My gilgit

My gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My gilgit, Tour guide, Gilgit.
(1)

25/07/2024
23/08/2023

Ya aker kis kisam Ka log ha 🤢🤢🤢

Somewhere in Skardu        ❤️
17/07/2023

Somewhere in Skardu



❤️




05/04/2023
19/11/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😥😥😥

تبدیلی...نوجوان اینکر سہرش کنول خان ویمن اسپورٹس گالا کی کوریج کرتے ہوئے.
05/10/2022

تبدیلی...
نوجوان اینکر سہرش کنول خان ویمن اسپورٹس گالا کی کوریج کرتے ہوئے.

27/09/2022
23/09/2022

Autumn 🍂
Kachura lake Skardu Baltistan Pakistan 🇵🇰

بریکنگ نیوز گلگت شہر بھر میں ایل پی جی گیس کی شدید قلت اور اس کی وجہ سے قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔ موجودہ حالات میں گیس کی ...
13/09/2022

بریکنگ نیوز
گلگت شہر بھر میں ایل پی جی گیس کی شدید قلت اور اس کی وجہ سے قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔ موجودہ حالات میں گیس کی قیمت 390 روپے فی کلو اور بارہ کلو سلنڈر کی قیمت 4000 سے زیادہ ہوچکی ہے۔گلگت بلتستان گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد اس مسئلے کا حل تلاش کرے۔

گلگت کے مختلف اضلاع میں سیلابوں کی وجہ سے آج دوسرے دن بھی بجلی بحال نہ ہوسکی حکام کے مطابق بجلی کو دوبارہ بحال کرانے کے ...
18/08/2022

گلگت کے مختلف اضلاع میں سیلابوں کی وجہ سے آج دوسرے دن بھی بجلی بحال نہ ہوسکی حکام کے مطابق بجلی کو دوبارہ بحال کرانے کے لیے کام جاری ہے اور کچھ دیر میں عارضی طور پر بجلی بحال ہو سکتی ہے 😊

😂😂😂
10/07/2022

😂😂😂

04/07/2022

گلگت:
دیامر یوتھ ، غذر یوتھ اور پختون گلگت کیمونٹی کے صدور کا مرکزی دھرنے میں شرکت اور اسیران کے خانوادوں سے اظہار یکجہتی، مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان

03/07/2022

گلگت شہر میں آج چھٹے روز بھی دھرنا جاری اور کوئی حکومتی عہدیدار مظاہرین سے مذاکرات کرنے اب تک نہیں آیا مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جو چودہ بے گناہ اسیر جیلوں میں قید ہے ان کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا

گلگت شہر میں احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے آج چھٹے روز بھی گلگت شہر میں مکمل بند رہا عوام بے حد پریشان اور حکومت پوری طرح ناک...
03/07/2022

گلگت شہر میں احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے آج چھٹے روز بھی گلگت شہر میں مکمل بند رہا عوام بے حد پریشان اور حکومت پوری طرح ناکام 😐😐😐

01/07/2022

Gilgit polo Sami final ka waqat logo ka rash 😲😲😲
Government of Gilgit Baltistan say gozaresh haka polo ground ko Thora sa barah karah our zeyada logo ke bathna ke jaga banaya taka log dosra logo ke chat our dewaroo par na nekala.....

28/06/2022

آج مسلسل دوسرے روز گلگت شہر میں پانی بندش سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں حکومت وقت سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو فوری حل کرے 😐😐😐

آج گلگت شہر پی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کا علاج نہ کرنے پر مریض حضرات نے...
28/06/2022

آج گلگت شہر پی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کا علاج نہ کرنے پر مریض حضرات نے ہسپتال کے باہر احتجاج کیا اور ٹائر جلائیں

12/06/2022

آج گلگت شہر بھر میں طوفانی ہواؤں سے کچھ گھروں اور بلڈنگوں کو نقصان پہنچا 😫

Very amazing and beautiful place in Gilgit Baltistan 😍😍😍
19/05/2022

Very amazing and beautiful place in Gilgit Baltistan 😍😍😍

19/05/2022

گلگت ۔ سنٹرل جیل مناور قتل ملزم نے خود کشی کرلی ۔ پولیس

گلگت ۔ خودکشی کرنے والا جیل کے واچ ٹاور سے چھلانگ لگا دیا ۔ خودکشی کرنے والا افراز چار سال سے جیل میں تھا ۔ خودکشی کرنے والا قتل کے ملزم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا ۔ پولیس

آج گلگت کھومرفاٸرنگ سے شدید زخمی ہونے والے ریسکیو1122کے ملازم شرافت علی پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں زخموں کی تاب نہ لاتے ...
13/05/2022

آج گلگت کھومرفاٸرنگ سے شدید زخمی ہونے والے ریسکیو1122کے ملازم شرافت علی پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے خالق حقیقی سے جاملے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

27/01/2022
03/08/2021

😨😨😨

Address

Gilgit
15100

Telephone

+923555776799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My gilgit:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Gilgit

Show All