05/05/2023
Breaking News.
خوش خبری
#پاک چین دوستی زندہ باد #اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس، فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1 بجے روانہ ہو گی
#کرایہ اسلام آباد سے چائنہ 25000 روپے
#اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے
#پہلا سٹاپ 07:30 صبح فیصل موورز ناران ٹرمینل
#دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت
#تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ
#چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر، وہاں کمپنی کی طرف سے کھانا اور قیام کا بندوبست ہو گا
#اگلے دن صبح 9 بجے سست بارڈر سے روانگی
#پانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس
#چھٹا اور آخری سٹاپ تاشکرگن چائنہ ڈراپ.
شکریہ پاکستان. 🇵🇰