی پہلی پرواز  پاکستان سے جدہ پہنچ گئی ماشاء اللہ
01/11/2020

8 ماہ کی مدت کے بعد عمرہ کی پہلی پرواز پاکستان سے جدہ پہنچ گئی
ماشاء اللہ

31/10/2020

Dear brothers
Exclusive offer for immediate responsers only
Travelling 1 st nov 2020
Saudi airline return tkt
Makkah: hilton suites 5 star
Madina: robe hotel 5 star
3 times meal added by star hotels

Only serious and confrm pax should reply

Proper 5 star hotels

Look at price

275000/- only including
Return ticket
5 star hotels
14 nights

ALHUMDULILAH First Umrah Visa issued of 1442. In Pakistan
30/10/2020

ALHUMDULILAH First Umrah Visa issued of 1442. In Pakistan

حرم شريف مکہ مکرمہ میں عمرہ زاٸرین کے لئے گرمی سے بچنے کیلئے 250 سے زیادہ حوا اور پانی اسپرے والے پنکھے اسٹارٹ کر دیے گئ...
28/10/2020

حرم شريف مکہ مکرمہ میں عمرہ زاٸرین کے لئے گرمی سے بچنے کیلئے 250 سے زیادہ حوا اور پانی اسپرے والے پنکھے اسٹارٹ کر دیے گئے.

26/10/2020

انشا اللہ اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو عنقریب ایسے ہی رونقیں ہونے والی ہیں مکہ مکرمہ میں. ❤️🌷❤️

21/10/2020

Inside the Haramain: "No cases of Corona among Pilgrims or worshipers "

Ministry of Hajj and Umrah said that more than 125,000 people had performed Umrah in the first phase of its return, confirming that no infections had been recorded among pilgrims so far.

10/10/2020

اس ضمیر نام کے بندے کی اصل پاسپورٹ اور دیگر بیرونی ملک جانے والے دستاویزات کراچی بلوچ پل کے قریب گم ہو گئے ہیں. اگر کسی بھائی کو ملیں تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں. پاسپورٽ واپس دینے والے بھائی کو 5000 روپے خرچہ پانی دیں گے.
رابطے کے لئے 03012621521 03113753784

Address

Near Benazir Colony Rahmuwali Road Ghotki
Ghotki
82111

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923113753784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmaeen Travel & Tours اجمعین ٹریول اینڈ ٹوئرس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmaeen Travel & Tours اجمعین ٹریول اینڈ ٹوئرس:

Share